Sage Raza o Attar مراسلہ: 25 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 25 اگست 2013 Salam,kya kis ko maloom hai k Quran Paak ki actual tarteeb kya hai aur jo is waqt mojooda tarteeb hai is ko kis ne tarteeb me kya ? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 3 جون 2015 Report Share مراسلہ: 3 جون 2015 (ترمیم شدہ) قرآنِ پاک کی موجودہ ترتیب یا اَصل ترتیب ایک ہی ہے۔ خود شفیع المذنبین رحمۃ اللعلمین سیدُالمرسلین حضرت محمد مصطفے احمد مجتبے ﷺ نے بحکمِ اللہ تبارک و تعالی قرآن مجید کی اصل ترتیب یعنی موجودہ ترتیب دی۔ قرآن مجید فرقانِ حمید بالکل اِسی موجودہ (یعنی اصل) ترتیب میں ہی لوحِ محفوظ پر درج ہے۔ ۔(البتہ قرآنِ پاک کی سورتوں یا سورتوں کی آیات کی ترتیب وہ نہیں ہے جس ترتیب سے اُن کا نزول ہوا ہے ، بلکہ موجودہ یا اصل ترتیب وہی ہے جو خاتم النبین محبوب رب اللعلمین ﷺ نے اللہ عزوجل کے حکم سے مقرر فرمائی ہے)۔ Edited 3 جون 2015 by AqeelAhmedWaqas اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔