Jump to content

Hazrat Umer Farooq(رضی اللہ عنہ) Ne Dusri Ijazat Kis Se Mangi Thi ?


mzeeshanimtiaz

تجویز کردہ جواب

Hazrat Umer e Faooq(رضی اللہ عنہ) ne dusri ijazat kis se mangne ki wasiyat ki thi ???

 

1) NABI PAK () se

ya phir

2) Hazrat Aysha Sadiqqa(رضی اللہ عنہما) se

 

hadees ye ha :-

 

post-14523-0-17172500-1372921709_thumb.jpg

 

 

aik badmazhab ne iss k mutaliq ye jawab diya ha :-

 

جناب۔ آقاﷺ سے اگر پوچھا جا رہا ہے تو پھر صیغہ عربی کا مذکر ہونا چاہیئے تھا۔ جبکہ یہاں صیغہ مونث کا استعمال ہوا ہے "فان اذنت" پس اگر وہ اجازت دیں  یعنی حضرت  عائشہ رضی اللہ عنھا۔
اور اگر آقاﷺ سے پوچھا جارہا ہوتا تو یہ اس طرح ہوتا "
فان اذن" اگر آقا اجازت دیں۔

تصویر کا لنک بھیجا ہے اس میں دیکھو کون سا لفظ استعمال ہوا ہے۔

اگر دوسری دفعہ آقا سے اجازت لی جا رہی تھی تو پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مونث کا صیغہ کیوں استعمال کیا حدیث کے اندر؟  آقا کیا نعوذ باللہ وفات کے بعد مونث ہو گئے تھے؟ یا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو عربی بھی نہیں آتی تھی اتنی؟
آپ یہ جواب دو میں بریلویت قبول کرلوں گا آج۔

 

post-14523-0-94649400-1372839426_thumb.png

 

 

iss ka jitni jaldi ho sakei jawab dei

 

Edited by mzeeshanimtiaz
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...