Aashiq Koun مراسلہ: 16 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 16 اگست 2013 غیر مقلدین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مدد مانگنے پر اپنے عالم غلام رسول پہ کیا فتوی لگائیں گے..یہ غیر مقلدین کے مشہور عالم ہیں اور ان کی حیات پہ ایک کتاب موجودہ غیر مقلدین کے مشہور مورخ محمد اسحاق بھٹی نے بھی ''تذکرہ غلام رسول قلعوی'' کے نام سے لکھی ہے جو ابھی تک انٹر نیٹ پہ نہیں آئی.محمد اسحاق بھٹی کی کئی کتابیں آپ غیر مقلدین کی مختلف ویب سائٹ سے پڑھ سکتے ہیں.غیر مقلد کیا کہیں گے اس بارے میں. 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sawad-e-Azam مراسلہ: 23 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 23 اگست 2013 مقلد اور غیر مقلد وہابی یعنی اہلحدیث اور دیوبندی کے مذہب میں غلام رسول غلام علی عبدالمصطفیٰ وغیرہ نام رکھنا شرک ہے . ان کا اپنے اس مولوی کے بارے میں کیا فتویٰ ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔