Jump to content

اسلامی سزائیں بمقابلہ ڈرون حملے


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب

اسلامی سزائیں بمقابلہ ڈرون حملے

برونائی میں مفتیء اعظم نے اسلامی شرعی سزاؤں کے نفاذ کا اعلان کیا تو مغرب کی ( ایک بار پھر اسلام کے خلاف ) چیخیں نکل پڑیں کہ یہ " غیر انسانی سزائیں ہیں " اِن سے پوچھنا یہ ہے کہ " کیا ڈرون حملوں میں لوگوں کے چیتھڑے اُڑانا، اِن کے ہاتھ یا ٹانگ یا جسم کا کوئی اور حصّہ کاٹ / توڑ دینا بہت بڑا اِنسانی کام ہے؟ "

 

برائے مہربانی کوئی بھائی اِس کو مزید نکھار کر انگریزی میں لکھ کر فیس بُک ، ٹوئیٹر وغیرہ پر اور دیگر فورم اور ای میل کو ذریعے لوگوں تک پہنچائے تو بڑی مہربانی ہوگی۔

دوسرے اگر ہمارے علماء سے اپیل کی جائے ( اِن کو جھنجوڑا جائے ) کہ ملالہ کے نام سے جو کتاب انگریزی میں  بِک رہی ہے اُس کے خلاف کچھ آواز ہی بُلند کی جائے تاکہ پتہ چلے کہ ہم سوئے ہوئے نہیں ہیں۔

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...