Tanveer Afridi مراسلہ: 2 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 2 جولائی 2013 as salam alaikum mai nay kahee yei parha tha kay Nabi pak alaislam kay farzand ki wafat kay 3sray roaz aap kay samnay kuch khana rakkha gaya aur us pr aap nay fatiha tilawat farmaiy .. wallaho aalam wa rasooluh alaihis salato wassalam Agar kisi kay pas is ka scan ho tu plz share karain.. aur sahaba kiram , tabaeen , salf saliheen say koi aisi baat soyam chaleeswa barsi (par niyaz aur isal e sawab) ki manqool batain un kay scans bhe ho sakain tu yaha share karian.. jazak Allah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 8 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 8 جولائی 2013 و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ سوئم چالیسواں وغیرہ کے بارے میں اس لنک کو پڑھ لیں اس میں سے اگر کوئی اسکین پیج کی ضرورت ہو تو طلب فرمائیں۔ باقی فرزندِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات پر فاتحہ پڑھنے کا حوالہ مجھے نہیں مل سکا۔ علامہ عبد الحامد قادری صاحب نے اپنی کتاب عقائد اھل سنت میں اسے لکھا ہے۔ سینیئر ممبران سے گذارش ہے کہ اس کا حوالہ بتا دیں۔ ____________________________________________________________ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔