Jump to content

Sahaba Ko Kafir Kehnay Say Banda Kafir Naheen Hota By Tariq Jameel Sahib


Eccedentesiast

تجویز کردہ جواب

  • 3 weeks later...

جزاک اللہ خیراً کثیر  بھائی

اس میں صرف آڈیو ہے جس سے ابہام ہوتا ہے، ایک دیوبندی صاحب کو بتایا تو اُس نے جھٹ سے کہہ دیا کہ " یہ تو فیک ہے، آج کے دَور میں ایسا کرنا کوئی مشکل کام نہیں"

اب یا تو اس تقریر کا لنک ان لوگوں کی اپنی ویب سائٹ کا مل جائے ( پی ایم کے ذریعے ) یا پھر ویڈیویا ویڈیو کا لنک مل جائے تاکہ ثبوت زیادہ موثّر ہو۔

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

On 7/2/2013 at 12:45 PM, Ghulam.e.Ahmed said:

جزاک اللہ خیراً کثیر بھائی

اس میں صرف آڈیو ہے جس سے ابہام ہوتا ہے، ایک دیوبندی صاحب کو بتایا تو اُس نے جھٹ سے کہہ دیا کہ " یہ تو فیک ہے، آج کے دَور میں ایسا کرنا کوئی مشکل کام نہیں"

اب یا تو اس تقریر کا لنک ان لوگوں کی اپنی ویب سائٹ کا مل جائے ( پی ایم کے ذریعے ) یا پھر ویڈیویا ویڈیو کا لنک مل جائے تاکہ ثبوت زیادہ موثّر ہو۔

 

 

 

 

Brother bat aap ki theek hay , lekin mujhay koi link mila naheen... main nay bhi yeh bat sochi thi...

 

Berhhal Deobandi Aalim Rasheed Ahmad Gangohi , jin ka shumar deobandi akabir main hota hay , ka fatwa mojood hay is baray main :

 

http://www.islamimehfil.com/topic/1597-sahaba-ki-takfeer-kerney-wala-ahlesunnat-sey-kharij-nhin-muazallah/

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

Deobandi ya Hawala parh kerkahty hean yahan KAtib ki galti ha ... ya Printing ki .... Molvi Sarfraz safder wala Bahna Ab Unho ny nay Edition mean tabdeeli bi ker di ha .... wasy baat un ko yaaaaaaad bhoooooooot dear say ir

 

وہابیو کا یہ دعویٰ بھی جھوٹا ہے 

کیوں کے ماضی قریب سے پہلے کسی مستند دیوبندی عالم نے کتابت کئ غلطی نہ کہا ....نہ ہی کزاب رشید گنگوہی نے کبھی یہ کہا.
کتابت کے غلطی کو اگر مان بھی لیا جاۓ تب بھی گنگوہی کے رفض پر پردہ نہیں پڑھتا 

  گستاخ صحابہ کو اہلسنّت سے خارج  کہنا کافی نہیں کیوں کے اہلسنّت سے تو تفضیلی بھی خارج ہے پر وہ 

 

 کافر  نہیں.

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

Molvi Tariq Jameel Tableegi Deobandi ka Aqida
"Sahaba Ko Kafir Kahne Se Banda Kafir Nahi Hota"
Jawab By Peer Irfan Shah Sahab Mashadi 

COMPLETE (FULL) VIDEO


 

Edited by Khanjar-e-Raza
Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

برائ مہربانی معتبر شرعی دلیلوں یا حوالوں سے ثابت فرما دیجں کہ صحابہ کرام کو کافر کہنے والا کافر ہے۔۔۔۔


میں نے جب یہی بات ایک بندے کو بتائ تو وہ مجھ پر برس پڑا کہ "اہل سنت کے اکابرین نے ایسے شخص کے متعلق فتوی کفر نہیں دیا کبھی بھی ، ہاں اگر اس شخص نے کسی صحابی کو مسلمان ہونے کی وجہ سے کافر کہا تو پھر وہ شخص کافر ہوگا۔خلفا راشدین اس حکم سے مستثنی ہیں ، انکو جو کافر کہے تو وہ قرآن کی آیات کا انکار کرتا ہے"۔۔۔۔


مجھے اس بارے میں علم نہیں تھا کہ اسے جواب دیتا مگر یہ علم ہوگیا کہ وہ شخص ہمارا نہیں ہے۔


آپ سے مدنی مکی التجا ہے کہ صحابہ کرام کی تکفیر کرنے والے بدبخت پر اکابرین کے فتاوی کفر باحوالہ پوسٹ فرمادیں تو مدینہ مدینہ۔۔۔۔۔۔۔


Link to comment
Share on other sites

Salam alayqum,

Quran meh Allah nay farmaya heh kuntum ummah khaira ... tum behtreen ummat ho ... aur yeh sahabah kay mutaliq farmaya heh. behtreen Ummat ko Kafir kehna inqaar e Quran heh aur Kufr sari heh. Dosra musalman ko Kafir kehnay wala Kafir heh, Sahabah musalman thay toh joh un ki Takfir karta heh us par woh takfeer wapis lawti aur woh khud Kafir huwa. In do wajoohat ki bina par Sahabah ko Kaffir kehnay wala Kafir heh.

Link to comment
Share on other sites

Moulana Tariq Jamil sb ne apni aik taqreer main apni baat sy na sirf roojo kiya balky akabar Ahle sunnat k mutabak fatwa be deya k jo aisa aqeeda rakhy wo kafir ha.

 

Ahle sunnat deoband ki website par taqreer majood ha. link delete kardeya jay ga

 

 

طارق جمیل نے ایک تقریر میں اپنی بات سے رجوع کر لیا؟

اور طارق جمیل نے جو مذکورہ موقف کے بارے میں کہا تھا کہ یہ میں نے اپنے ہی اکابر کے فتاویٰ میں پڑھا ہے

کیا ان اکابر نے بھی اپنے فتاویٰ سے رجوع کیا تھا یا ان کی موت اسی کفریہ عقیدے پر ہوئی جسے پڑھ کر طارق جمیل نے یہ کفر بولا؟

Link to comment
Share on other sites

کون سی تقریر سن لوں جناب؟


بغیر سوچے اگر خوامخواہ کی حمایت کا بیڑا اٹھا ہی لیا تھا تو کچھ کارکردگی بھی دکھائی ہوتی۔ سارے اشکالات کی بات بعد کی ہے، پوچھے گئے اس ایک سوال کا جواب ہی عنایت کر دیتے۔


تقریر سن لو، مگر اس کا لنک نہیں دے رہا کیونکہ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


بہت خوب


کیا اس تقریر میں پوچھے گئے سوال کا جواب موجود ہے؟ اگر موجود ہے تو اسے یہاں لکھ دو، تردد کس بات کا ہے؟

Link to comment
Share on other sites

لیجیے جناب، طارق جمیل کی وکالت کا ردّ تو محترم خلیل احمد رانا صاحب نے خوب کر دیا اور تمام تر تاویلات کے تار و پود بھی بکھیر کر رکھ دیے۔ حیرت اس بات پر ہے  کہ آپ کے طارق جمیل صاحب کا مبلغ علم اتنا ہی ہے کہ انہوں نے اپنے ایک بڑے کے فتوے (وہ بھی بقول آپ کے غلط چھپا ہوا) کو دیکھ کر صحابہ کرام علیہم الرضوان کو کافر کہنے والے شخص کے عدم کفر کا عقیدہ قائم کر لیا؟ کیا انہیں یہ سارے قرینے نظر نہ آئے جو آپ کی عقابی نگاہ نے دیکھ لیے۔ یہ جو جابجا، بلکہ بےجا حوالے آپ نے اپنے رشید احمد گنگوہی کے حوالے سے رافضیوں کے کفر پر دیے، ان میں سے بھی طارق جمیل کو کوئی ایک بھی نظر نہ آیا؟ کیا طارق جمیل کے عقیدے کی بنیاد فقط یہی ایک غلط چھپا ہوا فتویٰ تھا؟

ویسے تو آپ کے اشرف علی تھانوی کا شمار بھی انہی اکابرین میں ہوتا ہے۔ امداد الفتاویٰ جلد دوم کے صفحہ ۲۵۲ پر اشرف تھانوی نے شیخین پر تبرّا و سبّ و شتم کرنے والے کا سنّی عورت کے ساتھ نکاح محض غیر کفو سے نکاح قرار دیتے ہوئے قائم رکھا اور عدم فسخ کا حکم لگایا ہے۔ اسے کیا کہیں گے آپ؟ اب اس میں کون سی طباعت کی غلطی ہے؟

 

 

 

 

post-13840-0-48829500-1434987006_thumb.jpg

 

 

 

اگرچہ خلیل رانا بھائی نے تمامی تاویلات کے شافی جواب پیش کر دیے ہیں، بس ایک آدھ نکتہ رہ گیا تھا، اس کا حال بھی ملاحظہ فرما لیں۔ فتاویٰ رشیدیہ صفحہ۱۰۸ پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے رشید گنگوہی نے ایسے شخص کے بارے میں جو حضرت عکرمہ و حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے بارے میں بکواس کرے اور ان کے ایمان کا انکار کرے، لکھا کہ جو شخص حضرات صحابہ کی بےادبی کرے وہ فاسق ہے۔ غالباً اسی بارے میں آپ نے بطور تاویل فسق اعتقادی اور فسق عملی کے ذریعے دفاع کی کوشش کی ہے۔ مگر آپ کی یہ کوشش بھی رائیگاں ہے کیونکہ آپ کے گھر کے مفتی نے اس کا فاسد ہونا بیان کر دیا۔ دیکھئے آپ کے فتاویٰ رحیمیہ والے نے اس بارے میں کیا لکھا ہے؟ فتاویٰ رحیمیہ جلد اول کے صفحہ 161 پر ہے

سوال (۲۰) فاسق کی کیا تعریف ہے؟ اور شریعت میں اس کے لیے کیا حکم ہے؟ کن گناہوں کے مرتکب کو فاسق کہیں گے؟ بینو توجروا۔

(الجواب) جو شخص گناہ کبیرہ کا مرتکب ہو یا گناہ صغیرہ پر اصرار کرتا ہو ایسا شخص فاسق ہے، اور فاسق مردود الشہادت ہوتا ہے یعنی اس کی گواہی قبول نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بعض گناہ کبیرہ یہ ہیں، نماز چھوڑنا، نماز کو اپنے وقت سے مقدم یا مؤخر کرنا، زکوٰۃ نہ دینا، چوری کرنا، لوگوں کو گانے سنانا، لوگوں کے سامنے ستر کھولنا، ازراہ تکبر لنگی یا پاجامہ ٹخنوں سے نیچے لٹکانا، غیبت کرنا، چغل خوری کرنا، جھوٹی گواہی دینا، جھوٹی قسم کھانا، کسی کا مال غصب کرنا، سود کھانا، رشوت لینا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا، یتیم کا مال کھانا، قطع رحمی کرنا، کسی صحابی کو برا کہنا (جیسے روافض اور خوارج فرق ضالہ کا طریقہ ہے اور جس پر آج کی مودودی جماعت گامزن ہے) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

کیوں جناب؟ اس مفتی سے غلطی کی کون سی قسم سرزد ہوئی؟ یا اس نے کب اور کن الفاظ میں رجوع کیا؟ یا پھر نہیں کیا؟

Edited by Ahmad Lahore
Link to comment
Share on other sites

 

 

ویسے تو آپ کے اشرف علی تھانوی کا شمار بھی انہی اکابرین میں ہوتا ہے۔ امداد الفتاویٰ جلد دوم کے صفحہ ۲۵۲ پر اشرف تھانوی نے شیخین پر تبرّا و سبّ و شتم کرنے واے کا سنّی عورت کے ساتھ نکاح محض غیر کفو سے نکاح قرار دیتے ہوئے قائم رکھا اور عدم فسخ کا حکم لگایا ہے۔ اسے کیا کہیں گے آپ؟ اب اس میں کون سی طباعت کی غلطی ہے؟

 

 

 

post-15519-0-11772000-1435043177_thumb.jpg

 

Ab zara apnay ghar ki khabar bhi lay lay.

 

post-15519-0-99335100-1435043247_thumb.jpg

post-15519-0-94738100-1435043263_thumb.jpg

 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

کیوں جناب؟ اس مفتی سے غلطی کی کون سی قسم سرزد ہوئی؟ یا اس نے کب اور کن الفاظ میں رجوع کیا؟ یا پھر نہیں کیا؟

 

قال النووي - رحمه الله -: واعلم أن سب الصحابة رضي الله عنهم حرام من فواحش المحرمات سواء من لابس الفتن منهم وغيره لأنهم مجتهدون في تلك الحروب متأولون كما أوضحناه في أول فضائل الصحابة من هذا الشرح قال القاضي وسب أحدهم من المعاصي الكبائر ومذهبنا ومذهب الجمهور أنه يعزر ولا يقتل وقال بعض المالكية يقتل .( شرح صحيح مسلم ) (16/ 93)

 

 

Link to comment
Share on other sites

صحابہ کرام علیہم الرضوان کو کافر کہنے والے کی عدم تکفیر کا قول جب طارق جمیل سے ثابت ہوا، تو آپ کے ساتھی نے بطور صفائی دعوی کر دیا کہ طارق جمیل نے اس عقیدے سے رجوع کر لیا ہے اور بزعم خوش "اہلسنت" کے مطابق ایسے شخص کو کافر بھی قرار دیا ہے۔ جب سوال کیا کہ جن اکابر کے فتاویٰ سے طارق جمیل نے اپنا گزشتہ عقیدہ کشید کیا تھا، ان کا رجوع بھی ثابت ہے یا نہیں؟ اس کا جواب نہ آپ دیتے ہو نہ آپ کے ساتھی۔ اس کی وجہ؟


 


آپ کے حکیم الامت کا فتویٰ (امداد الفتاویٰ) سے پیش کیا گیا جس میں رافضی تبرّائی مرد کے ساتھ سنیہ کے نکاح کو جائز رکھتے ہوئے عدم فسخ کا حکم لگایا گیا تھا۔ آپ نہ جانے کیا سوچ کر بغیر حوالہ کوئی ٹکڑا کاٹ لائے جس میں نظر آتا ہے کہ انہی تھانوی صاحب نے عالمگیری اور ردّالمختار کے حوالے سے سنی لڑکی کے شیعہ سے نکاح کو غیر درست لکھا اور شیعہ کے عقائد کو کفر کہا ہے۔


یہ تو چھپانے کی بات تھی، آپ اس کی تشہیر فرما رہے ہیں؟ جس واضح تضاد پر آپ کو شرمندہ ہونا چاہئے، اسے بطور فخر  مخالفین کے سامنے پیش فرما رہے ہیں؟ کمال کرتے ہیں آپ بھی۔


 


صحابہ کرام کی بےادبی اور ان کے ایمان کا انکار کرنے والے کو فتاویٰ رشیدیہ میں فاسق کہا گیا اور فتاویٰ رحیمیہ والے نے بھی صحابہ کو برا کہنے والے کو فاسق کہا، اور فسق کی تعریف میں نماز چھوڑنے یا موخر کرنے کے ساتھ چغل خوری کرنے، بطور تکبر ٹخنوں سے اونچی لنگی باندھنے، رشوت خوری وغیرہ کو شامل کیا۔ کیا تبرّائی رافضی اسی قسم کے فاسق ہیں؟ امداد الفتاویٰ، فتاویٰ رشیدیہ اور فتاویٰ رحیمیہ والے سب اسی قول پر اکٹھے ہیں؟


 


فتاویٰ رضویہ کا جو ٹکڑا آپ نے نقل کیا اس میں تبرّائی رافضیوں کو مذہب فقہا پر کافر و مرتد لکھا ہے، جبکہ مسلک محقق قول متکلمین کے مطابق بدعتی، ناری، جہنمی، کلاب النار کہا، مگر کہا کہ کافر نہیں۔ یہاں جو مسالک فقہا و متکلمین کا فرق بیان کیا اس پر آپ کو کیا اعتراض ہے؟ پھر فاضل بریلوی نے سنی مرد کے شیعہ عورت سے نکاح کو مذہب متکلمین کے تحت سخت شدید مکروہ لکھا، جبکہ امداد الفتاویٰ والے نے سنی عورت کے رافضی تبرّائی مرد کے ساتھ نکاح پر کراہت کا قول مطلقاً نہ کیا۔ ان دونوں میں فرق سمجھتے ہیں آپ؟


Edited by Ahmad Lahore
Link to comment
Share on other sites

 

Tariq jameel ne kaha:

saare suhaba ko kafir kehne wala bhi kafir nahi hota

 

Our Question

 

jab saare suhaba ko kafir kehne wala bhi kafir nahi hota

to unke ijmaa ka inkar kufr kyun kar ho sakta he?

 

(bis)

 

 

  1. علماء کرام بھی انسان ہی ہوتے ہیں۔اور غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے اور بڑا انسان وہی ہوتا ہے۔۔جو اپنی غلطی کھلے دل سے تسلیم کرتا ہے۔

    مولانا صاحب کا ایک بیان اور ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ مجھ سے بھی غلطی ہو سکتی ہے ۔۔پھر مولانا کچھ باتیں کرتے ہیں آپ بھی سنیں۔ویڈیو پیش خدمت ہے۔۔

    ویڈیو کا لب لباب میں آپکو بتائے دیتا ہوں

    اس ویڈیو میں مولانا صاحب کا پہلا بیان پیش کیا جارہا ہے۔اور اسکے بعد اصل بیان ہے۔۔ویڈیو چھے منٹ کی ہے۔۔

    " صحابہ کرام کی شان اور مقام میرا اللہ طے کر چکا ہے۔اور انکی خطا ئیں میرا اللہ معاف کر چکا ہے۔ان پر جرح حرام ہے۔ان پر تنقید حرام ہے۔انکی تکفیر کرنے والا بھی کافر ہے

    جس ذات (حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا) کے سینے پر سر رکھ کر اللہ کے نبی نے جان دی ہو۔ذرا اماں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی شان تو دیکھو۔۔واحد نبی تمھیں بتا رہا ہوں

    میری بات غور سے سننا واحد نبی جسکی جان بیوی کے سینے پر سر رکھ کر گی ہو۔اور میرے نبی کے منہ جو آخری چیز گی ہے وہ اماں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا لعاب ہے۔

    یہ ہے عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔۔یہ واحد ماں ہیں جنکی گود میں سر ہوتا تھا تو وحی اترتی تھی۔انہی کا گھر جو آپکی قبر مبارک بنا۔۔انہی کا گھر ہے کو آپ کا روزہ مبارک بنا

    انہی کے حجرے میں افضل ترین ابوبکرو عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ مدفون ہیں۔انہی کے حجرے میں ستر ہزار فرشتے صبح و شام آ کر رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درودوسلام بھیجتے ہیں۔

    یہ فضائل عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہیں۔۔تو انکو کوئی بد بخت کافر کہہ دے تو اس ملعون کے پلے کیا رہ جاتا ہے وہ تو خود کفر سے بھی آگے کوئی چیز ہے تو اس پر چلا جاتا ہے۔۔"

 

  1. ۔چلیں ہم شیعہ کو نہیں کہتے کافر۔۔۔ہم انکو کافر کہتے ہیں جو صحابہ کرام کو گالیاں نکالتے ہیں

    اور یہ سب کو پتہ ہے کہ ایسا کون کر رہا ہے۔۔۔اگر مولانا صاحب سے ہی فیصلہ کروانا ہے تو انہوں نے بھی کر دیا ہے۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...