Jump to content

~Afsos Sad Afsos~


Smart Ali

تجویز کردہ جواب

~Afsos Sad Afsos~
 
Sunni Soya Reh Gaya,
 
Badmazhab Bazi Le Gaya.
 
Karachi:
Ibrahim Hydri Me Deobandio Ka AhleSunnat Ki Bahar e Madina Masjid Pe Hamla,
Imam Par Tashuddad.
Masjid Par Qabza Kar Liya.
 
Tamam Sunni Chup...
Social Media Pe Sunni Chat Me Masroof...
Na Koyi Muzammati Msg Na Koyi Post...
 

 

Link to comment
Share on other sites

(salam)

ہم اس کی شدید ترین مزمت کرتے ہیں 

برا نہ مانیں اخی ! زبانی کلامی مذمت وہ ملامت  سے کچھ نہ ہوگا جیسے یہ قرن الشیطان فتنے پھیلانے میں آگے آگے رہتے ہیں ویسے ہی ہمیں بھی اپنی مساجد، مدارس و عقاید کی حفاظت میں آگے آگے رہنا ہوگا .

اہل سنن خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں سچ تو یہ ہے کے عوام تو عوام چند بے ایمان نام نہاد علما کو بھی دیکھا کہ اس مسلے پر زیادہ دھیان نہیں دیتے اور ایک بات کبھی نہ بھولیں کہ گھر کا بھیدی لنکا دھایے .................. اگر ہم سیسہ پلائی دیوار بن جاہیں تو کوئی ہمیں ٹس سے مس نہ کر پاے .................

للہ عزوجل توفیق دے ............... 

Edited by DeoKDushman
Link to comment
Share on other sites

 (جہاں تک میں نے اس علاقے کو دیکھا ہے وہاں پر سنیوں کی مساجد دیوبندیوں سے زیادہ ہیں ،اور اسکے آس پاس کی آبادی  (کورنگی


    .میں بھی دیوبندی اتنے با اثر نہیں کے مسجد پر قبضہ کر سکیں .خیر میں خود ہی پتہ کرنے کی کوشش کروں  گا

Link to comment
Share on other sites

آج کل کراچی میں آپریشن ہو رہا ہے لیکن دیو کی فسادی جماعتوں کو کھلی چھوٹ ہے کہ جس جگہ بھی چاہیں اسلحہ کے زور پر مسلمانوں کی مساجد پر قبضہ کر لیں۔ مگر ہو گا کچھ نہیں اگر وہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح سے بندوق کے زور پر وہ امامت تبدیل کروالیں گے تو یہ ان کی بھول ہے۔ اس سلسلے میں تجویز یہی ہے کہ سنی مفتیان ، علماء  سے رابطہ قائم کیا جائے۔ مفتی منیب الرحمٰن صاحب  سے رابطہ کیا جائےاور ضرورت پڑے تو عدالت بھی جائیں۔   

Link to comment
Share on other sites

 

 (جہاں تک میں نے اس علاقے کو دیکھا ہے وہاں پر سنیوں کی مساجد دیوبندیوں سے زیادہ ہیں ،اور اسکے آس پاس کی آبادی  (کورنگی

    .میں بھی دیوبندی اتنے با اثر نہیں کے مسجد پر قبضہ کر سکیں .خیر میں خود ہی پتہ کرنے کی کوشش کروں  گا

 

 

Kuch maloom howay BAHAR-E-MADINAH masjid kay baray may????? Qabza abhi bhi hay ya nahi???

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...