IQRAR مراسلہ: 9 ستمبر 2013 Report Share مراسلہ: 9 ستمبر 2013 1 ma'na MAULA, Allah ta'ala beshak maula hai, (2) dusre ma'na SHAUHAR, (3) Teesre ma'na ZINA KA DALAAL JO ZANI (zina karne wale mard) AUR ZANIYA (zina karane wali aurat) ME MUTAWASSIT HO (Yani zani aur zaniya ke beech ta'alluqat paida karane wala dalaal) (al malfooz ma'roof ba malfoozaat e aalahazrat jild 1 page 101) AHMAD RAZA NE "LAFZ E MIYAN" KE 3 MA'NA BATAYE HAIN JAB KI URDU LUGAT KI MASH'HOOR KITAB "FIROZULLUGAAT PAGE 1325" ME LAFZ E MIYAN KE 8 MA'NA LIKHE HAIN KHAIR: TO MIYAN SE AHMAD RAZA SAHIB KA GHAR BHARA PADA HAI, KHUD AHMAD RAZA KO UN KE MAA BAP "AMMAN MIYAN" KAHTE THE (Hayat e aalahazrat 1 page 508) AHMAD RAZA KE CHHOTE BHAI KA NAM "NANNHE MIYAN" AUR MANJHLE BHAI KA NAM "HASAN MIYAN" THA (Malfoozat e aalahazrat 2 page 2) AUR AHMAD RAZA KE PAD POTE KA NAM "AZ'HARI MIYAN" HAI JO IS WAQT ZINDA HAI AB IN SAB KE NAMO ME "MIYAN" KIS MA'NA ME HAI? MOLA TO NAHI HOSAKTA KYU K BESHAK MOLA TO ALLAH HAI اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abu.Huzaifa مراسلہ: 9 ستمبر 2013 Report Share مراسلہ: 9 ستمبر 2013 لفظ میاں جب کسی کے نام کے ساتھ بولا جائے تو مراد جناب ۔ جناب عالی ۔ہوتا ہے ۔ اور یہ معنی بھی فیروز الغات میں بیان ہوئے ہیں کسی بھی لغت یا کتاب میں جو لفظ کے معنی بیان کئے جاتے ہیں اس سے یہ مراد نہیں ہوتا کہ یہ لفظ صرف اسی معنی میں محصور ہے ۔ اعلیٰ حضرت نے تین معنی بیان کئے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ لفظ میاں تین معنوں میں ہی استعمال ہوگا ۔یہاں حصر کہاں ہے ؟ ثابت کریں ؟اسی طرح فیروز الغات میں جو معنی بیان کئے ہیں وہ بھی مکمل نہیں ہیں ۔بخاری شریف کی حدیث ۴۷میں قیراط کا معنی احد پہاڑ کی مثل بیان کیا گیا ہے ۔اگر اس کو بھی آپ کے بیان کئے گئےقاعدے کے مطابق محصور کیا جائے تو قیراط کےاس کے علاوہ سارے معنی باطل ہوجائیں گے ۔احادیث مبارکہ میں ایسی بیشتر مثالیں موجود ہیں۔ لیکن حصرنہ ہونے کی وجہ سے کوئی انہیں محصور نہیں کرتا ۔ 3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
DeoKDushman مراسلہ: 11 ستمبر 2013 Report Share مراسلہ: 11 ستمبر 2013 سنیوں کو سلام ! اک بات بتایں مخالفین اعلاحضرت علیھ رحمہ کہ اللہ عزوجل میں اور اعلاحضرت میں فرق ہے یا نہیں ؟ یا پھر ان کی دشمنی میں اس قدر اندھے ہو گئے ہیں کے احمقانہ سوالات کرتے ہوئے یہ بھی بھول گئے کہ اپنے رب عزوجل کے ادب میں اور اعلاحضرت کے ادب میں فرق ہے . عقل کے دشمن ! تمہارا اعتراض ہی تمہارا جواب ہے ، اعلاحضرت اک بھائی ، اک بیٹے ، ہیں اسی لئے گھر والوں نے پیار سے نام میاں رکھ دیا اللہ عزوجل کسی کا بیٹا بیٹی ہونے سے پاک ہے اتنا تو معلوم ہی ہوگا اگر عقاید کی ادنا سی بھی معلومات ہو تو .............. کہنے کا مطلب یہ کہ تمھارے جھلا نے اللہ عزوجل کا وہ ادب نہ کیا جس کے وہ لائق ہے اور اب یہاں ان کی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے اللہ عزوجل کے بندے پر اعتراض ٹھونک کر اپنی علمی یتیمی کا ثبوت دے رہے ہو . 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ExposingNifaq مراسلہ: 12 ستمبر 2013 Report Share مراسلہ: 12 ستمبر 2013 سنیوں کو سلام ! اک بات بتایں مخالفین اعلاحضرت علیھ رحمہ کہ اللہ عزوجل میں اور اعلاحضرت میں فرق ہے یا نہیں ؟ یا پھر ان کی دشمنی میں اس قدر اندھے ہو گئے ہیں کے احمقانہ سوالات کرتے ہوئے یہ بھی بھول گئے کہ اپنے رب عزوجل کے ادب میں اور اعلاحضرت کے ادب میں فرق ہے . عقل کے دشمن ! تمہارا اعتراض ہی تمہارا جواب ہے ، اعلاحضرت اک بھائی ، اک بیٹے ، ہیں اسی لئے گھر والوں نے پیار سے نام میاں رکھ دیا اللہ عزوجل کسی کا بیٹا بیٹی ہونے سے پاک ہے اتنا تو معلوم ہی ہوگا اگر عقاید کی ادنا سی بھی معلومات ہو تو .............. کہنے کا مطلب یہ کہ تمھارے جھلا نے اللہ عزوجل کا وہ ادب نہ کیا جس کے وہ لائق ہے اور اب یہاں ان کی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے اللہ عزوجل کے بندے پر اعتراض ٹھونک کر اپنی علمی یتیمی کا ثبوت دے رہے ہو . Bhut umda jawab hay. Iqrar sb ye batain kya ap Allah Miya kehna jaiz mantay hain? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 16 ستمبر 2013 Report Share مراسلہ: 16 ستمبر 2013 اقرار میاں، کیا عقل بیچ کر کھا گئے ( شائد کوّا بھی ہاتھ نہ لگ سکا ہوگا) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔