Jump to content

رحیق المخطوم - (سیرت مصطفٰی ﷺ) - یہ کتاب کیسی ہے ؟


mzeeshanimtiaz

تجویز کردہ جواب

رحیق المخطوم کتاب جو کہ سیرت مصطفٰی ﷺ پر لکھی گئی ہے


یہ کتاب کیسی ہے ؟


کیا یہ کتاب بدمزہبوں کی ہے ؟


کیا اس کتاب میں خیانت کی گئی ہے؟


 


اگر اس کتاب میں خامیاں ہیں تو ان میں سے چند ایک یہاں پر بھی بتا دیں


 


RHM001.gif


Edited by mzeeshanimtiaz
Link to comment
Share on other sites

 

mere B.Com k teacher ne class mein ye book recommend ki ha

iss liye mein pochna chahta hon k

 

1) kia iss kitab mein koi khayanat ki gayee ha ?

2) agar iss kitab mein koi toheen amaiz (توہین آمیز) khayanat ki gayee ha tw ap muje bata dei ta k mein apne dosto ko ye kitab parhne se mena kr sakon

 

iss kitab ko Seerat Nigari k aalami muqable min awal inam ks ne diya ha ???

Link to comment
Share on other sites

 

1) kia iss kitab mein koi khayanat ki gayee ha ?

2) agar iss kitab mein koi toheen amaiz (توہین آمیز) khayanat ki gayee ha tw ap muje bata dei ta k mein apne dosto ko ye kitab parhne se mena kr sakon

 

 

 

Brother main nay yeh kitab naheen parhi lihaza main aap k baqiya suwalaon k jwab denay say qasir hoon. Koi Ilm wala hi bta sakta hay keh is kitab main koi khiyanat hay k naheen

 

 

 

iss kitab ko Seerat Nigari k aalami muqable min awal inam ks ne diya ha ???

 

 

Saudi wahabion nay , kitab bhi ghair muqalid wahabi ki hay

Link to comment
Share on other sites

کتاب زیادہ بڑی نہیں، ایک جلد ہی ہے، یہ انڈیا کا غیرمقلد مولوی تھا، اس کتاب کی خاص بات صرف یہ ہے کہ اس کو اول قرار دیا گیا تھا :o ۔ ورنہ سیرت پر غیر مقلدوں، دیوبندیوں، اہلسنت کی بہت سی کتب پہلے سے موجود تھیں۔

اس کو ہی اول قرار کیوں دیا گیا، اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ مصنف "کافی سیانا" تھا :) ، اس نے جگہ جگہ سیرت کی بنیادی کتب اور حدیث کی

کتب سے زیادہ محمد بن عبدالوہاب نجدی اور اس کے بیٹے کی سیرت کی کتاب کو حوالے کے طور پر استعمال کیا ہے :P ۔

اس مقابلے میں جو کتابیں دوسرے اور تیسرے نمبر پر تھیں، وہ اس سے زیادہ بہتر ہیں،

یاد رہے کہ یہ مقابلہ سعودی حکومت کی سرپرستی میں کام کرنے والا ادارے نے منعقد کروایا تھا۔

اب اس کتاب پر بین الاقوامی مقابلہ سیرت میں اول آنے والی کتاب

لکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے اس کو یہ ایمیت مل گی ہے، ورنہ جس طرح بنیادی کتب حدیث و سیرت کی جگہ18 ویں صدی کے نجدی لوگوں کی کتابوں کو حوالے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔

اس طرح یہ کوہی اہم کتاب سیرت نہیں ہے

Edited by Obaid Raza2526
Link to comment
Share on other sites

اس کتاب کی ایک عبارت میں یوٹیوب میں کسی سنی عالم دین کا اعتراض دیکھاتھا لیکن اب باوجود تلاش کے مل نہیں رہا اور لنک کا نام بھی اب یاد نہیں ہے لیکن اتنا یاد ہے کہ اس کی ایک عبارت قابل تنقید ہے ۔۔۔۔اگر ملا تو لازمی شِر کروں گا۔شکریہ


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...