Jump to content

My Introduction ("shoaib Murtaza Gondal (Sabri)")


Hazrat

تجویز کردہ جواب

Assalamu Alaikum ... main yahan new nahin hun main ne is forum ko knowledge k liye join kiya hai ... ye forum bohat informative hai sab k liye ... spec humare maslak k mutabik hai yahan sab kuchh ... main ne bohat si posts dekhi hain main ne reply b kiye hain kuchh topics difficult lage jo chhor diye ... yehi wajah hai k Islam ki know how lena chahta hun .. umed hai yahan hum kafi useful information share karein gein .... Thanks all

 

Shoaib Murtaza Gondal (Sabri)

Link to comment
Share on other sites

وعلیکم السلام


 


اسلامی محفل پر آپ کو خوش آمدید ۔ خوشی ہوتی ہے سن کر کہ ہمارے سنی نوجوانوں کو اس فورم سے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ الحمد للہ یہ ہمارے فورم کے ممبرز کی کوشش کا نتیجہ ہے۔ جو کثیر مطالعہ کرکے اپنی معلومات ہم سب سے شیئر کرتے ہیں۔


 


جگہ جگہ بدمذہب گھات لگائے بیٹھے ہیں۔ اس لئے ہمیں بھی کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے دوست احباب سے یہ فورم شیئر کریں اور اگر کسی سوشیل سائیٹ وغیرہ پر ایکٹو ہیں تو وہاں اس کے لنکس ٹاپکس وغیرہ شیئر کریں تاکہ انٹرنیٹ پر موجود زیادہ سے زیادہ سنی مسلمان اپنی اصلاح کے لئے صحیح معلومات حاصل کر سکیں۔


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...