Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 12 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 12 اگست 2013 تمام سُنّی بھائیوں سے درخواست ہے کہ اِس سلسلے میں مدد فرمائیں۔ کیا کوئی ایسا حُکم کہ اگر ٹخنوں سے اُوپر پائنچے نہ ہوں تو نماز نہ ہوگی یا فاسد ہوگی وغیرہ ( جن لفظوں میں بھی ہو ) اگر ایسا ہے تو اُس کا ریفرنس اسکین کی صورت میں درکار ہے۔ نماز کے لیئے پائنچے موڑنا ( فولڈ کرنا) ، نیفہ اُڑسنا تاکہ ٹخنوں سے اُوپر ہو جائے۔۔۔ یہ صحیح ہے یا غلط؟ اِس کا بھی ریفرنس اسکین کی صورت میں درکار ہے۔ جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 12 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 12 اگست 2013 بسم اللہ الرحمن الرحیم پہلی صورت میں اگر تکبر کے طور پر لٹکایا تو نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی۔ اگر بغیر تکبر کے ٹخنوں سے نیچے رہے تو مکروہ تنزیہی ہے،نماز ہوجائے گی۔ دوسری صورت یعنی کپڑوں کو موڑنے کی صورت میں مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی۔ مکمل فتوی کے امیجز میں اٹیچ کر رہا ہوں۔ حوالہ جات موجود ہیں۔ امید ہے کوئی بھائی اسکین پیجز کے ذریعے مدد کردیں گے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 13 اگست 2013 Author Report Share مراسلہ: 13 اگست 2013 جزاک اللہ خیراً کثیر سگِ عطّار بھائی اللہ عزّوجل آپ کے علم وعمر میں اور رزق میں خیروبرکت عطا فرمائے۔۔۔ آمین اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔