Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 20 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 20 نومبر 2013 مجھے دو احادیث مبارکہ کے ریفرنس اسکین درکار ہیں (عربی اور اُردو میں)۔ مفہوم: سب سے بہتر خرچ جو تم کرتے ہو وہ اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا ہے۔ مفہوم: دُنیا عورت سے ہے لہٰذا اپنی عورتوں سے کہو کہ دُنیا مانگیں یا دُنیاوی خوشحالی کے لیئے دُعا کیا کریں۔ جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hanfi-Barelvi مراسلہ: 20 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 20 نومبر 2013 Scan from Mishkat Shareef اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 21 نومبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 21 نومبر 2013 جزاک اللہ حنفی – بریلوی بھائی دوسری والی کا بھی ریفرنس اسکین مل جائے تو بہت مشکور ہوؤنگا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔