Tanveer Afridi مراسلہ: 22 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 22 جولائی 2013 (ترمیم شدہ) As salam alaikum mujhay us riwayat ka scan chahay jis mai yei hai kay aik Hazrat Abdullah bin Amar raziAllah anhu nay apnay bacho ko taweez dala hoa tha.. (masnad ahmaed jild 2 page 181) aur is riwyat ka bhe scan chahay jazakum ullah عن عوف بن مالک ن الاشجعی قال کنا نرقی فی الجاھلیہ فقلنا یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کیف تری فی ذلک ؟فقال : اعرضو علی رقاکم لاباس بالرقی مالم یکن فیہ شرک۔مفہومحضرت عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہا کہ ہم لوگ زمانہ جاھلیت میں جھاڑ پھونک کرتے تھےہم نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ان کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے اپنے دم سناو ان میں کوءی حرج نہیں جب تک ان میں شرک نہ ہو۔مسلم شریف کتاب السلام باب لاباس فی الرقی۔ حدیث ۲۲۰۰ Edited 23 جولائی 2013 by Tanveer Afridi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 23 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 23 جولائی 2013 _____________________________________________________________________ 4 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Blue Chips مراسلہ: 20 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 20 اگست 2013 taveez ki hadeeth ka scan chaiy . اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Faysal مراسلہ: 20 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 20 اگست 2013 IS LINK MAI SCAN MOJOD HN http://www.islamimehfil.com/topic/21264-taweez-sahabi-e-rasool-alaihislam-nay-apnay-bacho-ko-taweez-pahnaya-scan-required/#entry90625 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Faysal مراسلہ: 20 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 20 اگست 2013 MAZEED YE RIWIAT DOSRI HADEETH KI BOOKS MAI BHE MOJOD HY سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 503 طب کا بیان تعویز کیسے کیے جائیں حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُعَلِّمُهُمْ مِنْ الْفَزَعِ کَلِمَاتٍ أَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ وَکَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يُعَلِّمُهُنَّ مَنْ عَقَلَ مِنْ بَنِيهِ وَمَنْ لَمْ يَعْقِلْ کَتَبَهُ فَأَعْلَقَهُ عَلَيْهِ سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 503 موسی بن اسماعیل، حماد، محمد بن اسحاق ، عمرو بن شعیب، اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھبراہٹ کے لیے انہیں یہ کلمات سکھاتے تھے، میں پناہ مانگتا ہوں اللہ تعالیٰ کے تمام کلمات کی اس کے غضب سے اور اس کے برے بندوں سے اور شیاطین کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ میرے پاس آئیں اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یہ معمول تھا کہ ان کے بیٹوں میں سے جو عقل مند (بالغ ہوتا) تو اسے یہ کلمات سکھلاتے اور جو نادان (نابالغ) ہوتا تو ان کلمات کو لکھ کر اس کے اوپر گلے میں لٹکا دیتے۔ جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 1479 علی بن حجر، اسماعیل بن عیاش، محمد بن اسحاق، حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کوئی نیند میں ڈر جائے تو یہ دعا پڑھے أَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ فَإِنَّهَا لَنْ تَضُرَّهُ وَکَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يُلَقِّنُهَا مَنْ بَلَغَ مِنْ وَلَدِهِ وَمَنْ لَمْ يَبْلُغْ مِنْهُمْ کَتَبَهَا فِي صَکٍّ ثُمَّ عَلَّقَهَا فِي عُنُقِهِ (یعنی۔ میں اللہ کے غضب، عقاب، اسکے بندوں کے فساد، شیطانی وساوس اور ان (شیطانوں) کے ہمارے پاس آنے سے اللہ کے پورے کلمات کی پناہ مانگتا ہوں) اگر وہ یہ دعا پڑھے گا تو وہ خواب اسے ضرر نہیں پہنچا سکے گا۔ عبدالرحمن بن عمرو یہ دعا اپنے بالغ بچوں کو سکھایا کرتے تھے اور نابالغ بچوں کے لیے لکھ کر ان کے گلے میں ڈال دیا کرتے تھے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔