Blue Chips مراسلہ: 26 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 26 جولائی 2013 kia Allah tala Harjai hy ? Aitraz ka jawab chaiy. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 15 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 15 اگست 2013 (ترمیم شدہ) ھر جائی سے مراد ھر جگہ حاضر ناظر لو گے تو اعتراض ختم ھو جائے گا۔ Edited 15 اگست 2013 by Saeedi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 15 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 15 اگست 2013 یہاں ہرجائی ہرجا کے یعنی حاضر ناظر کے معنوں میں ہے، شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال علیہ الرحمہ نے بھی اپنے کلام شکوہ میں اللہ تعالیٰ کے لئے لفظ ہرجائی استعمال کیا ہے، ، معترض بلیو چپس صاحب جواب دیں ، ویسے آپ کسی بات کا جواب نہیں دیتے، ، آپ کی طرف ادھار کافی ہوگیا ہے۔اس کا جواب تو ضرور دے دیں۔ کبھی ہم سے ، کبھی غیروں سے شناسائی ہےبات کہنے کی نہیں تُو بھی تو ہرجائی ہے شق کی خیر ، وہ پہلی سی ادا بھی نہ سہیجادہء پیمائی تسلیم و رضا بھی نہ سہیمضطرب دل صفتِ قبلہ نما بھی نہ سہیاور پابندئ آئینِ وفا بھی نہ سہیکبھی ہم سے ، کبھی غیروں سے شناسائی ہےبات کہنے کی نہیں تُو بھی تو ہرجائی ہےسرِ فاراں پہ کیا دین کو کامل تُو نےاِک اشارے میں ہزاروں کے لئے دِل تُو نےآتش اندوز کیا عشق کا حاصل تُو نےپُھونک دی گرمئ رُخسار سے محفل تُونے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 16 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 16 اگست 2013 Mujhay lagta hay kay "Blue chip" sunni hay wahabi forum se eteraz shayed is lea copy kar kay lagatay hain kay unka jawab hasil kiya ja sakay اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔