Toheedi Bhai مراسلہ: 16 اکتوبر 2013 Report Share مراسلہ: 16 اکتوبر 2013 گائے کی قربانی شعائر اسلام سے ہے مگر دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولوی ابوالقاسم نعمانی نے فتوی دیا ہے کہ بھارتی مسلمان گائے کی قربانی سے اجتناب کریں،روز نامہ ایکسپریس لاہور، 16 اکتوبر2013، لا حول ولا قوۃ الا باللہ امام احمد رضا سنی حنفی قادری بریلوی قدس سرہ کا فتوی انفس الفکر فی قربان البقر اور خلیفہ امام احمد رضا بریلوی ، علامہ سلیمان اشرف بہاری علیہ الرحمہ )سابق صدر شعبہ علوم اسلامیہ، مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا رسالہ الرشاد کے مطالعہ کے لئے لنک نیچے دے دئے گئے ہیں۔ http://www.4shared.com/office/2QF18oGZ/_online.html انفس الفکر فی قربان البقر.pdf 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 21 اکتوبر 2013 Report Share مراسلہ: 21 اکتوبر 2013 جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی یہ اِن دیو کے بندوں کی ہند وؤں سے محبّت و عقیدت ہے کہ اللہ عزّوجل اور اللہ عزّوجل کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والوں اور مسلمان خواتین کی عزّت و آبرو کو پامال کرنے والوں سے اس قدر بھائی چارگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ لعنت ہو اللہ عزّوجل کی، اُس کے فرشتوں کی اور تمام مخلوقات میں سے جن جن کی بھی ہو سکے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔