Jump to content

صحابی رسول حضرت عمار بن یاسررضی اللہ عنہ کامزار ملک شام میں خارجیوں نے شہید کردیا


Toheedi Bhai

تجویز کردہ جواب

خارجیوں نجدیوں پر اللہ کی لعنت ہو ۔۔سنی مسلمانوں دیکھو تم یہی کہتے رہے کہ ہم تعداد میں بہت زیادہ ہے یہ نجدی خارجی ہمارا کیا بگاڑ لیں گے ۔۔۔۔۔۔ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھے رہے   یہی وجہ ہے کہ یہ خبیث لعنتی جہنمی خارجی کتے آج بھونک رہے ہیں لیکن ان کو روکنے کے لیے ہمارے پاس کوءی طاقت نہیں ہے ۔۔


یہ وہی خارجی بد بخت ہیں جن کے ہم عقیدہ لوگ اس فارم پر بھی مزارات انبیاء و اولیاء کو حرام قرار دیتے نظر آتے ہیں ،،،جی مجھے کہنے دیجیے کہ یہی وہابی نجدی دیوبندی حضرات ہی اس فرقے سے اندرونی طور پر منسلک ہیں بلکہ ان کی نسل ہی انہی خارجیوں سے چلی ہے ۔۔۔۔۔


ہاے افسوس صد افسوس ۔۔۔اہل سنت و جماعت کے خلاف تمام دجالی قوتیں جمع ہو چکی ہیں لیکن ہمارے سنی اپنے اپنے آستانوں کو لیکر بیٹھے ہوے ہیں ۔۔۔اپنی پیری مریدی سے ہی ان کو فراغت نہیں ملتی ۔۔۔


سنی حق پر ہونے کے باوجود آج تنہا کھڑا ہے ہم یہ سمجھتے رہے کہ یہ خارجی لوگ ہمارا کیا بگاڑ لیں گے ۔۔ہمارے مرید ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں ہیں ۔۔۔۔لیکن آج  کیاہمارا  کوءی ایسا آستانہ موجود ہیں جس میں مجاہدین اسلام کا لشکر ہو؟ جو ان خارجیوں کے سامنے اسلحہ لیکر کھڑا ہو؟۔۔۔۔۔۔۔۔خوب سوچیے۔۔


 


 


آج ہمارے ہاں ایک تلخ حقیقت موجود ہے جس سے ہم آنکھیں بند کیے ہوے ہیں ۔۔۔جس کو ہم سننا نہیں چاہتے ،،جس کو ہم محسوس تو کر رہے ہیں لیکن اس سے نکل نہیں پا رہے ۔۔۔جس کو ہم مانتے تو ہیں لیکن اس کو تبدیل کرنے کی طاقت نہیں رکھتے ۔۔۔ اور جو آواز اٹھاتا ہے اس بس اس کی تو خیر ہی نہیں ۔۔


علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے کیا خوب فرمایا تھا


                 ہے مریدوں کو حق بات گورا لیکن


شیخ و ملا کو بُری لگتی ہے درویس کی بات


 


اللہ عزوجل اپنے حبیب ﷺ کے صدقے ہمیں اس خارجی آفت سے محفوظ رکھے امین

Link to comment
Share on other sites

Astaghfirullah 

 

Kya koe bhai batai gaya kya ham in khabeeso Kafir o Murtad keh saktay hain?

 

Aj akal ke Sunni Awam tu Buzdil aor duniya mai mast hay...per kya Ulma o Peer hazraat per Jihad bil saif faraz hay ya nahi?

 

Ek baat samjh nahi ate kay Fil zamana jo Qutab,Abdaal etc hay woh kion in maloon najdi yahoodion kay khilaf apni taqaat ka istemaat nai kartay.

Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

hazrat ammar bin yassar (raa)  city ruqqa, hazrat hajar bin haddi, (raa)  city damascus, hazrat khalid bin waleed (raa)  and khalid masjid city hamas, masjid umayya jahan hazrat yahya alahissalaam ka mazar hay,city halab, mazaar hazrat  owais qarni (raa)  city ruqqa,ya saaray mazaarat saudia ke favoured us group nay tabah kiee ay  jo is waqat syrian hakoomat kay khilaf hay. is main kuch al qaida kay log  pakistan/afghanistan say bhee shift hu ay. ya wo he alqaida group hay jis nap pakistan say shift ho kar libya kay president qazaafi ko qatal kia.

 

magar saudia ya propaganda karta hay k syria ke army nay tabbah kie ay hain. pakistani akhbaaraat main aa chuka hay kay ya syrian army nay tabah kiee ay hain.  (ya zarkharid akhbaaraat hain )

 

wo he saudi zehan syria main bhee kaam kar raha hay.  toheedi bhaee nay jo link dia hay, wo to kuch aur khul jaata hay.  mazaarat nazar naheen aatay.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...