Jump to content

Aulia Karam Zinda Hn .


Faysal

تجویز کردہ جواب

post-13733-0-26819500-1368845616_thumb.jpg

 

 

 

Answer

 

یہ روایت ترمذی شریف ’’أبواب فضائل القرآن، باب ما جاء فی فضل سورۃ الملک (۲۸۹۰)‘‘، مشکوٰۃ شریف (۲۱۵۴) اور اثبات عذاب القبر از بیہقی (۱۴۶) میں موجود ہے۔ امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ’’ تَفَرَّدَ بِہِ یَحْیَی بْنُ عَمْرِو بْنِ مَالِکٍ وَھُوَ ضَعِیْفٌ ‘‘ ’’اس کے بیان کرنے میں یحییٰ بن عمر وبن مالک متفرد ہے اور وہ ضعیف راوی ہے۔‘‘
علامہ سیوطی نے اپنی تفسیر ’’الدر المنثور (۶/۲۶۶)‘‘ میں حاکم، ترمذی، ابن مردویہ، ابن نصر اور دلائل النبوۃ از بیہقی کے حوالے سے یہ روایت بیان کی ہے ۔
[نیز دیکھیں کتاب الروح (ص ۱۲۸)، جامع الأصول (۹/۳۶۵)، تحفۃ الذاکرین للشوکانی (ص ۲۷۲)]
اس روایت کے راوی یحییٰ بن عمرو بن مالک النکری البصری کو امام یحییٰ بن معین، امام ابوزرعہ، امام ابو دائود، امام نسائی اور دولابی نے ضعیف کہا ہے اور حماد بن زید نے کذب کی تہمت دی ہے۔
امام عقیلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’اس کی روایت کی متابعت نہیں کی جاتی۔‘‘
امام احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’یہ کوئی چیز نہیں ہے۔‘‘
امام ساجی رحمہ اللہ کہتے ہیں: ’’منکر الحدیث ہے
۔‘‘
[تھذیب التھذیب (۶/۱۶۵)، المغنی فی الضعفاء (۲/۵۲۵)، الجرح والتعدیل (۹/۷۳۲)، میزان الاعتدال (۴/۳۹۹)، الضعفاء الکبیر (

 

 

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...
  • 3 weeks later...

 

 

aik to is refrence k bary maai btain kia ye sahi hy ?

فقہ حنفی کی کانونی و معتبر کتاب میں ہے کہ درالمختار مع شامی ص ۶۶ ج ۱۔

 

فلعنة ربنا اعداد رمل علی من رد قول ابی حنفة ۔ )

 

یعنی اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے۔

 

 

our is k bary mai bhe. 

post-13733-0-43890700-1371697896_thumb.gif

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...