Jump to content

سعودی عرب کی ایک کتاب اور اہل سنت و جماعت کی حقانیت


Burhan25

تجویز کردہ جواب

1 (1).JPG

 

1 (2).JPG

 

1 (3).JPG

 

1 (4).JPG

 

1 (5).JPG

 

1 (6).JPG

 

1 (7).JPG

 

1 (8).JPG

 

1 (9).JPG

 

عمرے کے دوران مدینہ منورہ میں ایک  شیخ جو کہ سعودی عرب کی طرف سے مقرر تھا وہ بیٹھا ،لوگوں کو مسایل بتا رہا تھا ۔

میں نے یہ سوال کیا کہ جناب بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کے وقت کن الفاظ سے درود و سلام پڑھا جائے تو شیخ صاھب نے درود ابراہیمی پڑھنے کا حکم دیا ۔تو میں نے کہا کہ جناب قرآن پاک میں تو درود وسلام  دونوں کا حکم ہے جبکہ اگر درود ابراہیمی پڑھا جاءے گا تو آدھی آیت پر عمل ہو گا لہذا سلام پڑھنے والے حکم پر کس طرح عمل ہو گا ۔؟

تو پہلے تو اس نے یہ کہا کہ صحابہ کرام نبی پاک کی قبر پر اس طرح حاضر ہو کر سلام ہی نہیں پڑھتے تھے جس طرح آپ لوگ جا کر سلام پڑھ رہے ہیں تو میں نے کہا کہ کیا مطلب پھر ہم سلام عرض کرنے کے لیے قبر انوار پر حاضری نہ دیں ؟ تو شیخ پریشان ہو کر کہنے لگا نہیں ایسا تو نہیں لیکن بار بار حاضر مت ہوا کریں۔ بلکہ صحابہ کا طریقہ یہ تھا کہ جب کبھی دوسرے شہر سے آتے تو سلام پیش کرتے ۔تو میں نے کہا  جناب

ہم بھی تو دوسرے شہروں اور ملکوں سے آے ہوئے ہیں لہذا اب بتا دیجیے کہ کن الفاظ میں درود وسلام پڑھا جائے تو

کہنے لگے کہ صحابہ السلام علیک یا رسول اللہ کے الفاظ کے ساتھ سلام پڑھتے تھے ۔میں نے کہا کہ ما شاء اللہ ۔

اور اگر کوئی الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ  کے الفاظ سے پڑھے تو شیخ صاحب غصہ ہو کر کہنے لگے یہ یہ ثابت نہیں ۔

 تو میں نے کہا کہ جناب یہ کتاب [مذکور]آپ کے ہاں عرصے سے چھپ رہی ہے اس میں تو یہ لکھا ہے کہ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ کے الفاظ کے ساتھ درود وسلام پڑھا جائے ۔

تو شیخ صاھب غصہ میں کہنے لگے کہ بھئی یہ کتاب ہماری نہیں ویسے ہی کسی نے شائع کر دی ہو گی

تو میں نے کہا جناب سعودی عرب میں تو کسی کو ایک پمفلٹ شائع کرنے کی اجازت نہیں ہے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ اتنے سالوں سے ہہ کتاب سعودی عرب میں چھپ رہی ہو اور آپ لوگوں کو معلوم نہ ہو ۔اس جواب کو سن کر شیخ صاحب خاموش ہو گے ۔الحمد للہ عزوجل ۔

 

1 (10).JPG

 

1 (11).JPG

 

1 (12).JPG

Edited by Burhan25
Link to comment
Share on other sites

(الصلوة والسلام عليك يا رسول الله (صلي الله عليه وسلم

 

Kabhi Tou Sabz Gumbad Ka Ujaala Hum Bhi Dekheingay
Humein Bulwayeingay Aaqa Madina Hum Bhi Dekheingay

Dharak Uthay Ga Dil Ya Dharakna Bhool Jayega
Dil-e-Bismil Ka Uss Dar Per Tamasha Hum Bhi Dekheingay

Adab Se Haath Baandhay Unke Rozay Par Kharay Hoongay
Sonehri Jaliyun Ka Youn Nazara Hum Bhi Dekheingay

Barasti Gumbad-e-Khizra Se Takrati Hui Bundhein
Wahan Par Shan Se Baarish Barasna Hum Bhi Dekheingay

Dar-e-Daulat Se Lautaya Nahin Jaata Koi Khaali
Wahan Khairat Ka Batna Khudaya Hum Bhi Dekheingay

Guzaray Raat Din Apne Issi Umeed Per Hum Ne
Kissi Din Tou Jamal-e-Ruay Zeba Hum Bhi Dekheingay

Dum-e-Rukhsat Qadam Mun Bharke Hain Mehsoos Karte Hain
Kisse Hai Jaake Laut Aanay Ka Yaara Hum Bhi Dekheingay

Pohonch Jayeingay Jiss Din Ae Ujaagar Unke Qadmon Mein
Kisse Kehte Hain Jannat Ka Nazara Hum Bhi Dekheingay

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...