Jump to content

دیوبندیوں علماء کے آپس میں اختلافات اور فتوے بازیاں [بصورت پوسٹر]۔


Burhan25

تجویز کردہ جواب

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

دیوبندیوں کی مصدقہ کتاب فتح المبین میں صحیح بخاری شریف کی حدیث نجد کی شرح میں صاف لکھا ہے کہ قرن الشیطان یعنی شیطانی امت سے مراد گروہ وہابیہ ہے جو کہ محمد بن عبد الوہاب نجدی کے پیرو کار ہیں۔


 


A (1).jpg


A (2).jpg


A (3).jpg


 


 


علماء دیوبند کی کتاب تجلیات صفدر میں لکھا  ہے کہ فتح المبین کی ایک سو چار علماء نے تصدیق کی ۔۔۔۔لہذا یہ کتاب علماء دیوبند کی بھی مصدقہ ہے


A (4).jpg


A (5).jpg


 


ایک طرف تو دیوبندیوں کی مصدقہ کتاب میں لکھا ہے وہابی شیطانی امت ہے اور دوسری طرف دیوبندی اکابرین نے اقرار کیا کہ ہم دیوبندی مذہب والے وہابی یعنی بقول فتح المبین کے شیطانی امت ہیں۔۔۔۔۔۔دیوبندیوں کو مبارک ہو ۔۔۔۔


A (6).jpg


A (7).jpg


A (8).jpg


علماء دیوبند کے نیم حکیم اشرفعلی تھانوی نے تو اپنے مدرسے کے بارے میں صاف کہا کہ یہاں وہابی [یعنی بقول فتح المبین کے شیطانی امت ]رہتی ہے۔


A (9).jpg


A (10).jpg

Edited by Burhan25
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

Wabi Deobandi Shi Naklay.jpg

 

 

دیوبندی امام سرفرا زصفدرصاھب کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہ ہونے کا عقیدہ شیعہ کا ہے ۔

 

A.jpg

B.jpg

 

 

اگر یہ عقیدہ صرف شیعہ کا ہے اور شیعہ سے منتقل ہو کر آیا تو جناب سرفراز صفدر صاحب کے امام رشید احمد گنگوہی دیوبندی نے بھی شیعہ ٹھہرے کیونکہ گنگوہی صاحب نے بھی لکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہ تھا۔اور دیوبندیوں کے حکیم الامت اشرفعلی تھانوی کے خلیفہ مجاز عنایت علی شاہ دیوبندی نے بھی کہا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہیں ۔

 

C.jpg

D.jpg

 

 

E.jpg

 

F.jpg

 

سرفراز صفدر شیعہ کا نام لیکر اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی مسلک پر الزام لگانے نکلے تھے لیکن دیوبندیوں کے اتنے بڑے امام کی لاعلمی کی ھد ہے کہ ان کو اتنا نہیں معلوم کہ خود ان کے دیوبندی اکابرین نے لکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہیں ۔

اب دیوبندی عوام اپنے علماء سے دریافت کریں کہ سرفراز صفدر سچے ہیں کہ گنگوہی و عنایت علی؟سرفراز صفدر حق پر ہیں کہ اکابرین دیوبند؟

 

 

Edited by Burhan25
Link to comment
Share on other sites

دیوبندیوں نے اقرار کیا کہ ہم وہابی ہیں اس لیے وہابیوں کے امام محمد بن عبد الوہاب کی کتاب کا ایک حوالہ بھی ملاحظہ کیجیے ۔


یاد رہے دیوبندی امام رشید احمد گنگوہی نے فتوی رشدیہ میں محمد بن عبد الوہاب کی تعریفیں کی ہیں ۔


 


Wabi APNA IMAM KA FATWA.jpg


 


145687.jpg


 


WABI 1.jpg


 


WABI 2.jpg


 


WABI 3.jpg


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...