Jump to content

Nabuwat Se Pehle, Ilme Ghaib....


Zulfi.Boy

تجویز کردہ جواب

 انبیاء تو پیدائشی نبی ہی ہوتے ہیں۔ اللہ عزوجل نے یوم میثاق میں سب نبیوں سے انکی پیدائش سے پہلے ہی یہ عھد لیا کہ جب سرکار علیہ السلام تشریف لائے تو تمام انبیاء انکی تائید و نصرت فرمائیں گے۔
سیدنا عیسی علیہ السلام نے پیدائش کے بعد کلام فرمایا اور اپنی نبوت کا اعلان فرمایا۔ سرکار علیہ السلام نے دنیا میں تشریف فرما ہو کر سجدہ فرمایا اور اپنی امت کے لئے دعا فرمائی
نبی پاک علیہ السلام کے فرمان کا مفہوم ہے کہ جب آدم علیہ اسلام کا خمیر پاک تیار ہورہا تھاجب بھی سرکار علیہ السلام نبی تھے۔
پہلی وحی نازل جب ہوئی تو سیدنا جبرائیل علیہ السلام نے سرکار علیہ اسلام کو جب تک اقرا فرمایا سرکار علیہ السلام نے نہیں پڑھا پھر جب جبرائیل علیہ السلام کو سرکار علیہ السلام کے سینہ مبارکہ سے لگنے کی برکت ملی تو ان پر روشن ہوا کہ سرکار علیہ السلام کا منع کرنا کیوں کر ہے۔  پھر جب آپ نے اقرا باسم ربک فرمایا کہ تب سرکار علیہ السلام نے پڑھا . جبرائیل علیہ السلام کو واضح ہوا کہ سرکار علیہ السلام کا پڑھنا انکے نہیں رب عزوجل کے حکم اللہ عزوجل کے پاک نام سے ہے اسلئے رب کے نام سے پڑھئے یہ کہا تب سرکار علیہ السلام نے پڑھا ۔

 

Link to comment
Share on other sites

nabuwat se pehle sarkar (saw) ka ilme ghaib ke bare kya aqeeda rakhna chahiye, is ke bare me daleele chahiye.... ye sawaal bohut hote hai....

 

aur pehli wahi jab nazil hui, uske bare me ke us waqt agar ilm tha to mana q kya wagera,,,,

 

inke jawab kya honge

 

 

(saw)

Ilme Ghaib per bhut se topic hai,ap kuch mehnat ar kay unhay perhain

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...