Jump to content

بیٹے کی ولادت


Sybarite

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم


 


الحمداللہ ، اللہ (jallah)  نے اپنے حبیب (saw)  کے صدقےوطفیل ہمیں اولادِ نرینہ کے نعمت سے نوازا ہے۔ آپ سب سے  دعاوٗں کی خاص التجا ہے کہ اللہ  (jallah)  اس بچے کو بدمذہبوں بددینوں کے شر سے محفوظ رکھے اور اپنے حبیب سرورِ دوعالم (saw)  کی غلامی میں قبول فرمائے۔ آمین۔


Link to comment
Share on other sites

اللہ عزّوجل کی عطا بہت مبارک ہو، اللہ عزّوجل اپنے پیارے حبیب پاک صلّی اللہ علیہ وسلم کے صدقے و طفیل نومولود کو صحت، عافیت ، قائم رہنے والی ڈھیروں خوشیاں، دین و دُنیا کی صحیح تعلیم و سمجھ بوجھ اور فرمانبرداری وغیرہ کی نعمتوں سے نوازے۔ آمین

 

Link to comment
Share on other sites

Sybarite bhai bohat bohat Mubarak ho... 

 

اللہ عزّوجل کی عطا بہت مبارک ہو، اللہ عزّوجل اپنے پیارے حبیب پاک صلّی اللہ علیہ وسلم کے صدقے و طفیل نومولود کو صحت، عافیت ، قائم رہنے والی ڈھیروں خوشیاں، دین و دُنیا کی صحیح تعلیم و سمجھ بوجھ اور فرمانبرداری وغیرہ کی نعمتوں سے نوازے۔ آمین

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...