Jump to content

Hazrat Ali Ko Mola Ali Keh Ker Pukarna


Smart Ali

تجویز کردہ جواب

(bis)

ترمذی شریف کی حدیث من کنت مولاہ فعلی مولاہ کو مولوی انور شاہ کشمیری دیوبندی نے اپنی کتاب عرف شذی شرح ترمذی میںصحیح کہا ہے تو یہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو مولا مانا ہی تو ہے اور کیا ہے ؟

post-2742-0-13137700-1385326454_thumb.jpg

post-2742-0-96630500-1385326473_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

(bis)


جب میرے آقا سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کو مولائے کائنات فرمایا ہے تو ہمیں کسی سے تصدیق کی ضرورت نہیں ، دیوبندی نہیں مانتے یا نہیں کہتے تو جائیں جہنم میں ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا میں مولا ہوں اس کا علی مولا ہے، یعنی مولا علی تو مولائے کائنات ہیں۔ 


Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...