Eccedentesiast مراسلہ: 14 جون 2013 Report Share مراسلہ: 14 جون 2013 صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کو کافر کہنے سے بندہ کافر نہیں ہوتا....zip 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 2 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 2 جولائی 2013 جزاک اللہ خیراً کثیر بھائی اس میں صرف آڈیو ہے جس سے ابہام ہوتا ہے، ایک دیوبندی صاحب کو بتایا تو اُس نے جھٹ سے کہہ دیا کہ " یہ تو فیک ہے، آج کے دَور میں ایسا کرنا کوئی مشکل کام نہیں" اب یا تو اس تقریر کا لنک ان لوگوں کی اپنی ویب سائٹ کا مل جائے ( پی ایم کے ذریعے ) یا پھر ویڈیویا ویڈیو کا لنک مل جائے تاکہ ثبوت زیادہ موثّر ہو۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 2 جولائی 2013 Author Report Share مراسلہ: 2 جولائی 2013 On 7/2/2013 at 12:45 PM, Ghulam.e.Ahmed said: جزاک اللہ خیراً کثیر بھائی اس میں صرف آڈیو ہے جس سے ابہام ہوتا ہے، ایک دیوبندی صاحب کو بتایا تو اُس نے جھٹ سے کہہ دیا کہ " یہ تو فیک ہے، آج کے دَور میں ایسا کرنا کوئی مشکل کام نہیں" اب یا تو اس تقریر کا لنک ان لوگوں کی اپنی ویب سائٹ کا مل جائے ( پی ایم کے ذریعے ) یا پھر ویڈیویا ویڈیو کا لنک مل جائے تاکہ ثبوت زیادہ موثّر ہو۔ Brother bat aap ki theek hay , lekin mujhay koi link mila naheen... main nay bhi yeh bat sochi thi... Berhhal Deobandi Aalim Rasheed Ahmad Gangohi , jin ka shumar deobandi akabir main hota hay , ka fatwa mojood hay is baray main : http://www.islamimehfil.com/topic/1597-sahaba-ki-takfeer-kerney-wala-ahlesunnat-sey-kharij-nhin-muazallah/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 2 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 2 جولائی 2013 Deobandi ya Hawala parh kerkahty hean yahan KAtib ki galti ha ... ya Printing ki .... Molvi Sarfraz safder wala Bahna Ab Unho ny nay Edition mean tabdeeli bi ker di ha .... wasy baat un ko yaaaaaaad bhoooooooot dear say ir اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 12 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 12 جولائی 2013 Deobandi ya Hawala parh kerkahty hean yahan KAtib ki galti ha ... ya Printing ki .... Molvi Sarfraz safder wala Bahna Ab Unho ny nay Edition mean tabdeeli bi ker di ha .... wasy baat un ko yaaaaaaad bhoooooooot dear say ir وہابیو کا یہ دعویٰ بھی جھوٹا ہے کیوں کے ماضی قریب سے پہلے کسی مستند دیوبندی عالم نے کتابت کئ غلطی نہ کہا ....نہ ہی کزاب رشید گنگوہی نے کبھی یہ کہا. کتابت کے غلطی کو اگر مان بھی لیا جاۓ تب بھی گنگوہی کے رفض پر پردہ نہیں پڑھتا گستاخ صحابہ کو اہلسنّت سے خارج کہنا کافی نہیں کیوں کے اہلسنّت سے تو تفضیلی بھی خارج ہے پر وہ کافر نہیں. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 19 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 19 جولائی 2013 Sihaba Ko Kafir Kehnay Say Banda Kafir Naheen Hota By Tariq Jameel Sahib ya pic bi kya fake ha? 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AhleSunnat مراسلہ: 22 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 22 جولائی 2013 Tariq jamel nay kaha yei us nay apnay he aslaf kay fatwo mai parha kay sahaba ki takfeer karnay walay kafir nahe ma'azAllah tu us kay phichlo ki bhe parh lain : http://www.islamimehfil.com/topic/1597-sahaba-ki-takfeer-kerney-wala-ahlesunnat-sey-kharij-nhin-muazallah/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khanjar-e-Raza مراسلہ: 28 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 28 اگست 2013 (ترمیم شدہ) Molvi Tariq Jameel Tableegi Deobandi ka Aqida"Sahaba Ko Kafir Kahne Se Banda Kafir Nahi Hota"Jawab By Peer Irfan Shah Sahab Mashadi COMPLETE (FULL) VIDEO Edited 28 اگست 2013 by Khanjar-e-Raza اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 19 جون 2015 Report Share مراسلہ: 19 جون 2015 Tariq Jameel Sahaba ko KAFIR KEHNE WALA KAFIR NAHI Exposed by Farooq Khan RazviVideo http://playit.pk/watch?v=S_BnFRbYpnE or http://www.dailymotion.com/video/x2pc6cg اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 19 جون 2015 Report Share مراسلہ: 19 جون 2015 برائ مہربانی معتبر شرعی دلیلوں یا حوالوں سے ثابت فرما دیجں کہ صحابہ کرام کو کافر کہنے والا کافر ہے۔۔۔۔ میں نے جب یہی بات ایک بندے کو بتائ تو وہ مجھ پر برس پڑا کہ "اہل سنت کے اکابرین نے ایسے شخص کے متعلق فتوی کفر نہیں دیا کبھی بھی ، ہاں اگر اس شخص نے کسی صحابی کو مسلمان ہونے کی وجہ سے کافر کہا تو پھر وہ شخص کافر ہوگا۔خلفا راشدین اس حکم سے مستثنی ہیں ، انکو جو کافر کہے تو وہ قرآن کی آیات کا انکار کرتا ہے"۔۔۔۔ مجھے اس بارے میں علم نہیں تھا کہ اسے جواب دیتا مگر یہ علم ہوگیا کہ وہ شخص ہمارا نہیں ہے۔ آپ سے مدنی مکی التجا ہے کہ صحابہ کرام کی تکفیر کرنے والے بدبخت پر اکابرین کے فتاوی کفر باحوالہ پوسٹ فرمادیں تو مدینہ مدینہ۔۔۔۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 20 جون 2015 Report Share مراسلہ: 20 جون 2015 Salam alayqum,Quran meh Allah nay farmaya heh kuntum ummah khaira ... tum behtreen ummat ho ... aur yeh sahabah kay mutaliq farmaya heh. behtreen Ummat ko Kafir kehna inqaar e Quran heh aur Kufr sari heh. Dosra musalman ko Kafir kehnay wala Kafir heh, Sahabah musalman thay toh joh un ki Takfir karta heh us par woh takfeer wapis lawti aur woh khud Kafir huwa. In do wajoohat ki bina par Sahabah ko Kaffir kehnay wala Kafir heh. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 20 جون 2015 Report Share مراسلہ: 20 جون 2015 Moulana Tariq Jamil sb ne apni aik taqreer main apni baat sy na sirf roojo kiya balky akabar Ahle sunnat k mutabak fatwa be deya k jo aisa aqeeda rakhy wo kafir ha. Ahle sunnat deoband ki website par taqreer majood ha. link delete kardeya jay ga اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahmad Lahore مراسلہ: 20 جون 2015 Report Share مراسلہ: 20 جون 2015 Moulana Tariq Jamil sb ne apni aik taqreer main apni baat sy na sirf roojo kiya balky akabar Ahle sunnat k mutabak fatwa be deya k jo aisa aqeeda rakhy wo kafir ha. Ahle sunnat deoband ki website par taqreer majood ha. link delete kardeya jay ga طارق جمیل نے ایک تقریر میں اپنی بات سے رجوع کر لیا؟ اور طارق جمیل نے جو مذکورہ موقف کے بارے میں کہا تھا کہ یہ میں نے اپنے ہی اکابر کے فتاویٰ میں پڑھا ہے کیا ان اکابر نے بھی اپنے فتاویٰ سے رجوع کیا تھا یا ان کی موت اسی کفریہ عقیدے پر ہوئی جسے پڑھ کر طارق جمیل نے یہ کفر بولا؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 22 جون 2015 Report Share مراسلہ: 22 جون 2015 Ap speech sunloo saray ashkal door ho jaoin gy. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahmad Lahore مراسلہ: 22 جون 2015 Report Share مراسلہ: 22 جون 2015 کون سی تقریر سن لوں جناب؟ بغیر سوچے اگر خوامخواہ کی حمایت کا بیڑا اٹھا ہی لیا تھا تو کچھ کارکردگی بھی دکھائی ہوتی۔ سارے اشکالات کی بات بعد کی ہے، پوچھے گئے اس ایک سوال کا جواب ہی عنایت کر دیتے۔ تقریر سن لو، مگر اس کا لنک نہیں دے رہا کیونکہ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت خوب کیا اس تقریر میں پوچھے گئے سوال کا جواب موجود ہے؟ اگر موجود ہے تو اسے یہاں لکھ دو، تردد کس بات کا ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Haq3909 مراسلہ: 22 جون 2015 Report Share مراسلہ: 22 جون 2015 (ترمیم شدہ) Edited 22 جون 2015 by Haq3909 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 22 جون 2015 Report Share مراسلہ: 22 جون 2015 برادرم سعیدی صاحب کی ایک پرانی پوسٹ 4 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Haq3909 مراسلہ: 22 جون 2015 Report Share مراسلہ: 22 جون 2015 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sunnii مراسلہ: 22 جون 2015 Report Share مراسلہ: 22 جون 2015 اتنا شوق ہے تو جھنگوی کی بات ثابت کردو، کافی اشکال دور ہوجائیں گے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahmad Lahore مراسلہ: 22 جون 2015 Report Share مراسلہ: 22 جون 2015 (ترمیم شدہ) لیجیے جناب، طارق جمیل کی وکالت کا ردّ تو محترم خلیل احمد رانا صاحب نے خوب کر دیا اور تمام تر تاویلات کے تار و پود بھی بکھیر کر رکھ دیے۔ حیرت اس بات پر ہے کہ آپ کے طارق جمیل صاحب کا مبلغ علم اتنا ہی ہے کہ انہوں نے اپنے ایک بڑے کے فتوے (وہ بھی بقول آپ کے غلط چھپا ہوا) کو دیکھ کر صحابہ کرام علیہم الرضوان کو کافر کہنے والے شخص کے عدم کفر کا عقیدہ قائم کر لیا؟ کیا انہیں یہ سارے قرینے نظر نہ آئے جو آپ کی عقابی نگاہ نے دیکھ لیے۔ یہ جو جابجا، بلکہ بےجا حوالے آپ نے اپنے رشید احمد گنگوہی کے حوالے سے رافضیوں کے کفر پر دیے، ان میں سے بھی طارق جمیل کو کوئی ایک بھی نظر نہ آیا؟ کیا طارق جمیل کے عقیدے کی بنیاد فقط یہی ایک غلط چھپا ہوا فتویٰ تھا؟ ویسے تو آپ کے اشرف علی تھانوی کا شمار بھی انہی اکابرین میں ہوتا ہے۔ امداد الفتاویٰ جلد دوم کے صفحہ ۲۵۲ پر اشرف تھانوی نے شیخین پر تبرّا و سبّ و شتم کرنے والے کا سنّی عورت کے ساتھ نکاح محض غیر کفو سے نکاح قرار دیتے ہوئے قائم رکھا اور عدم فسخ کا حکم لگایا ہے۔ اسے کیا کہیں گے آپ؟ اب اس میں کون سی طباعت کی غلطی ہے؟ اگرچہ خلیل رانا بھائی نے تمامی تاویلات کے شافی جواب پیش کر دیے ہیں، بس ایک آدھ نکتہ رہ گیا تھا، اس کا حال بھی ملاحظہ فرما لیں۔ فتاویٰ رشیدیہ صفحہ۱۰۸ پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے رشید گنگوہی نے ایسے شخص کے بارے میں جو حضرت عکرمہ و حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے بارے میں بکواس کرے اور ان کے ایمان کا انکار کرے، لکھا کہ جو شخص حضرات صحابہ کی بےادبی کرے وہ فاسق ہے۔ غالباً اسی بارے میں آپ نے بطور تاویل فسق اعتقادی اور فسق عملی کے ذریعے دفاع کی کوشش کی ہے۔ مگر آپ کی یہ کوشش بھی رائیگاں ہے کیونکہ آپ کے گھر کے مفتی نے اس کا فاسد ہونا بیان کر دیا۔ دیکھئے آپ کے فتاویٰ رحیمیہ والے نے اس بارے میں کیا لکھا ہے؟ فتاویٰ رحیمیہ جلد اول کے صفحہ 161 پر ہے سوال (۲۰) فاسق کی کیا تعریف ہے؟ اور شریعت میں اس کے لیے کیا حکم ہے؟ کن گناہوں کے مرتکب کو فاسق کہیں گے؟ بینو توجروا۔ (الجواب) جو شخص گناہ کبیرہ کا مرتکب ہو یا گناہ صغیرہ پر اصرار کرتا ہو ایسا شخص فاسق ہے، اور فاسق مردود الشہادت ہوتا ہے یعنی اس کی گواہی قبول نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بعض گناہ کبیرہ یہ ہیں، نماز چھوڑنا، نماز کو اپنے وقت سے مقدم یا مؤخر کرنا، زکوٰۃ نہ دینا، چوری کرنا، لوگوں کو گانے سنانا، لوگوں کے سامنے ستر کھولنا، ازراہ تکبر لنگی یا پاجامہ ٹخنوں سے نیچے لٹکانا، غیبت کرنا، چغل خوری کرنا، جھوٹی گواہی دینا، جھوٹی قسم کھانا، کسی کا مال غصب کرنا، سود کھانا، رشوت لینا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا، یتیم کا مال کھانا، قطع رحمی کرنا، کسی صحابی کو برا کہنا (جیسے روافض اور خوارج فرق ضالہ کا طریقہ ہے اور جس پر آج کی مودودی جماعت گامزن ہے) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں جناب؟ اس مفتی سے غلطی کی کون سی قسم سرزد ہوئی؟ یا اس نے کب اور کن الفاظ میں رجوع کیا؟ یا پھر نہیں کیا؟ Edited 22 جون 2015 by Ahmad Lahore 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Haq3909 مراسلہ: 23 جون 2015 Report Share مراسلہ: 23 جون 2015 ویسے تو آپ کے اشرف علی تھانوی کا شمار بھی انہی اکابرین میں ہوتا ہے۔ امداد الفتاویٰ جلد دوم کے صفحہ ۲۵۲ پر اشرف تھانوی نے شیخین پر تبرّا و سبّ و شتم کرنے واے کا سنّی عورت کے ساتھ نکاح محض غیر کفو سے نکاح قرار دیتے ہوئے قائم رکھا اور عدم فسخ کا حکم لگایا ہے۔ اسے کیا کہیں گے آپ؟ اب اس میں کون سی طباعت کی غلطی ہے؟ Ab zara apnay ghar ki khabar bhi lay lay. ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں جناب؟ اس مفتی سے غلطی کی کون سی قسم سرزد ہوئی؟ یا اس نے کب اور کن الفاظ میں رجوع کیا؟ یا پھر نہیں کیا؟ قال النووي - رحمه الله -: واعلم أن سب الصحابة رضي الله عنهم حرام من فواحش المحرمات سواء من لابس الفتن منهم وغيره لأنهم مجتهدون في تلك الحروب متأولون كما أوضحناه في أول فضائل الصحابة من هذا الشرح قال القاضي وسب أحدهم من المعاصي الكبائر ومذهبنا ومذهب الجمهور أنه يعزر ولا يقتل وقال بعض المالكية يقتل .( شرح صحيح مسلم ) (16/ 93) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Haq3909 مراسلہ: 23 جون 2015 Report Share مراسلہ: 23 جون 2015 Sahaba e Kiram Alaihum Ridhwan Ky Bary Men Aqaid.mp3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahmad Lahore مراسلہ: 23 جون 2015 Report Share مراسلہ: 23 جون 2015 (ترمیم شدہ) صحابہ کرام علیہم الرضوان کو کافر کہنے والے کی عدم تکفیر کا قول جب طارق جمیل سے ثابت ہوا، تو آپ کے ساتھی نے بطور صفائی دعوی کر دیا کہ طارق جمیل نے اس عقیدے سے رجوع کر لیا ہے اور بزعم خوش "اہلسنت" کے مطابق ایسے شخص کو کافر بھی قرار دیا ہے۔ جب سوال کیا کہ جن اکابر کے فتاویٰ سے طارق جمیل نے اپنا گزشتہ عقیدہ کشید کیا تھا، ان کا رجوع بھی ثابت ہے یا نہیں؟ اس کا جواب نہ آپ دیتے ہو نہ آپ کے ساتھی۔ اس کی وجہ؟ آپ کے حکیم الامت کا فتویٰ (امداد الفتاویٰ) سے پیش کیا گیا جس میں رافضی تبرّائی مرد کے ساتھ سنیہ کے نکاح کو جائز رکھتے ہوئے عدم فسخ کا حکم لگایا گیا تھا۔ آپ نہ جانے کیا سوچ کر بغیر حوالہ کوئی ٹکڑا کاٹ لائے جس میں نظر آتا ہے کہ انہی تھانوی صاحب نے عالمگیری اور ردّالمختار کے حوالے سے سنی لڑکی کے شیعہ سے نکاح کو غیر درست لکھا اور شیعہ کے عقائد کو کفر کہا ہے۔ یہ تو چھپانے کی بات تھی، آپ اس کی تشہیر فرما رہے ہیں؟ جس واضح تضاد پر آپ کو شرمندہ ہونا چاہئے، اسے بطور فخر مخالفین کے سامنے پیش فرما رہے ہیں؟ کمال کرتے ہیں آپ بھی۔ صحابہ کرام کی بےادبی اور ان کے ایمان کا انکار کرنے والے کو فتاویٰ رشیدیہ میں فاسق کہا گیا اور فتاویٰ رحیمیہ والے نے بھی صحابہ کو برا کہنے والے کو فاسق کہا، اور فسق کی تعریف میں نماز چھوڑنے یا موخر کرنے کے ساتھ چغل خوری کرنے، بطور تکبر ٹخنوں سے اونچی لنگی باندھنے، رشوت خوری وغیرہ کو شامل کیا۔ کیا تبرّائی رافضی اسی قسم کے فاسق ہیں؟ امداد الفتاویٰ، فتاویٰ رشیدیہ اور فتاویٰ رحیمیہ والے سب اسی قول پر اکٹھے ہیں؟ فتاویٰ رضویہ کا جو ٹکڑا آپ نے نقل کیا اس میں تبرّائی رافضیوں کو مذہب فقہا پر کافر و مرتد لکھا ہے، جبکہ مسلک محقق قول متکلمین کے مطابق بدعتی، ناری، جہنمی، کلاب النار کہا، مگر کہا کہ کافر نہیں۔ یہاں جو مسالک فقہا و متکلمین کا فرق بیان کیا اس پر آپ کو کیا اعتراض ہے؟ پھر فاضل بریلوی نے سنی مرد کے شیعہ عورت سے نکاح کو مذہب متکلمین کے تحت سخت شدید مکروہ لکھا، جبکہ امداد الفتاویٰ والے نے سنی عورت کے رافضی تبرّائی مرد کے ساتھ نکاح پر کراہت کا قول مطلقاً نہ کیا۔ ان دونوں میں فرق سمجھتے ہیں آپ؟ Edited 23 جون 2015 by Ahmad Lahore 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 24 جون 2015 Report Share مراسلہ: 24 جون 2015 (ترمیم شدہ) Tariq jameel ne kaha: saare suhaba ko kafir kehne wala bhi kafir nahi hota Our Question jab saare suhaba ko kafir kehne wala bhi kafir nahi hota to unke ijmaa ka inkar kufr kyun kar ho sakta he? Edited 24 جون 2015 by Saeedi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Haq3909 مراسلہ: 24 جون 2015 Report Share مراسلہ: 24 جون 2015 Tariq jameel ne kaha: saare suhaba ko kafir kehne wala bhi kafir nahi hota Our Question jab saare suhaba ko kafir kehne wala bhi kafir nahi hota to unke ijmaa ka inkar kufr kyun kar ho sakta he? علماء کرام بھی انسان ہی ہوتے ہیں۔اور غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے اور بڑا انسان وہی ہوتا ہے۔۔جو اپنی غلطی کھلے دل سے تسلیم کرتا ہے۔ مولانا صاحب کا ایک بیان اور ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ مجھ سے بھی غلطی ہو سکتی ہے ۔۔پھر مولانا کچھ باتیں کرتے ہیں آپ بھی سنیں۔ویڈیو پیش خدمت ہے۔۔ ویڈیو کا لب لباب میں آپکو بتائے دیتا ہوں اس ویڈیو میں مولانا صاحب کا پہلا بیان پیش کیا جارہا ہے۔اور اسکے بعد اصل بیان ہے۔۔ویڈیو چھے منٹ کی ہے۔۔ " صحابہ کرام کی شان اور مقام میرا اللہ طے کر چکا ہے۔اور انکی خطا ئیں میرا اللہ معاف کر چکا ہے۔ان پر جرح حرام ہے۔ان پر تنقید حرام ہے۔انکی تکفیر کرنے والا بھی کافر ہے جس ذات (حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا) کے سینے پر سر رکھ کر اللہ کے نبی نے جان دی ہو۔ذرا اماں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی شان تو دیکھو۔۔واحد نبی تمھیں بتا رہا ہوں میری بات غور سے سننا واحد نبی جسکی جان بیوی کے سینے پر سر رکھ کر گی ہو۔اور میرے نبی کے منہ جو آخری چیز گی ہے وہ اماں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا لعاب ہے۔ یہ ہے عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔۔یہ واحد ماں ہیں جنکی گود میں سر ہوتا تھا تو وحی اترتی تھی۔انہی کا گھر جو آپکی قبر مبارک بنا۔۔انہی کا گھر ہے کو آپ کا روزہ مبارک بنا انہی کے حجرے میں افضل ترین ابوبکرو عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ مدفون ہیں۔انہی کے حجرے میں ستر ہزار فرشتے صبح و شام آ کر رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درودوسلام بھیجتے ہیں۔ یہ فضائل عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہیں۔۔تو انکو کوئی بد بخت کافر کہہ دے تو اس ملعون کے پلے کیا رہ جاتا ہے وہ تو خود کفر سے بھی آگے کوئی چیز ہے تو اس پر چلا جاتا ہے۔۔" ۔چلیں ہم شیعہ کو نہیں کہتے کافر۔۔۔ہم انکو کافر کہتے ہیں جو صحابہ کرام کو گالیاں نکالتے ہیں اور یہ سب کو پتہ ہے کہ ایسا کون کر رہا ہے۔۔۔اگر مولانا صاحب سے ہی فیصلہ کروانا ہے تو انہوں نے بھی کر دیا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔