Jump to content

Kawwa Khana Kaisa???


Iqra

تجویز کردہ جواب

Madni Lover shb aur iqrar shb ya batyen ka pakisatn hidustna main "Zage Maroofa" kon sa kawwa ha??????????

 

BHAI YOUTUBE PR EK VIDEO DHEKI ISME JO SAHI BUKHARI KI HADITH BATAYI GAYI HAI USKE  URDU TARJUMAA KE SAATH SCAN LAGAKE KOI BHAI WAZAHAT KRDE TO MADEENA MADEENA LINK LINK: http://www.youtube.com/watch?v=m73ZVvV0c2A

Link to comment
Share on other sites

 

جناب کیوں کہ وہ شکار کر کے پنجہ سے پکڑ کر کھاتا ہے وہ شکاری بھی ہے

کبھی اس کو چڑیا کے بچوں کا شکار کر کے کھاتا نہیں دیکھا

 

امید پے آپ سمجھ گئے ہوگئیں

 

 

مغل بھائی دیسی کوا اسی طرح

 

شکار کرتا ہے جس طرح عقعق اب بتا یئے دیسی کوا حلال ہوا یا نہیں ؟؟؟؟؟؟؟

 

 

 

Edited by IQRAR
Link to comment
Share on other sites

جناب کیا اس ویڈیومیں وہ شکار کر کے پنجوں سے کھا بھی رہا ہے یا نہیں


 


دوسری بات عقق اور دیسی کوا میں کیا فرق ہے یہ دیوبندی نہیں سمجھ سکتا


 


آپ اگر کھانا چاہتے ہیں دیسی کوا تو میں منع نہیں کروں گا کھا لیں


 


اس صفحہ کو غور سے پڑھیں


 


 


post-2192-1249974708.gif


 


 


 کھاتے ہوئے کسی مولوی کی تصویر بھی یہاں پوسٹ کردینا کبھی کوا کھا کر ثواب کماتے نہیں دیکھا بس یہھاں آکر بحث کر کے چلے جاتے ہیں ۔۔۔۔


 


6.jpg


 


 


 


دیوبندی مذہب میں دیسی کوا کھانا بھی ثواب ہے اور اس کی حلت کے فتوی پر اجر کی بھی امید رکھی جاتی ہے


 


واہ رئے دیوبند تیرے رنگ


 


deobandi mazhab mean halal haram.jpg


Link to comment
Share on other sites

مغل بھائی  میری  ایک آخری خواہش اس مسلے پر پوری کردو وہ معتبر حوالہ کا سکین پیج لگادو جس سے یہ  پنجہ استمعل کرنے والا حرام

ہو -

 

لو جی پڑھ لو،اب ثواب سمجھ کھاو

 

اب آپ دیوبندی فورم پر بھی جائیں وہاں اپنی آخری خواہش ظاہر کریں کے میں کوا کو ثواب سمجھ کر کھاتا دیکھنا چاہتا ہوں کسی دیوبندی کو

برائے مہر بانی مجھے تصویر دی جائے کھاتے ہوئے کی ۔ اگر آپ خود دیوبندی ہیں تو یہ نیک کام خود کر کے یہاں تصویر لگانا مت بھولنا

 

Answer- Darul Ifta Deoband India 2013-04-27 13-01-52.png

Link to comment
Share on other sites

Mugal Bhai jo aapne darul ifta deoband ka fatwa nahi hame

 

1- JISKE PANJE HO

 

2 - PANJE SE PAKAD KR KHATA BHI HO

 

3 - SHIKAR BHI KRTA HO...

 

Ye jo 3 asal photo me likhe hain uspar fiqah

ka hawala scan pages dejiye Aur darul ifta deoband ka bhi ho to de dijiye jisse zag e maroofa haram hota hai...

 

is masle par ye meri aakhari khawhish thi ummeed hai aap zarur dege

Link to comment
Share on other sites

Mugal Bhai jo aapne darul ifta deoband ka fatwa nahi hame

 

1- JISKE PANJE HO

 

2 - PANJE SE PAKAD KR KHATA BHI HO

 

3 - SHIKAR BHI KRTA HO...

 

Ye jo 3 asal photo me likhe hain uspar fiqah

ka hawala scan pages dejiye Aur darul ifta deoband ka bhi ho to de dijiye jisse zag e maroofa haram hota hai...

 

is masle par ye meri aakhari khawhish thi ummeed hai aap zarur dege

 

 

janab mean nay Deoband ka Fatwa laga dia ha

k jis mean saaf saaf ya Usul bain kia gaya ha

 

جانور کے اندر حلال و حرام ہونے کا معیار ذی ناب ہونا بتایا گیا ہے، اگر کسی جانور کے اندر نکیلے دانت کتے والے ہیں اور وہ اس سے شکار کرکے چھوٹے چھوٹے جانوروں کو کھاتا ہے تو وہ حرام ہے ورنہ حلال۔ دوسرا معیار یہ ہے کہ حرام اور نجس چیزیں کھاتا ہے تو اس کا کھانا بھی حرام ورنہ حلال۔ پرندوں میں پنجے والا پرندہ جیسے شکرہ، باز وغیرہ جو اپنے پنجوں سے شکار کرکے کھاتا ہے، وہ حرام ہے، اسی طرح جو پرندہ غلاظت کھاتا ہے وہ بھی حرام ہے، جیسے گدھ وغیرہ۔

 

 

 

 

Ab aap khod Faisala ka lo.......

ya tow aap ya kahen dean k fatwa galat ha or darulifta galat fatway dayta ha

 

rahi baat zag e marofa ko haram kahny ki tow ....

aysa Deobandi kahbi bi ni kahy ga chay jitna bi dalail day lo

ku k un k nazdeek

 

 

haq wohi ha jo rasheed ki zuban say nikalta ha

 

 

crow Eater.jpg

 

 

 

اب آپ کو اپنے دالعلوم کا فوی ہی معتبر نہیں لگتا تو فقہ کا سکین پیج کیسے معتبر لگے گا

Link to comment
Share on other sites

 

 

میں پنجے والا پرندہ جیسے شکرہ، باز وغیرہ جو اپنے پنجوں سے شکار کرکے کھاتا ہے، وہ حرام ہے، اسی طرح جو پرندہ غلاظت کھاتا ہے وہ بھی حرام ہے، جیسے گدھ وغیرہ۔

 

 

MUGAL BHAI ISME TO WO 3 SHARTE NAHI HAI AUR US PHOTO ME LIKHA HAI FUQAHE IQRAM NE  SHARTE BAYAAN KI HAI 

 

 

Link to comment
Share on other sites

1- JISKE PANJE HO

2 - PANJE SE PAKAD KR KHATA BHI HO

3 - SHIKAR BHI KRTA HO...

 

اقرار صاحب کو قرار آے یا نہ آے

البتہ

یہ تینوں شرایط  مغل بھائی کی طرف سے پیش کردہ دیوبند کے فتوی میں موجود ہیں۔

دارلعلوم دیبند فتوی میں لکھا ہے کہ

"جو اپنے پنجوں سے شکار کر کے کھاتا ہے وہ حرام ہے"

 

 

 

 

 

 

پنجے بھی ثابت

پنجوں سے پکڑ کر کھانا بھی ثابت، ( چمچ اور کانٹے وغیرہ کا استعمال کر کے کھانے سے تو رہا)

 

 

 

 

اور پنجوں سے شکار کرنا بھی ثابت

ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ

Edited by Hasan Khan
Link to comment
Share on other sites

....  Aap ko Desi kawa kahna ha tow kah lean hum ni roken gean

 

wo sharten ya the panjy ho shikari b ho panjay say pakr kar kahta bi ho...........

جو اپنے پنجوں سے شکار کرکے کھاتا ہے

 

 

 

janb hum say bila waja uljh rahy

 

 

 

mean nay pahly bi kaha deobandeo ka Aqeedha ha k Haq wo hi ha jo Rasheed ki zuban say nikalta ha... chahy ab koi bi kahy deobandeo ny ni manan

 

Sawab samjh kar kahana ha deobandeo nay bas

 

 

Saeedi bahi bi is per koch likh rahy hean jald post karen gean

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

قبلہ توحیدی بھائی ۔جزاک اللہ خیرا۔


وہابیوں کی ضد و ہٹ دھرمی  محض اپنے وہابی امام گنگوہی کی خاطر ہے۔


ورنہ اگر یہ کالا عام دیسی کوا جو ہمارے علاقوں میں پایاجاتا ہے اگر یہ جائز اور اس کا کھانا ثواب  ہی ہے تو وہابی  کھا کر دیکھایئں۔


بلکہ میں تمام دیوبندیوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس کالے دیسی کوے کو کھا کر دیکھاو۔۔۔اور اس ثواب والے کھانے کی کھاتے وقت کی ویڈیو بنا


کر اپلوڈ کرے ۔۔۔۔


علمی گفتگو کہی بار اس موضوع پر ہو چکی ہے ۔اب بس ایک ہی مطالبہ ہے بحث و گفتگو ختم کرو۔۔۔۔۔


صرف مطالبہ پورا کرو۔۔۔۔۔ورنہ خواہ مخواہ کی حجت بازیوں سے باز رہیں ۔


 


 


 


 


 


 


 


۔

Link to comment
Share on other sites

HAME BE SABRI SE INTAZAAR HAI

 

 

اسماعیلی دیوبندی حق کا اقرار کر لیں یا پھر اپنی کوئی تصویر یہاں لگا دیں 

کوا کھا کر ثواب کماتے ہوئے کی

 

ہمیں بھی بڑی بے صبری سے انتظار ہے

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...
  • 3 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...