Muslampak مراسلہ: 23 اکتوبر 2013 Report Share مراسلہ: 23 اکتوبر 2013 اس حوالہ میں تقلید کو بے جمیعتی اور پریشانی اور اہل تقلید کو جاہل اور حیوانوں سے بد تر قرار دیا گیا ہے اس کا علمی جواب چاہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muslampak مراسلہ: 23 اکتوبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 23 اکتوبر 2013 اس صفحہ میں بھی تقلید کا رد کیا گیا ہے ۔ان دونوں عبارتوں کا جواب عنایت کریں۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 23 اکتوبر 2013 Report Share مراسلہ: 23 اکتوبر 2013 (ترمیم شدہ) جناب مسلم پاک گزارش یہ ہے کہ ہمارا اورہمارے دورکے غیرمقلدین کا اختلاف جس تقلید میں ہے وہ اجتہادی امور سے متعلق ہے جن میں نصوص کابظاہرفقدان ہو یانصوص کا باہم بظاہرتعارض ہو۔ بزرگان دین جس تقلید کے مخالف ہیں وہ ایمانیات سے متعلق ہے وہ تقلیدی ایمان کے خلاف بولتے ہیں تاکہ لوگ تقلید کی بجائے معرفت الٰہی پراپنے ایمان کی بنیاد رکھیں۔ چنانچہ محولہ بالا صفحہ 20کی آخری سطور پڑھیں تو حقیقت واضح ہوگی۔ اس کا واضح ثبوت یہ بھی ہے کہ سلطان باہو ؒ خود اور اُن کا خاندان فقہی لحاظ سے حنفی مقلد ہیں۔ Edited 23 اکتوبر 2013 by Saeedi 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 24 اکتوبر 2013 Report Share مراسلہ: 24 اکتوبر 2013 باہو نامہ ص153میں ڈاکٹر سلطان الطاف علی نے نورالہدیٰ کے حوالہ سے حضرت سلطان باہو کا کلام لکھا ہے:۔ طریقہ قادری مومن مسلمان صاحب سنت جماعت سنی دوستدار پاک مذہب حنفیہ با چہاریاراست۔ 3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔