Jump to content

Kia Allah Tala Harjai Hy ? Aitraz Ka Jawab Chaiy.


Blue Chips

تجویز کردہ جواب

  • 3 weeks later...

(bis)

یہاں ہرجائی ہرجا کے یعنی حاضر ناظر کے معنوں میں ہے، شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال علیہ الرحمہ نے بھی اپنے کلام شکوہ میں اللہ تعالیٰ کے لئے لفظ ہرجائی استعمال کیا ہے، ، معترض بلیو چپس صاحب جواب دیں ، ویسے آپ کسی بات کا جواب نہیں دیتے، ، آپ کی طرف ادھار کافی ہوگیا ہے۔اس کا جواب تو ضرور دے دیں۔

 

کبھی ہم سے ، کبھی غیروں سے شناسائی ہے
بات کہنے کی نہیں تُو بھی تو ہرجائی ہے

 

شق کی خیر ، وہ پہلی سی ادا بھی نہ سہی
جادہء پیمائی تسلیم و رضا بھی نہ سہی
مضطرب دل صفتِ قبلہ نما بھی نہ سہی
اور پابندئ آئینِ وفا بھی نہ سہی

کبھی ہم سے ، کبھی غیروں سے شناسائی ہے
بات کہنے کی نہیں تُو بھی تو ہرجائی ہے

سرِ فاراں پہ کیا دین کو کامل تُو نے
اِک اشارے میں ہزاروں کے لئے دِل تُو نے
آتش اندوز کیا عشق کا حاصل تُو نے
پُھونک دی گرمئ رُخسار سے محفل تُونے

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...