Jump to content

Kawwa Khana Kaisa???


Iqra

تجویز کردہ جواب

  • 2 weeks later...

ACTUALLY MUSLIMS TAKE CARE IN HALAL OR HARAM

THESE SALAFI OR WAHABI OR DEOBANDI ARE NON MUSLIMS WE DONT HAS NEED TO PROOF ANYTHING TO HIM .

WHY DONT WE FIGHT THEM AND KICK THEM OUT OF OUR COUNTRIES AS HAMAS'S ARMED WING IZZE DIN AL QASSAM BRIGADE STARTS CRACK DOWN AGAIN WAHABI SALAFI ORGANIZATIONS IN GAZA

Link to comment
Share on other sites

ACTUALLY MUSLIMS TAKE CARE IN HALAL OR HARAM

THESE SALAFI OR WAHABI OR DEOBANDI ARE NON MUSLIMS WE DONT HAS NEED TO PROOF ANYTHING TO HIM .

WHY DONT WE FIGHT THEM AND KICK THEM OUT OF OUR COUNTRIES AS HAMAS'S ARMED WING IZZE DIN AL QASSAM BRIGADE STARTS CRACK DOWN AGAIN WAHABI SALAFI ORGANIZATIONS IN GAZA

 

(bis)

(saw)

HAMASAWI! Do you know Urdu or you are Arabic Speaking?

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

kia hova???

 

 

 

 

DoGANDI Sahab jawab nahi de rahe hen kia??

 

 

 

 

i Think...Kawwa Khane chale gaen ho gen... :lol::lol:

 

 

 

 

no problem kawwa kha kr jawab de dena ok/. :lol:

 

 

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...
  • 2 years later...
  • 7 months later...
  • 1 month later...

HAM KAWWA KHANA NAHI CHAHTE HAZRAT MAINE WO TOPIC PADHA HAI AAP MERE SAWAAL PAR GOR KRE MUJHE ISKA JAWAAB NAHI MILA MAINE POSTER ME SQUARE BANAYA HAI AUR US KAWWE KE BAARE ME PUCHA HAﺣﻀﺮﺍﺕ ﯾﮧ ﮐﻮﺍﻣﺮﺩﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﻧﺎﮨﻨﺪ

ﮐﺎ ﻭﮈﺍﭘﺎﻭ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺑﺘﺎ ﯾﺌﮯ‎ ‎ﯾﮧ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺍ؟؟؟؟؟

 

YAHI KAWWA HIND ME GAO AUR SHAHR ME AKSAR PAYA JATA HAI...

Link to comment
Share on other sites

HAM KAWWA KHANA NAHI CHAHTE HAZRAT MAINE WO TOPIC PADHA HAI AAP MERE SAWAAL PAR GOR KRE MUJHE ISKA JAWAAB NAHI MILA MAINE POSTER ME SQUARE BANAYA HAI AUR US KAWWE KE BAARE ME PUCHA HAﺣﻀﺮﺍﺕ ﯾﮧ ﮐﻮﺍﻣﺮﺩﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﻧﺎﮨﻨﺪ

ﮐﺎ ﻭﮈﺍﭘﺎﻭ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺑﺘﺎ ﯾﺌﮯ‎ ‎ﯾﮧ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺍ؟؟؟؟؟

 

YAHI KAWWA HIND ME GAO AUR SHAHR ME AKSAR PAYA JATA HAI...

 

جناب کیوں کہ وہ شکار کر کے پنجہ سے پکڑ کر کھاتا ہے وہ شکاری بھی ہے

کبھی اس کو چڑیا کے بچوں کا شکار کر کے کھاتا نہیں دیکھا

 

 

امید پے آپ سمجھ گئے ہوگئیں

Link to comment
Share on other sites

JI WO SHIKAR TO KRTA HAI LEKIN APNI CHONCH KA ISTEMAL KRTA HAI YANE CHONCH SE UTHA LE JATA HAI LEKIN KHATE WAQT YA USE MARTE WAQT PANJE KA ISTEMAL KRTA HAI YA NAHI ISKA MUJHE ILM NAHI...

 

علم نہیں تو حاصل کرلیں پھر ہی کھانے کا فیصلہ کریں

Link to comment
Share on other sites

اقرار صاھب۔

پہلی بات تو یہ کہ دیوبند اپنے آپ کو فقہ حنفی میں شمار کرتے ہیں ۔ اور فتوی بھی قول احنا ف پر دیتے ہیں۔ لیکن اس پوسٹر کو دیکھ کر مجھے تو اب ایسا لگتا ہے کہ ایک کوے کی خاطر کہیں دیوبندی حنفیت چھوڑ کر مالکی نہ ہوں جایئں۔

 

 

۔۔دوسری بات یہ ہے کہ فقہ حنفی کے مطابق گاوں میں جمعہ جا ئز نہیں ، لیکن فقی شا فعی کے مطابق گا وں میں جمعہ جایز ہے۔ تو پھر کیوں دیوبندی مولوی اپنے فتووں میں جمعہ کے گا وں میں ناجایز ہونے کی تاکید کرتے ہیں۔

کوے کی خاطر تو مالکی فتوی حاضر کر دیا لیکن جمعہ کی خاطر کبھی ایسا کیوں نہیں کیا گیا۔ معلوم ہوا کہ دیوبندیون کے نزدیک جمعہ کی نماز سے کوا پیارا۔

۔۔۔ تیسری بات یہ ہے کہ جناب کوا کھانا دیوبند کے نزدیک ثواب کا کام ہے لیکن ختم بخاری اور دیوبندیوں کے دیگر دعوت وطعام وغیرہ کی مجلسوں میں کوے کی دیگیں وغیرہ کیوں نہیں پکائی جاتیں؟؟

ثواب کے کام میں ہچکچاہٹ و شرم کیسی ؟؟

Edited by Hasan Khan
Link to comment
Share on other sites

AAP ISPAR KYA KAHEGE???

 

1.jpg

 

جناب اقرار صاحب آپ فقہ مالکی میں سے ایسے پرندئے کے متعلق بھی حکم

یہاں پوسٹ کردیں دیں جو شکاری ہو پنجے کا بھی استعمال کرتا ہو اور غلیظ چیزیں بھی کھاتا ہو

 

 

دوسری بات یہ کے دیوبندی ہمیشہ جائز و ناجائز پر بحث کرتے ہیں

 

حالانکہ ان کے مولوی نے اس کو ثواب بھی لکھا ہے

Link to comment
Share on other sites

IQRAR SHB plz is sawal ka jawabat b ineyat farma dain

 

phle bat ka fatwa-e-rasheedia min "zage maroofa" ki bat ki agyi ha mean ka pakisatn hindustan main jo maroof kawwa ha us ka mutalik sawal ka jawab dia gaya ha. phle to is ki tareef farma dain ka "zage maroof" pakisatn aur hindustna main kon sa kawwa ha ?

 

dosri bat fiqh-e-malki ka pakisatn aur hindustan main manae wale bilkul b nahi may b 1 ya 2 % houn lakin mushkal ha sawal ya ha malki hazart na pakisatn aur hindustan main paye jane wale kawwe ka halal qarar dia ho??

 

aur bahi jan phle jawab ineyat farmayen us ka bad ap na is ka sawwb hone par b dalil dani ho wo b Quran-o-Hadis sa theik ha nahi..

Link to comment
Share on other sites

(bis)

میرا تعلق پاکستان سے ہے کچھ دنوں پہلے میں نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں مولانا گنگوہی صاحب کے فتوے کا مذاق اڑایا گیا تھا فتویٰ : ایک شخصنے مولانا سے پوچھا کہ جس علاوقے میں کوے کو حرام مانتے ہوں اور کھانے والے کو برا سمجھتےہوں تو اس علاقے میں کوا کھانے پر عزاب ہو گایا ثواب ؟؟ مولانا کا جواب تھا : ثواب ہو گا (فتاویٰ رشیدیہ صفحہ 130 جلد 2 ) اس پر بریلوی حضرات نے بہت واویلا مچھا رکھا ہے کہ کوا کھانا دیوبند کے ہاں کوے کھائے جاتے ہیں میرا آپ سے سوال ہے کہ کیا واقعی کوا کھانا ثواب کا کام ہے ؟ یا صرف جس علاقے میں کوا کھانا برا خیال کیا جائے صرف وہاں ثواب ہو گا ؟؟ کیا عام حالات میں اگر کوئی کوا کھا لے تو اسے ثواب ہو گا یا نہیں ؟ پلز جلدی جواب دینے کی کوشش کریں اللہ تعالیٰ آپ کا کرم کرے شکریہ

Aug 14,2010 Answer: 24313

فتوی(ک): 1210=247-8/1431

مولانا رشید احمد گنگوہی علیہ الرحمة نے جو حکم تحریر فرمایا ہے وہ فقہاء احناف کے روایات وعبارات کے عین موافق ہے، کوّا کئی طرح کا ہوتا ہے، ایک وہ کہ صرف مردار کھاتا ہے، یہ حرام ہے، دوسرا وہ کہ صرف دانہ کھاتا ہے یہ حلال ہے، تیسرے وہ جو دانہ اور مردار دونوں کھاتا ہے اس کو عقعق کہتے ہیں، یہ بھی امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک حلال ہے کیونکہ یہ مرغ کی طرح ہے کہ دانہ ونجاست دونوں کھاتا ہے اور امام ابویوسف رحمہ اللہ کے نزدیک یہ تیسری قسم مکروہ ہے، مکر امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا مذہباحق ہے (زیلعی شرح کنز) (تکملہ بحر الرائق: ۱/۱۷۲) (مجمع الأنہر: ۴/۱۵۴)

کوئے کو ارد و میں کوا فارسی میں زاغ اور عربی میں غراب کہتے ہیں چنانچہ فتاویٰ عالمگیری میں ہے: والغراب الذي یأکل الحب والزرع ونحوہا حلال بالإجماع کذا في البدائع عن أبی یوسف رحمہاللہ تعالیٰ قال سألت أبا حنیفة رحمہ اللہ عن العقعقفقال لا بأس بہ فقلت إنہ یأکل النجاسات فقال إنہ یخلط النجاسة بشيء آخر ثم یأکل فکان الأصل عندہ أن ما یخلط کالدجاجة (اسی طرح قاضی خاں میں ہے) اور مبسوط میں ہے کہ جو کوا صرف دانہ کھاتا ہے وہ مباح اور طیب ہے، اور جو کوا دانہ کے ساتھ مردار بھی کھاتا ہے وہ امام ابویوسف رحمہ اللہ کے نزدیک مکروہ ہے اور امام اعظم ابوحنیفہ کے نزدیک اس کا کھانا جائز وحلال ہے اور یہی بات زیادہ صحیح ہے، مرغ پر قیاس کرتے ہوئے فتاویٰ عالمگیری: ۵/۲۹۰۔

مذکورہ عبارات اور کتب فقہ کی دیگر عبارات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جو کوا دانہ اور مردار دونوںکھاتا ہے اس کا کھانا امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک جائز ہے، پس معلوم ہوا کہ مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ کا کوے کے کھانے کے جواز کا فتویٰ فقہائے احناف کے عین موافق ہے۔ اور اصولاً یہ بات ثابت ہے کہ کسی حلال چیزکو حرام سمجھنا سخت گناہ ہے، لہٰذا جس جگہ لوگ کوے کو حرام مانتے ہوں اور کھانے والے کو برا سمجھتے ہوں وہاں حکم شرعی کو واضح کرنے کی نیت سے کوئی شخص حلال کوا کھائے گا تو وہ مستحق ثواب ہوگا۔ اس لیے نہیں کہ کوّاکھانا فی نفسہ مستوجب ثواب چیز ہے بلکہ اس موقعہ پر اظہار حکم اور احقاق حق کی نیت کی وجہ سے مستوجب ثواب ہوجائے گا۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

 

ISKA RADD REPLY KRE

Edited by MadaniLover
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...