Talib e Haq مراسلہ: 6 جون 2013 Report Share مراسلہ: 6 جون 2013 (ترمیم شدہ) السلام علیکم میں نے ایک کتاب "تعلیقات رضویہ علی فتاوی الھندیہ دیکھی کسی بھائی نے اپلوڈ کی اس فورم پر،اس میں ایک عبارت کی وضاحت مطلوب ہے اس کتاب کے صفحہ ۶۸ پر لکھا ہے کہ "اگر کوئی شخص کہے کہ ثرید کا ایک پیالہ علم سے بہتر ہے تو اس کی تکفیر کی جائے گی لیکن اگر کہا کہ ثرید کا ایک پیالہ اللہ سے بہتر ہے تو تکفیر نہیں کی جائے گی ۔اگر کوئی اس بات کی وضاحت کر دیں تو بہت مہربانی ہوگی ۔ Edited 6 جون 2013 by Talib e Haq اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 7 جون 2013 Report Share مراسلہ: 7 جون 2013 ثرید کا ایک پیالہ بہتر ھے العلم سے ۔ یہ علم کی تحقیرھے اس لئے کفر ھے۔ جب کہ ثرید کے پیالے کو خیر من اللہ کہا تو وھاں تقابل نہیں بلکہ سببیت ھی متبادر مفہوم ھے۔ یعنی مطلب یہ ھوگا ثرید کا ایک پیالہ خیر ھے اللہ کی طرف سے۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AhleSunnat مراسلہ: 7 جون 2013 Report Share مراسلہ: 7 جون 2013 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Talib e Haq مراسلہ: 8 جون 2013 Author Report Share مراسلہ: 8 جون 2013 ماشاء اللہ ۔سعیدی صاحب اللہ تعالیٰ آپ ک علم وعمل میں خوب خوب برکتیں عطا فرمائے اور آپ جیسے علماء کا سایہ ہم ہر رہا تو ہم علمی یتیم نہ ہونگے ۔یہ مسئلہ بہت دیر سے اٹکا تھا ذہن میں آپ کے ان تھوڑے سے الفاظ نے میری مشکل حل فرما دی ۔جزاک اللہ خیرا فی الدارین 4 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Talib e Haq مراسلہ: 8 جون 2013 Author Report Share مراسلہ: 8 جون 2013 اصل میں یہ مسئلہ زیادہ مشتبہ اس وقت ہوا تھا جب میں نے اس کا اردو ترجمہ پڑھا تھا وہ اردو ترجمہ صحیح نہیں تھا جیسا آپ نے کیا اس لئے پریشانی ہوئی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔