Jump to content

Aurat Ka Mard Per Nazar Karne Ka Aetraaz


Zulfi.Boy

تجویز کردہ جواب

bahare shariyat me mard ko dekhne ka hukm ek shart per sahi kaha hai aur hadees me bilkul mana... is aetraaz ka jawab
 
Aurat ka Gair Mard Ko Dekhne Ka Wahi Hukum Hai Jo Mard Ka Mard Ko Dekhne Ka Hai Aur Ye Us Waqt Hai Jab Us Ko Yakin K Saath Maloom Ho K Uski Taraf Nazar Karne Se Shahewat Nahi Aayegi Agar Shahewat Ka Shuba Bhi Ho To Hargiz Hargiz Na Dekhe...
 

(Bahare Shariat Hissa 16 Page 86)

hadees:::
 امام احمد و ترمذی و ابو داود نے حضرت اُم سلمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے روایت کی کہ یہ اور حضرت میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہما حضور (صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم)کی خدمت میں حاضر تھیں کہ عبداللہ بن اُم مکتوم رضی اللہ تعالٰی عنہ آئے۔ حضور(صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم)نے ان دونوں سے فرمایاکہ ''پردہ کرلو۔''کہتی ہیں:میں نے عرض کی، یارسول اللہ(صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم)!وہ تو نابینا ہیں، ہمیں نہیں دیکھیں گے۔ حضور(صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم)نے فرمایا:''کیا تم دونوں اندھی ہو، کیا تم انھیں نہیں دیکھو گی۔

 ''سنن الترمذي''،کتاب الأدب، باب ماجاء في إحتجاب النساء من الرجال،الحدیث:۲۷۸۷،ج۴،ص۳۵۶.

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...