mzeeshanimtiaz مراسلہ: 15 ستمبر 2013 Report Share مراسلہ: 15 ستمبر 2013 (ترمیم شدہ) مجھے اس روایت کا سکین پیج چاہیے اور یہ بھی پتہ کرنا ہے کہ یہ روایت ضعیف ہے کہ نہیں ؟؟؟ رسول اللہ(ﷺ) کے پردہ فرمانے کے 3 دن بعد ایک صحابی کا قبر شریف پر آنا :- حضرت علی(رضی اللہ عنہ) نے فرمایا کہ :۔ جب حضور(ﷺ) کو دفن کر کے فارغ ہوۓ تو اس کے 3 دن بعد ایک گاؤں والا آیا اور قبر شریف کے پاس آکر گِر گیا اور رونے لگا اور سورۃ النساء کی یہ آیت (اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللّٰہ سے معافی چاہیں ا ور رسول ان کی شِفاعت فرمائے تو ضرور اللّٰہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں) تلاوت کرنے لگا اور عرض کرنے لگا یارسول اللہ(ﷺ) میں نے اپنی جان پر ظلم کیا آپ(ﷺ) میرے لیے مغفرت کی دعا کریں، اس وقت جو لوگ وہاں حاضر تھے ان کا بیان ہے اس کے جواب میں روضے اقدس کے اندر سے آواز آئی قدغفرلک یعنی مغفرت کر دی گئی تفسیر مدارک جلد1 ص262 تفسیر قرطبی جلد 3 ص172 بحرالمحیط جلد3 ص296 (یہ روایت تفسیر نعیمی اور تفسیر خزائن العرفان میں بھی ہے۔۔۔۔لیکن مجھے اوپر والے ریفررنسز کا سکین پیج چاہیے) Edited 15 ستمبر 2013 by mzeeshanimtiaz اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
mzeeshanimtiaz مراسلہ: 17 ستمبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 17 ستمبر 2013 ???? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 17 ستمبر 2013 Report Share مراسلہ: 17 ستمبر 2013 shayad toheedi bhai aapki kuch madad kar sakte hain. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 18 ستمبر 2013 Report Share مراسلہ: 18 ستمبر 2013 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
mzeeshanimtiaz مراسلہ: 18 ستمبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 18 ستمبر 2013 جزاک اللہ iss rwayat ki sanad k mutalik bhi bata dei..........k ye rawayat ki sanad kia ha ???....zaef ha ya koi aor ??? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 18 ستمبر 2013 Report Share مراسلہ: 18 ستمبر 2013 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 18 ستمبر 2013 Report Share مراسلہ: 18 ستمبر 2013 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
mzeeshanimtiaz مراسلہ: 18 ستمبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 18 ستمبر 2013 جزاک اللہ ALLAH ap k illam mein mazeed izafa kre اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔