Jump to content

Aqliat ,akseriat P Kesy Ghalib Aati Hai?


Yasir Attari

تجویز کردہ جواب

میں سوچ رہا تھا وہ کو ن سی غلطیاں اکثریت کرتی ہیں جس سے
اکثریت پر اقلیت غالب آجاتی ہیں
یعنی دنیا کو دیکھے تو مسلمان اکثریت میں
پر ایسا لگتا کہ کافر غالب ۰
امریکہ میں عیساءی ہے پر یہودی غالب
عرب میں سنی ہے پر سعودی یہودی غالب
یہاں غالب سے مراد گورنمنٹ کے اہم عہدوں پے
پر جب ان سب کی وجہ سوچی تو پتہ لگا اکثریت جو ہے وہ امن پسند ہوتی ہے
پر یہ یہودی سعودی جیسے لوگ ان پے ظلم کرکے دنیا میں اپنی نقلی اجاراداری قاءم کرتے

 

طالبان ،یہودی،کچھ ایسے ہی ہے > ظالم

 

 

post-1691-0-10083600-1384453040_thumb.jp

post-1691-0-10083600-1384453040_thumb.jpg

Edited by Yasir Attari
Link to comment
Share on other sites

، دولت ، حکومت ،شان و شوکت ، نفس پروری ،اقربا پروری ،اسلام دشمنی .دینی آزی 


سعودی و یہودی دولت کے لالچی کتے اور اسلام کے سب سے بڑ ے دشمن 


سنی کاحل و غافل  ہیں 


کبھی انہیں امام غزالی جگاتے ہیں کبھی امام احمد رضا ....رحمت اللہ علیہما 


سونے والے جاگتے رہیو چوروں کی رکھوالی ہے 


 


سنی کہتا ہے مجھے سونے دو ، نفس کے نشے میں کھونے دو 


جب تک بڑ صغیر میں صحیح العقیدہ مسلمان تھے وہ ہندوستان کا مان تھے ، اسلام کی شان تھے ، اپنے نبی پہ قربان تھے صل اللہ علیہ و سلم 


 


پھر وہابیت کا تعارف ہوا ، نجدیت نے جنم لیا ، اسلام کا اصل چہرہ دھندلانے لگا ، دھیرے دھیرے اللہ کے  نبی صل اللہ علیہ و سلم کی بیحرمتی اور اللہ کے دوستوں اولیا کرام علیھم رضوان سے دشمنی کی نحوست میں یہ قوم پہلے انگریزوں کی غلامی میں گی   پھر کفّار  کی حکمرانی میں گی 


اللہ ہمارے حال پر رحم کرے 


جو ہوا ، جو رہا ہے ، اور جو ہوگا وہ اس غافل سنی کی بعد اعمالیوں اور لا پرواہیوں کے سبب ہوگا 

Link to comment
Share on other sites

aap nay theek kaha. magar is k sath insaan laalchee bhee hay.   paisay k peechay dorta hay aur paisa najdeeoon k paas hay.  ko e permanant hakoomat dunya main hay jo sunni ho aur us k paas  paisa bhee ho.  sylaybus ho, books hoon, madrassay hoon, school hoon, shifa khanay hoon,ya sub kuch najdee paisay k zoor say khol rahay hain. jab har taraf wahabee ke masjid ho,school hoon,madrassay hoon to jo khaip tiar ho gee wo najdeeat phailay gee.      sub continent main bahut ziada kasur sajadgaan/mushikh   ka hay ,sahee sunniat paish he na kar sakay.  mailay thaily, tamashay,  uras ka naam ho gia aur dushman waar karta chala gia.  ab bhee aisa ho raha hay.    jab tak naheen badlain gay,, ghair musalat hotay rahain gay.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...