Jump to content

Aqa Sallal La Ho Alaihe Wassalam Nabuwat Se Pehle Parhna...


Zulfi.Boy

تجویز کردہ جواب

جب تک جبرئیل امین صرف (اقرا)کہتے رہتے تو سرکار نے


 


جواب دیا:ماانابقارئ۔میں قاری یعنی پڑھنے والا نہیں ہوں۔


 


اورجبرئیل معانقہ میں دبوچ کر مناسبت باہمی پیدا کرتے رہے۔


 


اب جب مناسبت باہمی پیدا ہوگئی تو اب جبرئیل نے صرف اقرا


 


نہیں کہا بلکہ مکمل پڑھا کہ اقرا باسم ربک الذی خلق۔اب جب


 


جبرئیل نے رب کا نام لیا تو سرکار نے یہ نہیں فرمایاکہ میں نہیں


 


پڑھتا۔بلکہ آپ نے پوری آیت پڑھ دی۔


 


تین باربھینچنے سے جو مناسبت پیدا ہوئی تو جبرئیل کو یہ فیض ملا کہ


 


پڑھوانا ہے تو آگے رب کا نام پڑھو پھر ہم پڑھیں گے۔


 


کیونکہ ہم پڑھنے والے نہیں بلکہ ہم تو عالمین کو پڑھانے والے ہیں۔


Link to comment
Share on other sites

lekin saeedi bhai, nafseislam per jo tafseer ibne kaseer urdu me hai usme likha hai ke me parha hua nahi, aur kanzul iman ke software me tafseer me bhi yehi likha hai,,, q ke aap ko zyada pata hai, ke wahabi hamare lafzo se hame bolte hai....

 

baki aap ka jawab umda hai... apka reply dekh kar hi khush ho jata ho, ke aaj kuch seekhne ko mile ga

 

jazak Allah

Link to comment
Share on other sites

بھائی ! یہ ترجمہ (ما انا بقارئ)کا کیا گیا ہے،اُس کا لفظی ترجمہ تو یہ ہی 


 


بنتاہے کہ میں قاری نہیں ہوں۔اس کا یہ معنی بھی درست ہے کہ میں


 


بظاہر پڑھا لکھا نہیں ہوں۔مگر یہ معنی لینا ہرگز درست نہیں کہ مجھ میں


 


پڑھنے لکھنے کی صلاحیت ہی نہیں۔


 


جس ہستی کو اول ما خلق اللہ القلم سے بھی تعبیر کیا گیا ہوتو اُس کے علم


 


کو چونکہ چنانچہ سے کم سے کم تر کی کوشش کئے جانا ایمان کے تقاضوں


 


کے بہرحال خلاف ہے۔


 


ابن کثیر کے مترجم سے سہو ہوسکتاہے۔اللہ ہمیں راہ راست پر رکھے۔


 


آمین۔


Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...