Jump to content

نزر حضرت اِمامِ عالی مقام رضی اللہ عنہ

Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب

ایک کوشش، غلطی ہو تو معاف فرما کر اصلاح فرمائیے گا۔

پی کے شہادت دے جام نوں

اُچّا کیتا اے اسلام نُوں

اللہ اُچّا کیتا تُواڈی شان نُوں

وہابی جلدا رَہوے اِس شان تُوں

سلام ہو بے حد آپ پر اے ہمارے امام

درُود ہو بے حد آپ پر اے ہمارے امام

جزاک اللہ

Link to comment
Share on other sites

عروضی حوالے سے آپ کی اصلاح کرنے سے قاصر ہوں کہ مجھے یہ زبان [غالبا پنجابی ] نہیں آتی اور اشعار کے اوزان کی درست ترتیب معلوم کرنے کے لئے صحیح تلفّظ ضروری ہے

طالب دعا

اصل میں اصلاح سے میرا بُنیادی مقصد یہ ہوتا ہے کہ کہیں کوئی غیرشرعی بات، کوئی بے ادبی یا کوئی غیر اخلاقی بات نہ ہو۔ جو اصل مقصد ہے وہ تو یہ ہے کہ دِل کی بات کہی جائے، اگر رَدِیف ، قافیہ وغیرہ میں غلطی ہو بھی جائے تو ایمان بچ جائے گا اگر خدانخواستہ کوئی بے ادبی ہوگئی تو پھر؟ بس اتنا مقصد ہے۔

آپ نے بلکل صحیح کہا ، میرا بھی یہی مسلہ ہے، اصلاح کا

عروض سے کلام موزوں اور متوازن ہو جاتا ہے

آپ کا یہ شعر

سلام ہو بے حد آپ پر اے ہمارے امام

درُود ہو بے حد آپ پر اے ہمارے امام

اگر آپ سرخ الفاظ کو ہٹا دیں تو اب شعر موزوں ہو گیا ہے

سلام   آپ پر  اے ہمارے امام

درود آپ پر اے ہمارے امام

س لا ما ، پ پر اے ، ہ ما رے ، ا ما م

١ ٢ ٢ ، ١ ٢ ٢ ، ١ ٢ ٢ ، ١ ٢ ١

د رو دا ، پ پر اے ، ہ ما رے ، ا ما م

١ ٢ ٢ ، ١ ٢ ٢ ، ١ ٢ ٢ ، ١ ٢ ١

فعولن، فعولن ، فعولن ، فعول

یہ بحر متقارب میں  ہے

دعا گو و طالب دعا

(ja)  :) 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...