Faysal مراسلہ: 25 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 25 اگست 2013 (ترمیم شدہ) کیا وجہ ھے کہ دعوت اسلامی کے میٹھے میٹھے اسلامی بھائی صرف سفید لباس ہی پہنتے ہیں۔ ؟ کیا اس میں شریعت کی طرف سے کوئی قید ہے یا یہ ان کی اپنی مرضی کی بات ہے ؟ یا سفید لباس کے علاوہ کوئی رنگ پسند نہیں ؟ Edited 25 اگست 2013 by Faysal اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 25 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 25 اگست 2013 شریعت میں کوئی قید نہیں۔ اپنی مرضی کی بات ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abu.Huzaifa مراسلہ: 5 ستمبر 2013 Report Share مراسلہ: 5 ستمبر 2013 حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سفید لباس پہنو ۔کیونکہ یہ زیادہ صاف اور پاکیزہ ہے اپنے مردوں کو بھی اسی میں کفنائو ۔یہ حدیث حسن ہے اس باب میں حضرت ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہم سے بھی روایات مذکور ہیں ۔ (ترمذی شریف باب ماجا ئ فی لبس البیاض ) 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔