Jump to content

Lal Masjid K Molvi Abdul Aziz Ke Burqa Pehan Kar Bhagney Per Daleel


Usman.Hussaini

تجویز کردہ جواب

Burqa posh molvi wahabi Abdul Aziz ke ajeeb mantaq........digar wahabi beh burqa pehn kar farar hotay rahai hain.

 

Listen:

 

https://www.facebook.com/photo.php?v=894018510685709&set=vb.490275524372237&type=3&video_source=pages_video_set

 

 

wahabi tola lal masjid waqaei ka baad ye jhoot bolta raha ky Movi Abul Aziz burqay mei farar nahi hoa tha.

 

Per Molvi Abdul Aziz kay sharmnak Iqrar nai batil forum n digar deo wahabio kay jhoot ka pool khool diya.

Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ

بے شُمار پول کُھل چُکے، مگر یہ بے شرم کے بے شرم ہی رہے بالکل یہودیوں کی طرح وہ بھی اپنی دہشت گردیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور صرف مُسلمانوں کو ہی الزام دیتے ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

فیس بک پر اس دیوبندی مولوی  کے دلایل کا جواب

 

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی مثال دینا یہاں پر غلط ہے کیونکہ اولا تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو ہجرت کا حکم تھا اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی بھیس نہیں بدلا تھا بلکہ مٹی اٹھا کر کافروں کے منہ پر پھینکی تو کافروں کو کچھ نظر نہ آیا ۔اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے بیچ سے نکل کر تشریف لے گے ۔۔جبکہ یہان لال مسجد کے یہ مولوی صاحب چوروں کی طرح چھپ کر نکلتے ہوئے برقعہ پہنے پکڑے گے ۔۔۔دوسری بات یہ ہے کہ جب لال مسجد کے مولوی صاحب کے نزدیک یہ جہاد تھا تو اب حالت جہاد کے معاملہ کو ہجرت کے معاملہ پر قیاس کرنا ہی غلط ہے ۔کتب احادیث و تاریخ میں کوئی ایک واقعہ ایسا نہیں ملے گا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم حالت جہاد میں بھیس بدل کر میدان جہاد سے جان بچانے کے لیے نکل گے تھے ۔۔۔یہ مولوی بھی عجیب ہے کہ اپنی گندی حرکت پر پردہ ڈالنے کے لیے ذات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو بد نام کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔۔۔لاحول ولاقوۃ الا باللہ ۔
باقی یہ کہنا کہ ہمارے اکابرین یا طالبان بھی ایسا کرتے رہے تو بات یہ ہے کہ آپ کے اکابرین کو تمام مکاتب فکر والے تو مانتے نہیں اس لیے ان کو دلیل بنانا بھی غلط ہے ۔اور میں کہتا ہوں کہ اگر وہ بھی میدان جہاد سے اس طرح فرار ہوئے تھے تو قرآن و احادیث کی روشنی میں فتوی دیں کہ جو میدان جہاد سے فرار ہوتا ہے اس پر کیا حکم شرعی عائد ہوتا ہے؟؟؟؟لہذا یہ مولوی لال مسجد خواہ مخواہ حیلہ بہانہ کرکے اپنی غلط حرکت کو چھپانا چاہتا ہے ۔اس کے سب دلائل خلاف موضوع ہیں ۔۔

Link to comment
Share on other sites

(bis)

جس کو یہ لوگ جہاد کہتے ہیں اسی جہاد سے بھاگناان کی پرانی عادت ہے، سید احمد بریلوی جس کو یہ لوگ شہید کہتے ہیں، یہ بھی نام نہاد جہاد سے فرار ہوگئے تھے، پھر ان لوگوں نے مشہور کردیا کہ حضرت صاحب غائب ہوگئے ہیں ، پھر ظاہر ہوں گے،دیوبندی مولوی احمد علی لاہوری نے بالا کوٹ جاکر مراقبہ کیا اور بتایا کہ بالا کوٹ میں سید احمد کی قبر جعلی ہے۔ان لوگوں نے تاریخ کے ساتھ کتنا ظلم کیا ہے کہ سید احمد بریلوی کو شہید قرار دے کر سکول اور کالج کے نصاب میں ان کو شہید لکھوادیا، اب اگر بچوں کو بتایا جائے کہ یہ فراڈ ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ہمارے کورس کی کتابوں میں انہیں شہید لکھا ہے ، اور پھر اور دھوکہ کیا کہ ان جعلی شہیدوں کوپاکستان کےاکابرین میں شمار کرتے ہیں ، حالانکہ ارواح ثلاثہ میں ہی لکھا ہے کہ انہوں نے پہلا جہاد ہی مسلمان یار محمد خان حاکم یاغستان سے کیا۔ 

  

post-2742-0-94888900-1385570053_thumb.jpg

post-2742-0-01205700-1385570079_thumb.jpg

post-2742-0-51844600-1385570104_thumb.jpg

post-2742-0-52056900-1385570119_thumb.jpg

post-2742-0-94204800-1385570141_thumb.jpg

post-2742-0-54049400-1385570156_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

aik kitab majlis e raza nay issi subject par chaapi thee jis main in do no k baaray main likha that in kee jang aik muslimaan say baala kot main hue thee na k sikhoon say.  buht  hat k naam tha us kitab ka. us ko down load karain ,buhtoon ka bhala ho ga.  molvi ghulam rasool mehar ke kaarastani thee in do no ko shaheed banwaana.

 

guna he  bay gu naa hee  aur ya book ikathee chapeen theen.

 

attn............... toheedee sahib

Link to comment
Share on other sites

ان لوگوں نے تاریخ کے ساتھ کتنا ظلم کیا ہے کہ سید احمد بریلوی کو شہید قرار دے کر سکول اور کالج کے نصاب میں ان کو شہید لکھوادیا، اب اگر بچوں کو بتایا جائے کہ یہ فراڈ ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ہمارے کورس کی کتابوں میں انہیں شہید لکھا ہے ،

 

 

یہ رونا تو ہر جگہ ہے توحیدی بھائی 

ہند میں شبلی ، حالی ، نام نہاد سر سید ، مولانا آزاد ...غرض کہ جتنے وہابی نیچری ہیں سارے مسلم رہنما میں شمار ہوتے ہیں ، ہم جب اسکول میں تھے تو ہمارے اساتذہ ان کی عظمت کے گن گان کرتے اور کتابیں ان کی نام نہاد عظمت کے قصوں سے بھری رہتی 

 

اب تو یہ ظلم پہ ظلم ہے کے کتابوں کے آغاز میں ذکر اول بھی یہی اور اکثر مضامین بھی ان ہی کے ، وہابیوں نے یہ ایک نیا طریقہ نکالا جیسا کے مشہور آمر موسولنی نے نکالا تھا وہ اپنی عظمت عوام اور  خاص  کر نوجوانوں کے دلوں میں پیدا کرنے کے لئے درسی کتب میں اپنے آپ کو عظیم اور اپنی سیاسی پالیسیوں کو ملک و قوم کے مفاد میں بتاتا  

اب ہماری نسلوں کا اللہ ہی مالک ہے کیوں کے آج کے بچے تو چھوڑیں اساتذہ بھی یعنی سنی اساتذہ بھی ان نجدی نام نہاد رہنماؤں سے انجان ہیں اور سکولوں  میں مولانا آزاد نیچری کی تصاویر دیکھ کر انہیں  ہندوستانی ہونے پر فخر   ہوتا ہے 

ہم فاخر ہندوستانی ضرور ہوں مگر ان بے دینوں کی نسبت پر نہیں بلکے اعلاحضرت علیہ رحمہ اور خواجہ جی علیہ رحمہ کی نسبت پر 

Edited by DeoKDushman
Link to comment
Share on other sites

Salam alayqum wa rahmatullah wa barakaat,

 

bara zulm in-noon nay nahin balkay Sunniyoon nay apnay saath keeya heh aur ker rahay hen. Har issue per ham nay kinara kashi ker leeh. Hamaray Ulamah ko shaheed keeya jata heh toh kissi Sunni kay kaan kay ooper say joon taq nahin regti. Kohi reaction nahin, kohi action nahin, sirf yeh keh ker chup saad leeh jaati heh; Allah kee marzi thee insaan kia ker sakta heh. Esa bandoon ko dekhana chahyeh kay Allah kee marzi ho aur Deobandi maulvi mara jahay toh banda kia kia kerta heh aur kistera kerta heh aur kis kis kay saath kerta heh. Hamaray Peer, Maulvi, dunyawi masail meh partay hee nahin keun kay Sufi hen. Joh partay hen woh apni marzi kay mutabiq awaam ko educate ker rahay hen. Bala kot meh joh Sunniyoon kay saath huwa aur Ismail Dehalvi nay keeya kissi moorakh say chupa nahin magar kabi suna heh TV per?  Aaj kay dor meh danday kalashankof grenade kay zor say haq ko chupaya jata heh aur innee kay zor say us ko philaya gaya thah aur bachaya ja sakta heh. Sunniyoon meh gumra sufiyoon kee bemari phel chuki heh kay Jihad ko deshatgardi samajtay hen. Aur Geeyarweenh khatmoon khanay peenay kee rasmoon nach tappa dhol damakkay ko Islam kee bunyadi taleemat per tarjeeh detay hen. Jihad jesi muqadis aur deen phelanay aur bachanay wali cheese say door bagtay hen. Aur hamaray har maslay ka ilaaj hee sirf Jihad heh aur sufiyoon wala nafsi jihaad nahin balkay Deobandi, Wahhabiyoon ko blunt knife say zaba kernay wala Jihad. In kay gustakh maulviyoon ko extra blunt knives say zaba kernay wala Jihad. Joh gustakhoon ka difa keray us ko zaba kernay wala Jihad. Aur jab taq is Jihad ko ham qaim nah keren nah dunya walay, na TV walay, aur nah awaam, hamari taraf hamaray mowaqif kee taraf tawajoh denh gay. Sirf usee kee sunee jati heh jis kay pass kalashankof ho, sunniyoon kay pass geeyarween, aur khatam hen, esoon ki kon sonay ga.

Edited by MuhammedAli
Link to comment
Share on other sites

 

فیس بک پر اس دیوبندی مولوی  کے دلایل کا جواب

 

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی مثال دینا یہاں پر غلط ہے کیونکہ اولا تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو ہجرت کا حکم تھا اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی بھیس نہیں بدلا تھا بلکہ مٹی اٹھا کر کافروں کے منہ پر پھینکی تو کافروں کو کچھ نظر نہ آیا ۔اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے بیچ سے نکل کر تشریف لے گے ۔۔جبکہ یہان لال مسجد کے یہ مولوی صاحب چوروں کی طرح چھپ کر نکلتے ہوئے برقعہ پہنے پکڑے گے ۔۔۔دوسری بات یہ ہے کہ جب لال مسجد کے مولوی صاحب کے نزدیک یہ جہاد تھا تو اب حالت جہاد کے معاملہ کو ہجرت کے معاملہ پر قیاس کرنا ہی غلط ہے ۔کتب احادیث و تاریخ میں کوئی ایک واقعہ ایسا نہیں ملے گا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم حالت جہاد میں بھیس بدل کر میدان جہاد سے جان بچانے کے لیے نکل گے تھے ۔۔۔یہ مولوی بھی عجیب ہے کہ اپنی گندی حرکت پر پردہ ڈالنے کے لیے ذات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو بد نام کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔۔۔لاحول ولاقوۃ الا باللہ ۔

باقی یہ کہنا کہ ہمارے اکابرین یا طالبان بھی ایسا کرتے رہے تو بات یہ ہے کہ آپ کے اکابرین کو تمام مکاتب فکر والے تو مانتے نہیں اس لیے ان کو دلیل بنانا بھی غلط ہے ۔اور میں کہتا ہوں کہ اگر وہ بھی میدان جہاد سے اس طرح فرار ہوئے تھے تو قرآن و احادیث کی روشنی میں فتوی دیں کہ جو میدان جہاد سے فرار ہوتا ہے اس پر کیا حکم شرعی عائد ہوتا ہے؟؟؟؟لہذا یہ مولوی لال مسجد خواہ مخواہ حیلہ بہانہ کرکے اپنی غلط حرکت کو چھپانا چاہتا ہے ۔اس کے سب دلائل خلاف موضوع ہیں ۔۔

 

MASHA ALLAH .....mukhtasar per bhut umda dalail se ahleyazeed (Lal masjid tola) ka radd fermaya hay

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...