Muslampak مراسلہ: 23 اکتوبر 2013 Report Share مراسلہ: 23 اکتوبر 2013 شرخ فقہ اکبر صفحہ ۱۰۵ پر ہے کہ آسمانون والوں کا فرشتوں کا جنتیوں کا زمین والوں کا انبیاء کا اولیاء کا عام بندوں اور برے لوگوں کا ایمان ایک جیسا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دوست نے اس عبارت پر اعتراض کیا ہے کہ سب کا ایمان ایک جیسا کس طرھ ہو سکتا ہے ،یہ بے ادبی و گستاخی ہے ۔ لہذا مہربانی فرما کر اس کا جواب درج کیجیے ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 23 اکتوبر 2013 Report Share مراسلہ: 23 اکتوبر 2013 (ترمیم شدہ) جناب مسلم پاک صاحب تمام اہل ایمان کے اجزائے ایمان برابر ہیں۔ اس لحاظ سے تشبیہ دی گئی ہے ۔ کیفیات ایمان اور درجات ایمان میں فرق ہے ان پہلوؤں سے تشبیہ نہ سمجھی جائے۔ Edited 23 اکتوبر 2013 by Saeedi 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔