MunAAm مراسلہ: 9 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 9 نومبر 2013 DALEEL B DIJIYE اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saad Qadri مراسلہ: 9 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 9 نومبر 2013 (ترمیم شدہ) حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور آپ کے باقی ساتھی جو میدان کربلا میں شہید ہوئے، سب کو وہاں قریبی گاؤں کے لوگوں نے دفن کیا۔ کسی ایک فرد کا نام نہیں ملتا کہ فلاں نے نماز جنازہ پڑھائی۔ مؤرخین لکھتے ہیں: فقتل من اصحاب الحسين عليه السلام اثنان وسبعون رجلا ودفن الحسين واصحابه اهل الغاضرية من بنی اسد بعد ما قتلوا بيوم. "حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھیوں میں بہتر (72) افراد شہید ہوئے۔ ان کے شہید ہونے کے ایک دن بعد اور مقام غاضریہ میں جو بنی اسد کے لوگ رہتے تھے انہوں نے مل کر ان لوگوں کو دفن کیا"۔ جرير طبری، تاريخ الامم والملوک، 3 : 335، دار الکتب العلمية، بيروت. ابن کثير، البداية والنهاية، 8 : 189، مکتبة المعارف، بيروت. Edited 9 نومبر 2013 by Saad Qadri اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 10 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 10 نومبر 2013 jo 72 shaheedanay karbala hain,un kay naam kia aap bata saktay hain ? ya 72 shaheed kia saaray k saaray ah ley bait thay ya in main say kuch dossray khandaan waalay bhee thay . please jawab dain .thank you اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 10 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 10 نومبر 2013 .خطیب أعظم پاکستان علامہ شفی اوکاڑوی صاحب کی کتاب شام کربلا میں اسکی تفصیل موجود ہے. ملاحظہ ہو 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔