MunAAm مراسلہ: 28 اکتوبر 2013 Report Share مراسلہ: 28 اکتوبر 2013 wahabiyo deobandiyo ke nazdik motabr ho wo dalail bhi dijiye اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saad Qadri مراسلہ: 28 اکتوبر 2013 Report Share مراسلہ: 28 اکتوبر 2013 اس بارے میں مفتی اکمل صاحب کا جواب یہ ہے کے "اگر کوئی شخص حالت کفر میں مر گیا تو نصوص قطعیہ ہے یعنی قرآن پاک میں واضح آیات ہیں کہ پھر اس شخص کی مغفرت نہیں ہو سکتی، وہ ہمیشہ جہنم میں جائے گا ، اب اگر کوئی اس کے لئے مغفرت کی دعا کرتا ہے تو اس کے دل میں یہ امید ہے کے شاید یہ دعا مغفرت کے جواب میں بخشا جائے اور یہ امید حقیقتاً اس آیت میں شک ہیں جس میں الله تبارک و تعالى نے واضح فرما دیا کے یہ لازمی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جہنم میں جائے گا، اس وجہ سے فقہہ نے فرمایا کے جو شخص کسی کافر کے لئے دعا مغفرت کرے گا تو وو خود کافر ہو جائے گا اس ٹوپک کو بھی دیکھ لیں http://www.islamimehfil.com/topic/19593-murda-kafir-ya-murtad-ko-marhoom-kehnay-wala-jannati-kehnay-wala-ya-us-k-leay-dua-e-maghfirat-karnay-wala/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔