Zulfi.Boy مراسلہ: 9 ستمبر 2013 Report Share مراسلہ: 9 ستمبر 2013 بلکہ عنایہ امام اکمل الدین بابرتی میں ہے کہ امیر المومنین فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے عورتوں کو مسجد سے منع فرمایا، وہ ام المومنین حضرت صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا کے پاس شکایت لے گئیں، فرمایا: اگر زمانہ اقدس میں حالت یہ ہوتی حضور عورتوں کو مسجد میں آنے کی اجازت نہ دیتے۔حیث قال ولقد نہی عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ النساء عن الخروج الی المساجد فشکون الٰی عائشۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہا فقالت لو علم البنی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ماعلم عمرمااذن لکن فی الخروج ۱؎ ۔وہ فرماتے ہیں: حضرت عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے عورتوں کو مسجد جانے سے روک دیا، وہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا کے پاس شکایت لے کر گئیں، انھوں نے فرمایا: اگر نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یہ دیکھتے جو حضرت عمر نے دیکھا تو وہ بھی مسجدجانے کی اجازت نہ دیتے ۔(ت) ( ۱؎ العنایہ علی ھامش فتح القدیر باب الامامۃ نوریہ رضویہ سکھر ۱ /۳۱۷) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 11 ستمبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 11 ستمبر 2013 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔