Zulfi.Boy مراسلہ: 17 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 17 نومبر 2013 shia ek hadees bukhari ki late hai ke hazrat ayesha ayesha radi Allah ho unha ne sarkar sallal la ho alaihe wassalam ne ja dunya se parda farmaya to inhone apna sir peeta is ka jawab chahiye اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 17 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 17 نومبر 2013 yes, madaranjabuwat by Sh Abdul haq muhadas dehlvi nay aik hadees quote kee hay HAZOOR salalla ho alahay waa aalayhee wasalam kay wisaal k waqat Hazrat Aisha raziallah ho anha nay apnay moon par Chamantay maaray. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
abdulwahab مراسلہ: 17 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 17 نومبر 2013 (ترمیم شدہ) اس روایت میں ابن اسحاق متفرد ہے، اور جس روایت میں ابن اسحاق متفرد ہو، اس میں نکارت پائی جاتی ہے۔ حدثنا یعقوب قال حدثنا ابی عن ابن اسحاق قال حدثنی یحیی بن عباد بن عبداللہ بن الزبیر عن ابیہ عباد حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ نبی کا وصال میری گردن اور سینے کے درمیان اور میری باری کے دن ہوا تھا، اس میں میں نے کسی پر ظلم نہیں کیا تھا، لیکن یہ میری نو عمری تھی کہ میری گود میں نبی کا وصال ہوا اور پھر میں نے ان کا سر اٹھا کر تکیہ پر رکھ دیا اور خود عورتوں کے ساتھ مل کر رونے اور اپنے چہرے پر ہاتھ مارنے لگی۔یہ روایت شاز ہے، محمد بن اسحاق کی شازہ روایات اور متفردانہ مرویات میں سے ہے۔حافظ ابن حجر عسقلانی نے تہذیب التہذیب میں لکھا ہے کہ ایک شخص ایوب بن اسحاق بن سامری نے امام محمد سے محمد بن اسحاق کی اس حدیث کے متعلق سوال کیا جس میں وہ منفرد ہو تو امام احمد نے جواب میں فرمایا کہ نہیں قبول کی جائے گی۔علامہ زہبی میزان الاعتدال میں لکھتے ہیں کہ ’’ما انفردا بہ ففیہ نکارۃ‘‘ یعنی اس کی منفردانہ روایات منکر ہوتی ہیں۔ میزان الاعتدال للذہبی ج ۳ ص ۲۴ تحت محمد بن اسحاقعلامہ بدرالدین عینی نے شرح بخاری میں امام بیہقی سے نقل کیا ہے کہ جن روایات میں ابن اسحاق منفرد ہو ان کے قبول کرنے سے علماء اجتناب کرتے ہیں۔نقال البیہقی الحفاظ یتوفون ما ینفرد بہ ابن اسحاقعمدۃ القاری شرح البخاری للعینی ج ۶ ص ۱۷۸ Edited 17 نومبر 2013 by abdulwahab 4 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔