Jump to content

Ala Hazrat Pr Aetraz (Slam Ka Jawab)


mzeeshanimtiaz

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

الحمدللہ mei bhi sunni hu

Aala Hazrat (رحمتہ اللہ علیہ) pr koi aetraz ni kr raha lekin muje Aala Hazrat (رحمتہ اللہ علیہ) k 1 fatwe ki samaj ni lag rahi

 

1 hadees ha :-

post-14523-0-41456200-1374851198_thumb.png

 

aur Aala Hazrat (رحمتہ اللہ علیہ) ka 1 fatwa ye ha :-

سوال:
بہتر اور آسان طریقہ سلام اور اس کے جواب کا کیا ہے کس قدر الفاظ کہنا چاہئے؟

الجواب:
 کم از کم السلام علیکم اوراس سے بہتر ورحمۃ اللہ ملانا اور سب سے بہتر وبرکاتہ شامل کرنا اور اس پر زیادت نہیں۔
 پھرسلام کرنے والے نے جتنے الفاظ میں سلام کیا ہے جواب میں اتنے کا اعادہ تو "ضرور" ہے اور "افضل" یہ ہے کہ جواب میں زیادہ کہے۔
 اس نے "السلام علیکم" کہا  تویہ  "وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ" کہے۔ اورا گر اس نے "السلام علیکم ورحمۃ اللہ" کہا تو یہ "وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ" کہے اوراگر اس نے "وبرکاتہ" تک کہا
تویہ بھی اتنا ہی کہے کہ اس سے زیادت نہیں۔
(فتاویٰ رضویہ ، جلد 22)

 

ab masla ye ha k Aala Hazrat (رحمتہ اللہ علیہ) ne kaha ha k ورحمۃ اللہ وبرکاتہ se zayada na kaha jaye
jab'k oper dikhayee gayee hadees mein 1 shaks ne ورحمۃ اللہ وبرکاتہ se zayada ومغفرۃ kaha os ko 40 nekiyo ki basharat di gayee ha.....

tw phir Aala Hazrat (رحمتہ اللہ علیہ) ne ورحمۃ اللہ وبرکاتہ se zayada kahne se kyu mana kiya ha ???

Edited by mzeeshanimtiaz
Link to comment
Share on other sites

(bis)


 


سلام کے جواب میں ومغفرته کے اضافہ پر چالیس نیکیوں کی بشارت والی حدیث ضعیف ہے۔ شعب الایمان میں حدیث موجود ہے کہ ایک آدمی نے کہا، السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته و مغفرته تو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے اسے ڈانٹا کہ وبرکاته تک کہنا کافی تھا۔


 


post-14461-0-59067800-1375080255_thumb.jpg


post-14461-0-28867800-1375080283_thumb.jpg


____________________________________________________


 


post-14461-0-36798700-1375080295_thumb.jpg


post-14461-0-82135200-1375080312_thumb.jpg


Link to comment
Share on other sites

 

(bis)

 

شعب الایمان میں حدیث موجود ہے کہ ایک آدمی نے کہا، السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته و مغفرته تو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے اسے ڈانٹا کہ وبرکاته تک کہنا کافی تھا۔

 

kia ye Hadees zaef nahi ha ???

Edited by mzeeshanimtiaz
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...