Jump to content

Ismayil Dehlavi Ko Toba Ke Mashoor Hone Ki Wajah Se Kafir Nahi Kaha Iska Saboot Ahmad Raza Khan Barelavi Ke Book Se Di Jiye


IQRAR

تجویز کردہ جواب

ہمارے اور دیوبند والوں کے درمیان بہت فرق ہے ۔ہم اسمعیل دہلوی کو کافر نہیں مانتے لیکن ساتھ ہی ساتھ بدمذہب گمراہ ضرور مانتے ہیں ۔لیکن آل دیوبند ایسے شخص کو جس پر ہزارہا وجوہ سے کفر لازم ہے کو اللہ تعالی کا ولی قطعی جنتی اسے کافر و مردود کہنے والے کو کافر و مردود کہتےہیں۔دیوبندی حضرات  جن عبارات کو عین اسلام قرار دیتے ہیں اور عین اسلام کا انکار آپ خود جانتے ہیں ،دیوبند والوں کے نزدیک جو بات عین اسلام ہے ہمارے نزدیک ہزار ہا وجوہ کفر لزومی پر مشتمل یعنی فقہاء کے مذہب پر کفر اور متکلمین کے مذہب پر ضعیف احتمال پر مانع تکفیر مگر پھر بھی گمراہی ضرور ہے۔اور بھی بہت فرق بیان کیا جا سکتا ہے۔


واللہ تعالی اعلم


Edited by Shan E Raza
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...