Faysal مراسلہ: 25 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 25 اگست 2013 Azan ka Jawab . kia hy ? 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khanjar-e-Raza مراسلہ: 10 ستمبر 2013 Report Share مراسلہ: 10 ستمبر 2013 فیصل بھائی السلام علیکم !!! آپ نے یہ بوسٹ فیس بک پر جواد شیخ نامی ایک غیر مقلد نجدی سے لی ہے جو فیس بک پر اہلسنت سے خلاف پوسٹر بناتا ہے اور نادان انجان لوگوں کو گمراہ کرتا ہے۔۔۔۔یہ عمل صحیح بخاری سے ثابت ہے اور ابوداود شریف میں بھی موجود ہے۔۔۔۔اس پوسٹر اور اس موضوع پر اْس نجدی سے مکمل بھس پر چکے ہے جس پر وہ صرف اعتراض پر اعتراض کرتا رہا اور ہم جواب دیتے رہے مگر وہ کچھ بھی ثابت نہ کرسکا اور ذلیل و رسوا ہوتا رہا۔۔۔۔جوابی پوسٹر شیر علی انصاری بھائی نے بنائے ہیںپھر جواد کا اعتراضانصاری بھائی کا جوابپھر جواد کا اعتراض انصاری بھائی کا جوابوھابی جواد کا کوئی جواب نہیں آیا اگر آئےگا تو میں ڈال دونگا (انشاءاللہ ﷻ)۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔