Jump to content

سنی رسائل پر کتب اپلوڈ کرنے کا طریقہ کار، تصاویر کی شکل میں۔

خاکسار

تجویز کردہ جواب

کوشش کی ہے کہ اس میں سب کحپھ دیکھا سکوں، اگر پھر بھی کحپھ رہ گیا ہو تو ضرور پوحپھ لیں یا مطلع فرمائيں۔ جزاک اللہ۔

سب سے پہلے تو آپ کے پاس سنی رسائل پر کتاب اپلوڈ کرنے کے لیے دو فائلیں ہوئی ضروری ہیں۔ 1- پی ڈی ایف فائل(کتاب) 2- کتاب کا عنوان والا صفہ(ٹائٹل پیج)

STEP # 1:

سب سے پہلے ایڈ نیو پر کلک کریں

001.jpg

---------------------------------------------------------------------------

STEP # 2:

جو کتاب آپ نے اپلوڈ کرنی ہے جو کہ پی ڈی ایف کی صورت میں ہو گی اسے منتخب کریں سلیکٹ فائل پر کلک کر کے۔

فائل کا سائز 7 ایم بی سے زیادہ نہ ہو۔

002.jpg

------------------------------------------------------------------------------

STEP # 3:

جو فائل آپ نے منتخب کی تھی اگر وہ سہی طرح سے اپلوڈ ہو گئی ہے تو وہ آپ کو اس طرح نظر آ جاۓ گی جیسا کہ دیکھائی دے رہی ہے۔

003.jpg

---------------------------------------------------------------------------

STEP # 4:

پھر جو فائل اپلوڈ کی ہے اس کے سامنے ایڈٹ کے بٹن پر کلک کریں۔

004.jpg

---------------------------------------------------------------------------

STEP # 5:

فائل یو ار ایل کے ڈبے میں سے پتے کو کاپی کر لیں

005.jpg

---------------------------------------------------------------------------

STEP # 6:

پھر اب پوسٹ کے ایڈ نیو پر کلک کریں۔

006.jpg

---------------------------------------------------------------------------

STEP # 7:

ایڈ میڈیا پر کلک کریں۔

007.jpg

---------------------------------------------------------------------------

STEP # 8:

یہاں پر عنوان والا صفہ جو کہ تصویر کی شکل میں ہو گا اسے منتخب کریں۔ جے پگ یا پی ایں جی کی صورت میں ہو گا۔

008.jpg

---------------------------------------------------------------------------

STEP # 9:

009.jpg

---------------------------------------------------------------------------

STEP # 10:

010.jpg

---------------------------------------------------------------------------

STEP # 11:

011.jpg

---------------------------------------------------------------------------

STEP # 12:

جو پتہ آپ نے اوپر کاپی کیا تھا وہ ادھر پیسٹ کردیں۔

ٹھر پوسٹ ان ٹو پر کلک کر دیں۔

012.jpg

---------------------------------------------------------------------------

STEP # 13:

013.jpg

---------------------------------------------------------------------------

STEP # 14:

014.jpg

---------------------------------------------------------------------------

آخر میں پبلس کے بٹن پر کلک کر دیں۔

015.jpg

Edited by خاکسار
Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم

  .آپ کی ویب سائٹ پر لاہور سے شایع ہونے والا رسالہ مرأة العارفين موجود نہیں ہے. اس لنک پر آپکو اسکے مکمل شمارے مل جایں گے

http://www.alfaqr.net/en/magazine-miratul-arifeen-international?page=1

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم ورحمت اللہ وبراکتہ

اسلامی محفل پر کتابیں اور وڈیو نعت اپ لوڈ کرنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔

سب سے پہلے تو یہ جان لیں کہ سنی رسائل پر سب کو کتب اپلوڈ کرنے کا اختیار نہیں ہے، صرف چند مخصوص اشخاص کو یہ زمہ داری سونپی گئی ہے۔

  آپ نے طریقہ دریافت کیا ہے تو طریقہ میں بتا دیتا ہوں۔ میں نے سارا طریقہ شروع سے دوبارہ بتا دیا ہے،آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں۔

مزید بھی اگر کوئی بات اس موضوع سے متعلق رہ گئ ہو تو ضرور پوحپھ لیں۔

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم ورحمت اللہ وبراکتہ

اسلامی محفل پر کتابیں اور وڈیو نعت اپ لوڈ کرنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟

(wasalam)

jis tahra aap koi image upload kertay hean usi tahraha pdf ki ko bi file upload  ker sactay hean ... mager size 7 mb tak ho /////  baqi video naat ka size bra hota ha isleay wo ni upload ker sactya hean

Link to comment
Share on other sites

(wasalam)

jis tahra aap koi image upload kertay hean usi tahraha pdf ki ko bi file upload  ker sactay hean ... mager size 7 mb tak ho /////  baqi video naat ka size bra hota ha isleay wo ni upload ker sactya hean

جو میں نے بتایا تھا وہ سہی نہیں تھا ۔ :-(

Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ خیرا خاکسار بھائی اور مغل بھائی

خاکسار بھائی  مینے اسلامی محفل پر وڈیو اپلوڈ کرنے کے بارے میں پوچھا تھا ، وہ اب مغل بھائی نے بتا دیا۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...