bella مراسلہ: 25 جون 2015 Report Share مراسلہ: 25 جون 2015 Ulma Deoband k fatwa cy bat bilkul saf ha k Suhaba RA ki takfir krny wala kafir he. Baki bat rehe barelvi hazrat ki tu agar Ahmed Raza qabar cy uth kar ajay our kahy k main ghalat tha tu b ye nehe many gy اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
rehman alvi مراسلہ: 25 جون 2015 Report Share مراسلہ: 25 جون 2015 son bella tuja or tari puri jamat ko mara challenge hai koi ek book la do ashraf ali thanvi or qasim nanotvi & rashid ahmad gangohi ki jis ma un logo na shia k khilaf koi fatwa diya ho samja rahi bat ap logo ki tu sirf bata hi karna ati hai ap logo bus اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 25 جون 2015 Report Share مراسلہ: 25 جون 2015 (ترمیم شدہ) Ulma Deoband k fatwa cy bat bilkul saf ha k Suhaba RA ki takfir krny wala kafir he. Baki bat rehe barelvi hazrat ki tu agar Ahmed Raza qabar cy uth kar ajay our kahy k main ghalat tha tu b ye nehe many gy واہ! کیا کہنے ہیں تمہارے جواب کے خالص دیوبندی جواب دیا ہے Edited 25 جون 2015 by Khalil Rana 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Haq3909 مراسلہ: 25 جون 2015 Report Share مراسلہ: 25 جون 2015 (ترمیم شدہ) son bella tuja or tari puri jamat ko mara challenge hai koi ek book la do ashraf ali thanvi or qasim nanotvi & rashid ahmad gangohi ki jis ma un logo na shia k khilaf koi fatwa diya ho samja rahi bat ap logo ki tu sirf bata hi karna ati hai ap logo bus Edited 25 جون 2015 by Haq3909 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 25 جون 2015 Report Share مراسلہ: 25 جون 2015 Rehman Alvi omed he tum Khalil rana Jaisa danash mandana jawab nahe 2gy. Sohaba RA ki tekfir karany wala (shia) kal b kafir tha aur aj b kafir he (fatwa ulma ahle sunnat) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 26 جون 2015 Report Share مراسلہ: 26 جون 2015 . اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 26 جون 2015 Report Share مراسلہ: 26 جون 2015 بیلا۔۔ شرم تو نہیں آتی ہوگی یہ فتوی پوسٹ کرتے۔۔ اپنے رشید گنگوہی کے فاسق والے فتوے کا جواب کیوں ہضم کر گئے۔ جس میں رشید گنگوہی نے خود دو اقسام بتا کر لکھا کہ "بندہ بھی ان کی تکفیر نہیں کرتا"۔یہ کاتب کی غلطی کیسے بن گئی؟باقی جو فتوی تم نے پوسٹ کیا ہے۔ اس کے نیچے فٹ نوٹ میں دیکھو کیا لکھا ہے۔ آنکھوں میں بٹن تو نہیں لگے ہوئے؟اگر مزید تصدیق چاہیے۔۔ تو نیچے دیکھو۔۔ تمہاری اپنی تنظیم سپاہ وہابہ کیا کہہ رہی ہے، انجمن حزب الاحناف لاہور کے بارے میں۔۔اوپر جو بکواس کی ہے،اعلی حضرت کے بارے میں، اس پر بھی شرم کرو اور تمیز سے پوسٹنگ کیا کرو۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 26 جون 2015 Report Share مراسلہ: 26 جون 2015 Raza tumhary elam main alzafa kar dyta hon. Mufti hanif qureshi cy poch k hashiya qabal e qabool he k nehe our talab rahman k sath munazara dekh jb ghar mukalad ny hashiya ki bat ki tu Mufti Hanfi ny kasy reject keya. didar ali k fatwa main hashiya alimudin ka he didar ali ka nehe jo bilkul qabal e qabool nahe (tumhary asool k mutabik). Moulana Rashid Ahmed RA k itraz ka jawab uper Haq ney deya ha 2sary. tum ny jo fatwa darul hanaf k pesh keya wo mufti ramzan nami admi ka ha Didar ali shah ka nahe tumahri ankhoon main lagta he zip lagi ha yan kisi achy ustad sy urdu sekh ly اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 26 جون 2015 Report Share مراسلہ: 26 جون 2015 یہ کتابت کی غلطی والا دھوکہ آپ اپنے دیو کے بندوں کو دیجئے۔ یہاں یہ بہانہ نہیں چلے گا۔ جو سوال پوچھا گیا۔ اس کا جواب پھر بھی نہ آیا۔پہلی بات۔ فتوی مفتی دیدار علی شاہ صاحب کا نہیں ہے۔ وہاں پر کتبہ محمد اعظم شاہ لکھا ہوا ہے۔ اور مطلقا جو بات لکھی گئی ہے اس کی وضاحت نیچے موجود ہے جو کہ اہلسنت کا مذہب ہے۔اور حزب الاحناف لاہور کے صاف موقف و مذہب کی گواہی تمہارے گھر سے دیدی ہے۔۔جو بات تم یہ فتوی دکھا کر اپنے رشید گنگوہی کے بارے میں ثابت کرنا چاہتے ہو۔ وہ ہرگز نہیں کر سکتے۔ کیونکہ رشید گنگوہی نے دونوں اقسام بیان کرنے کے بعد لکھا کہ بندہ ان کی تکفیر نہیں کرتا۔ دوسرے فتووں میں بھی یہی بات لکھی ہے کہ صحابہ کو طعن و تشنیع کرنے والا فاسق ہے اور گناہ کبیرہ کا ارتکاب کرتا ہے۔اصل سوال کو تم لوگ ایک بار پھر خلط مبحث میں لے جارہے ہو ۔جو ٹاپک ہے ذرا اس پر بات کرو۔طارق جمیل نے صرف یہاں تک نہیں کہا کہ "تمام صحابہ کو کافر کہنے سے بندہ خود کافر نہیں ہوتا"۔۔ بلکہ اس نے ساتھ میں دلیل دی ہے کہ یہ بات میں نے اپنے اکابر کے فتاوی میں پڑھی ہے۔ سوال یہ کہ ان اکابر نے بھی توبہ کی تھی؟ طارق جمیل کی بات کا جواب آپ کے ذمے ہے۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
rehman alvi مراسلہ: 27 جون 2015 Report Share مراسلہ: 27 جون 2015 son bella dak apna ek or alim ki video is ma ya kya bol raha hai wo bi boht zimadari k sat is k bi jawab da do kya ahmed ludhianvi ko apna aqeeda bi nai pata kya ????????? https://www.facebook.com/600484586685518/videos/vb.600484586685518/879926675407973/?type=2&theater اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 27 جون 2015 Report Share مراسلہ: 27 جون 2015 tamam ehli sunnat wa jamaat bhaeeoo mairi baat yaad rakhain deobandioon ke mout hamaisha emaan k baghair ho gee. qasim nanootvee, ashraf ali thanvee,(ko e shak naheen mustnad alam thay, parhay likhay log thay )magar ghustakhi kar kay islam say kharij ho gay. is tarha aaj kal tariq jameel ka bara charcha hay, wo bhee apnay ilam kay ghumand main bahut bari baat keh gia k sahaba ko kafir kehnay wala kafir naheen hota. junaid jamshaid ka bara naam tha. wo bhee bibi AISHA kbaaray main baat kar k aik taraf ho gia. ab ko e poochta naheen. deobandi wahabi ka dil hamaisha sakhat ho ga. pehlay waldain ke izzat naheen karain gay, phir aulia ALLAH ke, phir NABI PBUH (darood wala simble out of order ho gia hay)ke shan main ghustakhi and phir is ko defend karna, is tarha akhar kaar apna emaan kho bhaithay hain. to in ko apnay haal par chor do. khud apna emaan and khana kharab kar rahay hain. shaitan ke tarha apnay aap ko sub say afzal samjhna start kar daitay hain. kia tariq jameel kabhee kisi ghareeb ke baitee ya baitay ke shadi par gia, kabhe ghareeb ke death par gia. record check kar lain hamaisha VVIP logoon ke mehfil main ja ay ga. in sub ke akheer eemaan say kharij nhona hay. kisi ko ghulam ULLAH pindi walay ka anjam yaad hay. shakal badal gaee thee. ghalban moulan Muhammad umar icharvee R.A say mukalma huaa tha k agar umar sachaa hay to tumhari shakal marnay say pehlay change ho ja ay gee.warna mairi. to poori dunya nay daikh lia ghulam ULLAH ke shakal change ho gaee thee. ghalti insaan say hoti hay. bella ka israar. o baba ghalti to ordinay molvi say ho gee. kia tariq jameel jis ka bara naam hay. aisi ghalti karay ga. asal main in k dil main kisi ka ehtraam naheen hota. aapna aap ko phannay khan samjhna start kar daiay hain. mairay swaal and jawaab saada hotay hain. samjhnay k liee. mirza qadianee bhee to deoband ka talib ilam raha tha..ya bhee to deobandi tha. record check kar lain. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahmad Lahore مراسلہ: 27 جون 2015 Report Share مراسلہ: 27 جون 2015 موکلین طارق جمیل کا عجیب حال ہے۔ کہتے ہیں علماء بھی انسان ہوتے ہیں اور غلطی انسان ہی سے ہوتی ہے۔ ٹھیک کہا آپ نے۔ مگر طارق جمیل سے کون سی غلطی ہوئی؟ اپنے اکابر کے فتاویٰ پر اعتماد کرنے کی غلطی؟؟؟ بطور صفائی کہتے ہیں طارق جمیل نے غلطی تسلیم کر لی۔ مگر مذکورہ اکابر نے غلطی تسلیم کی یا نہیں، اس بارے میں کچھ کہنے سے مجتنب ہیں۔ اور اگر بالفرض وہ اکابر غلطی پر نہ تھے تو پھر طارق جمیل کے رجوع کی بنیاد اور اس کا محرک کیا ہے؟ کبھی اہلسنت سے خارج نہ ہونے کے قول کو طباعت کی غلطی کہہ دیا گیا، اس پر جتنے قرینے پیش کیے، خلیل احمد رانا بھائی نے ان تمام کے جوابات نہایت قرینے سے پیش کر دیے، تب سے اس پر کفِ لسان ہے۔ عدم تکفیر کا فتویٰ دکھایا گیا تو ایک قول تکفیر کا ڈھونڈ لائے، رافضی تبرّائی سے سنی کا نکاح جائز ہونے (بغیر کراہت بیان کیے) کا فتویٰ دکھایا گیا تو ایک دوسرا قول رافضی تبرّائی سے نکاح کے درست نہ ہونے کا دکھانے لگے، مگر دونوں صورتوں میں تضاد کی وضاحت کچھ بھی نہیں کرتے۔ تو پھر فیصلہ کیونکر ہو؟ چلیے، یہ مسٔلہ ان حضرات کے سامنے ایک اور طرح سے رکھتے ہیں اور اس پر ان کی رائے مانگ لیتے ہیں۔ امداد الفتاویٰ جلد چہارم صفحہ 584 پر مولوی عبدالماجد دریا بادی نے بڑے رقت آمیز انداز میں چند سوالات پوچھے ہیں اور شیعہ کی تکفیر پر اپنے تحفظات اور خلش کا اظہار کرتے ہوئے اشرف علی تھانوی سے گزارش کی ہے کہ اس بارے میں تشفی کر دی جائے۔ جواب میں تھانوی صاحب نے یوں تو شیعہ کے کفر کا قول ہی جگہ جگہ کیا ہے، مگر اس کی جو مثال پیش کی ہے، ذرا وہ ملاحظہ ہو۔ یعنی تھانوی جی شیعہ کے خلاف اپنے فتویٰ کی توضیح حضرت جنید بغدادی علیہ الرحمہ کے منصور بن حلاج علیہ الرحمہ کے خلاف فتویٰ کے ذریعے سے دے رہے ہیں اور اس بارے میں خود کو حضرت جنید علیہ الرحمہ کا متبع کہہ رہے ہیں۔ اس توضیح کو سمجھنے کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ تھانوی صاحب کی نظر میں حضرات جنید و منصور کا باہم معاملہ اصل میں ہے کیا۔ ملاحظہ کیجئے کتاب "سیرت منصور حلاج" جو اشرف علی تھانوی کی زیر نگرانی ظفر علی عثمانی نے تالیف کی ہے۔ اس کے صفحہ 82 پر ہے عجیب بات ہے۔ یہاں تو تھانوی صاحب کے اپنے ہی قول کا ردّ لکھا ہے کہ حضرت جنید علیہ الرحمہ نے جناب منصور علیہ الرحمہ کے جواز قتل پر فتویٰ دیا تھا، کیونکہ حضرت جنید کی وفات اس واقعہ کے قریب دس بارہ برس قبل ہو چکی تھی۔ مزید برآں ظفر عثمانی کے بقول اگر جنید اس وقت حیات ہوتے بھی تو حضور غوث الاعظم علیہ الرحمہ کے فرمان کی روشنی میں منصور کا خلاف کرنے کے بجائے ان کی دستگیری فرماتے۔ چلئے ہم مان لیتے ہیں کہ عبدالماجد دریا بادی کو جواب دیتے وقت تھانوی صاحب سے غلطی ہو گئی، کہ غلطی آخر کو انسان ہی سے ہوا کرتی ہے۔ بہرکیف، حضرت جنید نہ سہی، دیگر علماء نے تو قتل منصور کا فتویٰ دیا ہی تھا، تو تھانوی صاحب کے شیعہ کے خلاف فتوے کی توضیح ان علماء کے عمل سے سمجھ لیتے ہیں۔ اسی کتاب سیرت منصور حلاج کا صفحہ 97 اور 98 ملاحظہ فرمائیے۔ یعنی بقول ظفر عثمانی (مع تائید اشرف علی تھانوی) وہ فتویٰ دھینگا دھینگی، زبردستی، جبراً مرتب کرایا گیا اور وہ فتویٰ، شرعی فتویٰ کہلانے کا مستحق نہیں بلکہ وزارت و حکومت کا فتویٰ تھا۔ گویا تھانوی صاحب نے کانپتے ہاتھوں سے شیعہ کے کفر پر جو فتویٰ دیا، وہ دھینگا دھینگی سے، زبردستی یا جبراً دیا۔ مزید برآں، کیا تکفیر شیعہ کا فتویٰ، فتویٰ شرعیہ کے بجائے فتویٰ وزارت و حکومت کہلانے کا حقدار نہیں ہے؟ حالانکہ اشرف علی تھانوی نے خود اپنے منہ سے شیعہ کے خلاف فتویٰ دینے کی توضیح منصور حلاج کے فتویٰ قتل کی مثال کے ذریعے سے پیش کی ہے۔ ہو سکتا ہے اس پر یہ کہا جائے کہ تھانوی صاحب نے تو حضرت جنید علیہ الرحمہ کے بارے میں کہا تھا، جبکہ اصل میں فتویٰ دینے والے علماء میں حضرت جنید شامل ہی نہیں۔ مگر یہ بات انہیں مفید نہیں۔ کیونکہ ظفر عثمانی نے حضور غوث پاک علیہ الرحمہ کے فرمان کے تحت یہ بھی صراحت کر دی کہ اگر بالفرض حضرت جنید اس وقت موجود ہوتے تو منصور کی دستگیری کرتے۔ ایسے میں تھانوی کا شیعہ کے خلاف فتویٰ کفر کے بارے میں خود کو حضرت جنید کا متبع قرار دینے کاکیا معنی ہے؟ دانش منداں را اشارہ کافی است۔ مؤکلین حضرات اگر چکرا نہ جائیں تو اس سارے گورکھ دھندے کی کچھ وضاحت فرما دیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔