Muslampak مراسلہ: 20 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 20 جولائی 2013 احمد رضا خان صاحب بریلوی نے اپنی کتاب الامن والعلی ص 201پر قرآن کی آیت النبی اولی بالمومنین من انفسھم کا ترجمہ کیا کہ نبی مسلمانوں کا زیادہ والی ہے ان کی جانوں سے ۔ اور پھر اس آیت کو لیکر یہ ثابت کیا کہ نبی تمام مسلمانوں کے مدد گار ہیں۔ 1 میرا سوال یہ ہے کہ لفظ اولیٰ کا معنی کیا ہے؟ 2 ۔کیا کسی مفسر نے اس کا معنیٰ مدد گار لیا ہے؟ 3 کیا کسی لغت میں اولیٰ کا معنی مدد گار ہے؟ 4 کیا اولی اور والی دونوں ایک ہی معنی رکھتے ہیں ؟یا کہ جدا جدا؟ 5 پھر اسی اآیت کو حاضر و ناظر کے موضوع پر دلیل بناتے ہوئے اقرب کے معنی میں لیکر حاضر و ناظر ثابت کیا جاتا ہے اور جب غیر اللہ سے مدد کا موضوع آتا ہے تو اسی آیت کا معنی والی لیکر مدد گار ثابت کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔یہ دو رخی نہیں؟؟ اور دونوں میں سے کون سے معنیٰ صحیح مانا جائے اور آیت کو کس بارے میں تسلیم کیا جائے حاضر و ناظر یا مدد کے بارے میں؟ رمضان کے مہینے میں بحث نہیں صرف تحقیقی جواب بحوالہ چاہتا ہوں ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 20 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 20 جولائی 2013 رمضان کے مہینے میں بحث نہیں صرف تحقیقی جواب بحوالہ چاہتا ہوں ۔ Ramzan kay maheenay meh behas nahin, keun gunna heh behas kerna Ramzan kay maheenay meh? Yeh aap nay kahan say biddat ijaad kee. Kia daleel heh aap kay pass is asool kee? 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 20 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 20 جولائی 2013 3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 20 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 20 جولائی 2013 (ترمیم شدہ) mu ki khayi, zabardast Ala hazrat ke chahne walo ki khair howe Edited 20 جولائی 2013 by Zulfi.Boy اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muslampak مراسلہ: 20 جولائی 2013 Author Report Share مراسلہ: 20 جولائی 2013 میں نے جو سوال پوچھے تھے ان کے جواب کہاں ہیں؟ جو بات آپ کہہ رہے ہیں اس کا منکر کون ہے ؟بے شک نبی پاک ہمیں اپنی جانوں سے زیادہ عزیز ہیں۔ النبی اولی بالمومنین من انفسھم کا معنی ان حوالوں میں مدد گار نہیں لیا گیا بلکہ ان حوالوں میں تو اس آیت کے معنی کو بیان کرنے کے لیے یہ حدیث لکھی کہ لا یومن احدکم حتی یکون احب الیہ من نفسہ تو یہاں معنی محبت کے بنے نہ کے مدد گار۔ آپ دوبارہ میرے سوالوں کو پڑھ لیں تاکہ آپ کو سمجھ آئے کہ میں کیا پوچھ رہا ہوں ۔۔۔ لہذا آپ اولیٰ کے معنی مدد گار ثابت کریں ۔۔۔بس اتنی سے بات ہے۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 21 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 21 جولائی 2013 5 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muslampak مراسلہ: 21 جولائی 2013 Author Report Share مراسلہ: 21 جولائی 2013 شکریہ جناب ۔جب حدیث و تفسیر کے حوالوں سے ثابت ہو گیا تو میں مانتا ہوں کہ احمد رضا خان بریلوی صاحب کا ترجمہ صحیح اور حدیث و تفسیر کے مطابق ہے ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 21 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 21 جولائی 2013 مسلکِ اعلٰی حضرت رحمۃ اللہ علیہ زندہ باد 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 21 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 21 جولائی 2013 (ترمیم شدہ) Zindabad toheedi bhai zindabad Edited 21 جولائی 2013 by Zulfi.Boy 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 21 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 21 جولائی 2013 شکریہ جناب ۔جب حدیث و تفسیر کے حوالوں سے ثابت ہو گیا تو میں مانتا ہوں کہ احمد رضا خان بریلوی صاحب کا ترجمہ صحیح اور حدیث و تفسیر کے مطابق ہے ۔ Haq aur achi baat ko tasleem kerna chahyeh. 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 22 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 22 جولائی 2013 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔