Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 4 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 4 نومبر 2013 السّلام و علیکم آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے "شاہ جو رِسالو" منظوم اُردو ترجمہ " شیخ ایاز" کا مطلوب ہے، اگر لنک مل جائے تو بہت مشکُور ہوؤنگا۔ جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 7 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 7 نومبر 2013 السّلام و علیکم آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے "شاہ جو رِسالو" منظوم اُردو ترجمہ " شیخ ایاز" کا مطلوب ہے، اگر لنک مل جائے تو بہت مشکُور ہوؤنگا۔ جزاک اللہ وعلیکم السلام .یہ شاہ جو رسالو کا اردو ترجمہ ہے .مکمل ہے یا نہیں اس کا علم نہیں http://www.amarfayaz.com/main/shah-jo-risalo-in-urdu/sur-sarang.html http://www.amarfayaz.com/main/shah-jo-risalo-in-urdu/sur-marui-in-urdu.html 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
DeoKDushman مراسلہ: 7 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 7 نومبر 2013 [rtl] السّلام و علیکم آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے "شاہ جو رِسالو" منظوم اُردو ترجمہ " شیخ ایاز" کا مطلوب ہے، اگر لنک مل جائے تو بہت مشکُور ہوؤنگا۔ جزاک اللہ] yeh kya hai ? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 8 نومبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 8 نومبر 2013 [rtl] السّلام و علیکم آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے "شاہ جو رِسالو" منظوم اُردو ترجمہ " شیخ ایاز" کا مطلوب ہے، اگر لنک مل جائے تو بہت مشکُور ہوؤنگا۔ جزاک اللہ] yeh kya hai ? یہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی علیہ رحمہ کا سندھی میں صوفیانہ کلام ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 8 نومبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 8 نومبر 2013 وعلیکم السلام .یہ شاہ جو رسالو کا اردو ترجمہ ہے .مکمل ہے یا نہیں اس کا علم نہیں http://www.amarfayaz.com/main/shah-jo-risalo-in-urdu/sur-sarang.html http://www.amarfayaz.com/main/shah-jo-risalo-in-urdu/sur-marui-in-urdu.html جزاک اللہ یہ مکمّل نہیں ہے اور نہ ہی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ کچھ جگہوں پر لکھائی بھی ایسی ہے کہ واضح طور پر پڑھا نہیں جاسکتا یا سمجھ میں نہیں آتا کہ اصل لفظ کیا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔