Jump to content

نبی مسلمانوں کا زیادہ والی ہے ان کی جانوں سے Is Tarjima E Imam Ahamd Raza Correct?


Muslampak

تجویز کردہ جواب

احمد رضا خان صاحب بریلوی نے اپنی کتاب الامن والعلی ص 201پر قرآن کی آیت  النبی اولی بالمومنین من انفسھم  کا ترجمہ کیا کہ


نبی مسلمانوں کا زیادہ والی ہے ان کی جانوں سے ۔


اور پھر اس آیت کو لیکر یہ ثابت کیا کہ نبی تمام مسلمانوں کے مدد گار ہیں۔


1


میرا سوال یہ ہے کہ لفظ اولیٰ کا معنی کیا ہے؟


2


۔کیا کسی مفسر نے اس کا معنیٰ مدد گار لیا ہے؟


3


کیا کسی لغت میں اولیٰ کا معنی مدد گار ہے؟


4


کیا اولی اور والی دونوں ایک ہی معنی رکھتے ہیں ؟یا کہ جدا جدا؟


5


پھر اسی اآیت کو حاضر و ناظر کے موضوع پر دلیل بناتے ہوئے اقرب کے معنی میں لیکر حاضر و ناظر ثابت کیا جاتا ہے اور جب غیر اللہ سے مدد کا موضوع آتا ہے تو اسی آیت کا معنی والی لیکر مدد گار ثابت کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔یہ دو رخی نہیں؟؟


اور دونوں میں سے کون سے معنیٰ صحیح مانا جائے اور آیت کو کس بارے میں تسلیم کیا جائے حاضر و ناظر یا مدد کے بارے میں؟


 


رمضان کے مہینے  میں بحث نہیں صرف تحقیقی جواب بحوالہ  چاہتا ہوں ۔


 


 


 


 


Link to comment
Share on other sites

 

 

رمضان کے مہینے  میں بحث نہیں صرف تحقیقی جواب بحوالہ  چاہتا ہوں ۔

 

Ramzan kay maheenay meh behas nahin, keun gunna heh behas kerna Ramzan kay maheenay meh? Yeh aap nay kahan say biddat ijaad kee. Kia daleel heh aap kay pass is asool kee?

Link to comment
Share on other sites

میں نے جو سوال پوچھے تھے ان کے جواب کہاں ہیں؟


 جو بات آپ کہہ رہے ہیں اس کا منکر کون ہے ؟بے شک نبی پاک ہمیں اپنی جانوں سے زیادہ عزیز ہیں۔


النبی اولی بالمومنین من انفسھم  کا معنی ان حوالوں میں مدد گار نہیں لیا گیا بلکہ ان حوالوں میں تو اس آیت کے معنی کو بیان کرنے کے لیے یہ حدیث لکھی کہ    لا یومن احدکم حتی یکون احب الیہ من نفسہ


تو یہاں معنی محبت کے بنے نہ کے مدد گار۔


آپ دوبارہ میرے سوالوں کو پڑھ لیں تاکہ آپ کو سمجھ آئے کہ میں کیا پوچھ رہا ہوں ۔۔۔


لہذا آپ اولیٰ کے معنی مدد گار ثابت کریں ۔۔۔بس اتنی سے بات ہے۔۔

Link to comment
Share on other sites

 

شکریہ جناب ۔جب حدیث و تفسیر کے حوالوں سے  ثابت ہو گیا تو میں مانتا ہوں کہ احمد رضا خان بریلوی صاحب کا ترجمہ صحیح اور حدیث و تفسیر کے مطابق ہے ۔

 

Haq aur achi baat ko tasleem kerna chahyeh.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...