Jump to content

Qabar Per Gumbad Banana, Ke Sawaal


Zulfi.Boy

تجویز کردہ جواب

mene ek wahabi se baat ki thi qabaro per gumbad banane ke hawale se, aur thread pakki qabar banana se kaafi dalail die, jo toheedi bhai aur saeedi bhai ne post kie the,,, lekin unhi dalail se kuch sawaal samne aye hai, un per roshni dale, jazak Allah

 

1) post-9933-0-39701600-1368544697_thumb.jpg

is hadees me adam ke quba se muraad chamre ka khema bataya hai, aur  أدم اور آدم me kya farq hai...

hazrat adam alahe salam ki qabar wahi thi???

 

2) 

 

 
سلیمان بن داؤد، ابن وہب، عمروبن حارث، ثمامة بن شفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ روم میں حضرت فضالہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھے وہاں پر ہمارے ایک ساتھی کی وفات ہوگئی حضرت فضالہ بن عبید کے حکم پر ان کی قبر برابر کی گئی پھر بیان کیا کہ ہم نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبروں کے برابر کرنے کا حکم فرماتے تھے۔

 

saeedi bhai ne is hadees me farmaya tha

 

post-9933-0-69149500-1368546907_thumb.jpg

 

mene use yehi bataya to usne kaha ke isme marammat ka lafz laga kar hadees likho, iska bata de

aur is hadees me to usi waqt qabar barabar kari hai yani ke qabar me dafan karke bara bar kardi... to is se ye kese pata lag ke isko sahi kia hai,,, zameen barabar nahi...

 

3) aur bukhari me jo hazrat mazoon ki qabar hai wo lambayi me oonchi thi ya oonchayi me...

 

aur saeedi bhai ya koi aur is ke hawale ya scan page de sakta hai, kyu sab se pehla sawaal yehi hota hai ke konse page me, agar jild hai to konsi jild me

 

jis me zamin bara bar ki hadees ke bare me likha hai...

 

http://www.islamimehfil.com/topic/19848-pakki-qabar-banana/page-3#entry86255

is post ke shuru me

 

Jazak Allah

 

Link to comment
Share on other sites

Momin ko Qaber Jannat k bagho mai sy aik Bagh hoti hy usy , Gunbad kia kia zrorat rehti hy

 

جی جنت کے باغوں میں سے باغ تو ضرور ہے الحمد للہ عزوجل۔رہی گنبد کی کیا ضرورت رہتی ہے ؟تو گنبد کی وہی ضرورت رہتی ہے جو جنتیوں کے آقا صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ  و سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی جنت  یعنی قبور پر صدیوں سے ضرورت رہی ہے اور اب بھی ایمان والوں کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ۔۔۔۔

آپ کی پیش کردہ حدیث میں گنبد کی ممانعت کا ایک لفظ بھی موجود نہیں ہے لہذا خواہ مخواہ کی حجت بازی سے کام لینا مناسب نہیں ہے ۔۔۔۔ہاں گنبد کی ممانعت پر کوئی روایت موجود ہے تو بے شک پیش کیجیے ۔ ہمارے سنی ممبرز آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں ۔الحمد للہ عزوجل۔  

Link to comment
Share on other sites

mene ye thread parha hai kaafi dafa, lekin is me ye jawab nahi hai, wahabia naye naye sawaal late hai, jinko sirf ahle ilm hi bata sakte hai... :(

 

زلفی بھائی فورم پر بنأ علی القبور کے موضوع پر اچھا خاصہ مواد موجود ہے ان سے وھابیوں کو اچھے دلائل دیئے جا سکتے ہیں۔ آپ کی ایک عادت ہے کہ وہابی آپ سے کچہ بھی سوال پوچھتے ہیں تو آپ پریشان ہوکر ان کے سوالات لے کر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔ تھوڑا آپ بھی انہیں سوالات کرکے تنگ کیا کریں۔ ورنہ ان کے سوالات کبھی ختم نہ ہوں گے۔ آپ اس ٹاپک میں جتنے اسکین موجود ہیں وہابڑیوں کو یہ سب دکھائیں اور پوچھیں کہ تم اپنے آپ کو سلفی کہتے ہو ان علمأ نے مزارات پر عمارت اور گنبد وغیرہ بنانے کا لکھا ہے۔ تمھارے نزدیک یہ کام بدعت اور غیر شرعی ہے۔ ان چیزوں کو جائز سمجھنا گمراہی ہے یا نہیں؟ اگر یہ بدعت اور گمراہ  کن عقیدہ ہے اور احادیث کے خلاف ہے تو کیا یہ تمام حضرات گمراہ اور بدعتی ہیں یا صرف بریلوی ہی بدعتی ہیں؟ اگر آپ ان علمأ کی پوزیشن واضح نہیں کرتے تو یہ کام یہودیوں والا ہے کہ وہ امیروں کو چھوڑ دیتے تھے اور غریبوں کو سزا دیتے تھے۔ اگر ان علمأ کا عقیدہ درست نہیں ہے تو ایسے عقیدہ پر کیا شرعی حکم ہے؟ کیا یہ تمام علمأ قرآن و حدیث کے علم سے جاہل تھے؟ اگر نہیں تو انہوں نے اسے جائز کیوں لکھا؟

 

فی الحال آپ اس سوال پر اڑ جائیں اور ان کا جواب لے آئیں۔

Link to comment
Share on other sites

Ali bhai aap ne theek kaha, aur mene is thread ko dubara parha hai, bohut kuch mil gaya hai, aur kya aap adam ke qubbe wali ka hadees ka bata sakte hai ke, ye adam alahe salam ka hi qubba hai ya chamre ka khema, q ke أدم اور آدم me farq ka kaha hai, ke ye adam alahe salam ke bare me baat nahi ho rahi hai....

 

aur saeedi bhai ne jo hawale die hai zameen bara bar karne wali hadees ke, ke is hadees ke ravio per jo jarha ki hai unka scan page mil sakta hai..

 

http://www.islamimehfil.com/topic/19848-pakki-qabar-banana/page-3#entry86255

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...