Faysal مراسلہ: 7 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 7 اگست 2013 مزارات پر دھماکے کون کرواتا ہے ؟ پوسٹر کا جواب دیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 8 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 8 اگست 2013 فیصل صاحب ایسے کچے حوالے آپ ہی کو مبارک آپ کیسی باتیں کرتے ہیں آپ یہ بتاءیںکہ معاذاللہ کیا باربری مسجد پر حملہ اللہ تعالیِ نے کروایاتھا ؟، کیا اللہ اپنے گھر کوبچا نہیں سکتا تھا ؟ اور چند سال پہلے خانہ کعبہ پر حملہ ہوا کیا اللہ تعالیِ اپنے گھر پر حملہ نہیں روک سکتا تھا ؟ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 8 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 8 اگست 2013 بالکل صحیح فرمایا توحیدی بھائی آپ نے۔ ایسے جاہلانہ قسم کے اعتراض لے کر آتے ہیں کہ اللہ کے منکر یعنی دھریے ان کو اپنے حوالوں میں پکڑ لیں۔ اسلام کے خلاف کافر قوتوں نے کیا کیا کام نہیں کئے اور کر رہے ہیں تو کیا اللہ عزوجل انہیں نہیں روک سکتا؟ پھر ایسے اعتراضات پر وہابی کیا جواب دیں گے؟ اور ایسے پوسٹرز کا مقصد جاہل عوام کو بے وقوف بنانے کے سوا اور کیا ہے؟۔ تھوڑی سی عقل رکھنے والا موجودہ حالات سے واقف آدمی کو یہ جاننے میں دیر نہیں لگے گی کہ دھماکے کون کروا رہا ہے اور کس نے دھشت گردی کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔ اللہ اس بھولی بھالی عوام کو عقل و شعور دے جو ان وہابی درندوں کی حقیقت جان سکے اور ان سے اپنے آُپ کو بچا سکے۔ خصوصاً ایجنسیوں میں بستے افراد۔ جنھوں نے ۲۸ روزوں کے بعد عید کرلی اپنے مولویوں کی اندھی تقلید کرتے ہوئے۔ وہی لوگ ان دہشت گردوں کے ہاتھوں میں برین واش ہو کر خودکش دھماکے کر لیتے ہیں۔ اور یہ کونسا ٹولہ ہے؟ اگر کل انتیسواں روزہ ہوتا اور یقیناً چاند نظر نہ آتا ملک بھر میں تو یہی دیوبندی وہابی سب کیا عید نہ کررہے ہوتے؟ اور ان کے مُلا ٹی وی پر بیٹھ کر لوگوں کو روزہ چھوڑنے کی تلقین نہ کررہے ہوتےکیا؟ پچھلے سال سب نے دیکھا مگر دیوبندیوں میں شرم نام کی چیز نہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AbuAhmad مراسلہ: 8 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 8 اگست 2013 Ye Munir Ahmed Sayal kahain koe taqiya baaz deobandi tu nahi?? Qiyamat se pehlay Kaa'ba shareef ko beh Najdi soch wala Shaheed kar de ga......os kay baray mei kya khayal hay. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 8 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 8 اگست 2013 (ترمیم شدہ) jazakallah touheedi bhai. Edited 8 اگست 2013 by wasim raza اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 8 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 8 اگست 2013 الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Tanveer Afridi مراسلہ: 8 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 8 اگست 2013 یا گنج بخش یا گنج بخش یا گنج بخشگنج بخش فیض عالم مظھر نور خداناقصاں را پیر کامل کاملاں را رھنمایا گنج بخش یا گنج بخش یا گنج بخش اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Faysal مراسلہ: 10 اگست 2013 Author Report Share مراسلہ: 10 اگست 2013 فیصل صاحب ایسے کچے حوالے آپ ہی کو مبارک آپ کیسی باتیں کرتے ہیں آپ یہ بتاءیںکہ معاذاللہ کیا باربری مسجد پر حملہ اللہ تعالیِ نے کروایاتھا ؟، کیا اللہ اپنے گھر کوبچا نہیں سکتا تھا ؟ اور چند سال پہلے خانہ کعبہ پر حملہ ہوا کیا اللہ تعالیِ اپنے گھر پر حملہ نہیں روک سکتا تھا ؟ محترم اعتراض یہ نہیں کے داتا صاحب اپنے مزار پر ہونے والے حملے کو روک کیوں نا سکے بلکہ اس پوسٹر میں تو یہ پوچھا گیا ہے کہ منیر احمد سیال نے لکھا ہے کہ دھماکے داتا صاحب خود کرواتے ہیں اور خود ہی رکواتے ہیں اب خود رکوانا تو ٹھیک یہ خود دھامکہ کروانا کیسے جائز ہو سکتا ہے ؟ جس میں بیشتر مسلمانوں کی جانیں چلی جاتی ہیں ۔ یہ منیر احمد سیال کا داتا صاحب پر بہتان ہے کہ وہ سارا ملبہ دیگر دہشت گردوں سے ہٹا کر داتا صاحب پر ڈال رہا ہے ۔ یا اگر منیر احمد سیال کا خواب سچ ہے تو پھر تو یہ سیدھا سیدھا انسانوں کا قتل ہوا ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 10 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 10 اگست 2013 ایسے جاہل لوگوں کے بیانات پر توجہ نہیں دینی چاہئے ، اس ملک میں ایسے لوگوں کے لئے کوئی قانون تو ہے نہیں، بعض لوگ ایسی باتیں تلاش کرتے رہتے ہیں ،کہ کوئی ایسی بات ملے تو اہل سنت کے سر تھوپ دیں۔ اللہ ایسے جاہل صوفیوں سے بچائے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahmed Ali Khan مراسلہ: 19 اکتوبر 2013 Report Share مراسلہ: 19 اکتوبر 2013 صفحہ تو لگادیا مگر صفحہ میں کہی نہیں لکھا کہ دھماکہ داتا صاحب علیہ رحمہ نے کروایا؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 24 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 24 نومبر 2013 faisal sb, Qibla awwal baitul muqaddas par yahodioon ka qabza hay pichlay 30/40 saal say. wo to Allah ka ghar tha. us par qabza Allah nay kion honay dia, kia wo yahoodion say qabza churaa naheen sakta ? yaqeenan aik lamhay kay karoorwain hissay say bhee pehlay churaa sakta hay. Allah nay un hain qabza kion karnay dia. dar haqeeqat hamaray buray aamaal ke waja say mashayyat hoti hay jo ham ko samajh naheen aati. Allah aap ko hidyat day اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 24 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 24 نومبر 2013 (ترمیم شدہ) پوسٹر پوسٹ کرنے والے کی ذمہ داری ہے کہ سب سے پہلے وہ ثبوت پیش کرے کہ منیر احمد سیال ہم اہل سنت وجماعت کے ہاں کوئی معتبر و مستند شخصیت ہیں ،ورنہ غیر معتبر علماء کی عبارات کی ذمہ داری لینا یقینا وہابیوں دیوبندیوں کو بھی قبول نہ ہو گا ۔حیرت کی بات ہے کہ مناظروں کے اندر وہابی اپنے امام اسماعیل دہلوی اور سید احمد کوبھی غیر معتبر قرار دیکر راہ فرار اختیار کر تے نظر آتے ہیں لیکن جب ہم سنیوں سے گفتگو کرتے ہیں تو غیر معتبر شخصیات کو پیش کرتے ہیں ۔۔۔یہ بدترین نا انصافی ہے ۔اگر غیر معتبر شخصیات ہی پر فیصلے اور فتوے شروع ہو جاہیں تو پھر دیوبندیوں کے مولوی فضل الرحمن تو کتے تک کو شہید قرار دے چکے ۔۔تو کیا اس کے ذمہ دار تمام دیوبندی اٹھاییں گے ؟؟لہذا مذکورہ حوالے کی ذمہ داری ہم اہل سنت پر ہرگز نہیں کیونکہ منیر احمد سیال صاحب کوئی معتبر و مستند شخصیت نہیں ۔۔۔ وہابی حضرات محض عوام الناس کے اذہان میں شکوک وشہبات پیدا کرنے کے لیے غیر معتبر علماء اور صوفیاء کی عبارات پیش کرتے ہیں ۔>اس لیے وہابیوں کا اعتراض ہی سرے سے باطل ہے ۔ Edited 24 نومبر 2013 by Burhan25 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Faysal مراسلہ: 27 مئی 2014 Author Report Share مراسلہ: 27 مئی 2014 بالکل صحیح فرمایا توحیدی بھائی آپ نے۔ ایسے جاہلانہ قسم کے اعتراض لے کر آتے ہیں کہ اللہ کے منکر یعنی دھریے ان کو اپنے حوالوں میں پکڑ لیں۔ اسلام کے خلاف کافر قوتوں نے کیا کیا کام نہیں کئے اور کر رہے ہیں تو کیا اللہ عزوجل انہیں نہیں روک سکتا؟ پھر ایسے اعتراضات پر وہابی کیا جواب دیں گے؟ اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے ۔ اور مخلوق نیاز مند ۔ فرق صاف ظاہر ہے اگر تمام لوگ مسلمان ہو جائیں یا اللہ کا نام لینے والا ایک بھی نا بچے تو اللہ تعالیٰ کی شان میں کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ اور آگے آپ خود سمجھ دار ہیں ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 27 مئی 2014 Report Share مراسلہ: 27 مئی 2014 اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے ۔ اور مخلوق نیاز مند ۔ فرق صاف ظاہر ہے اگر تمام لوگ مسلمان ہو جائیں یا اللہ کا نام لینے والا ایک بھی نا بچے تو اللہ تعالیٰ کی شان میں کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ اور آگے آپ خود سمجھ دار ہیں ۔ wahan lafz دھریہ likha hay. sciency dehrye ko Allah ki bey niyazi ka jawab do. kya kehne apki dalel ke. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Faysal مراسلہ: 27 مئی 2014 Author Report Share مراسلہ: 27 مئی 2014 wahan lafz دھریہ likha hay. sciency dehrye ko Allah ki bey niyazi ka jawab do. kya kehne apki dalel ke. اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے ۔ کس کس کے لئے ؟ کیا حدود ہے ؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 10 جون 2014 Report Share مراسلہ: 10 جون 2014 فیصل صاحب ایسے کچے حوالے آپ ہی کو مبارک آپ کیسی باتیں کرتے ہیں آپ یہ بتاءیںکہ معاذاللہ کیا باربری مسجد پر حملہ اللہ تعالیِ نے کروایاتھا ؟، کیا اللہ اپنے گھر کوبچا نہیں سکتا تھا ؟ اور چند سال پہلے خانہ کعبہ پر حملہ ہوا کیا اللہ تعالیِ اپنے گھر پر حملہ نہیں روک سکتا تھا ؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 20 جون 2014 Report Share مراسلہ: 20 جون 2014 یہ ہے وہابی کی انتہائی جہالت کہ اللہ تعالیٰ پر اعتراض نہیں کیا گیا بلکہ ایک مثال دے کر سمجھانے کی کوشش کی " کیا بابری مسجد پر حملہ اللہ تعالیٰ نے کروایا تھا؟" اِس سے پہلے لفظ معاذ اللہ بھی کہا مگر اِس جاہل کو الفاظ "معاذ اللہ" اور "کیا " کا یہاں اِستعمال ہی سمجھ نہیں آیا تو باقی کیا سمجھ آئیگا اور ایک بار پھر، حسبِ عادت ہم پر "کفر" کا فتویٰ صادر کردیا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 20 اگست 2014 Report Share مراسلہ: 20 اگست 2014 .... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔